By Web Editor on December 8, 2017 be, court, effective, high, missing, persons, recover, should, Sindh, steps, taken, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 120 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاق و صوبائی اداروں کو موثر اقدامات کرنے اور ایک درخواست گزار کو مقدمے کے اندراج کے لیے مبینہ ٹاون پولیس سے رابطہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ 2 رکنی بینچ کے روبرو 120 سے زائد لاپتہ افراد […]
By Web Editor on December 7, 2017 engine, express, fell, from, Khan, Khushhal, passenger, safe, track اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کا انجن اٹک سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گیا، حادثے میں مسافر بوگیاں محفوظ رہیں، واقعہ انجن کا شاک ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے جو محفوظ رہے۔ حادثے کے بعد ٹریک […]
By Web Editor on December 6, 2017 conversation, court, give, is, matters, murad, our, ready, Shah, Shoulder, solve, to, you اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: آپ کو بڑی عزت و احترام سے بلایا ہے، ہمارا مقصد لوگوں کو آلودہ پانی سے نجات دلانا ہے، ہم اس حالت کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں: چیف جسٹس کے سپریم کورٹ میں صاف پانی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صاف پانی اور نکاسی آب منصوبوں کے کیس کی سماعت […]
By Web Editor on December 6, 2017 Cold, country, dusty, fast, in, increase, Intensity, karachi, the, winds اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی

ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے، کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی 10 اور اسکردو میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، کراچی میں رات سے تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج انتہائی […]
By Web Editor on December 5, 2017 banned, case, decision, declared, entry, government, nts, of, Provincial, test, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ حکومت نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں بدنظمی کے بعد دوبارہ انٹری ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلان کیا تھا، جس پر 150 سے زائد طلبہ اور والدین نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے این ٹی ایس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابقہ نتائج برقرار رکھنے کا حکم دیتے […]
By Web Editor on December 4, 2017 A, AC, Children's, got, in, karachi, killer, police, protocol, rich, room, station, the, to, VIP اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سی ویو پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کرنے والے امیر زادوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے اور اے سی کمرہ میں رکھا گیا ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے سی ویو پر معمولی حادثے کے بعد کار سوار نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے ملزمان کو پولیس کی جانب سے ساحل تھانے میں […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 again, disease, from, got, in, Inam, jail, Memon, ppp, Sharjeel, suffered اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ کے سابق وزیرشرجیل میمن کی جیل میں طبیعت خراب۔ جیل ڈاکٹر نے جناح اسپتال سے فزیو تھراپسٹ اور نیوروسرجن کو بلوالیا۔ پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، سینٹرل جیل کے چیف میڈیکل آفیسر کی جانب سے جناح اسپتال کو خط تحریر کیا گیا ہے ۔چیف […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 angry, conference, convinced, Farooq, him, kamran, mother, of, press, sattar, Tessori اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ناراض کامران ٹیسوری کو فاروق ستار کی والدہ نے منا لیا،فاروق ستارنے کامران ٹیسوری کو منانےکاٹاسک اپنی والدہ کو سونپا تھا،جنہیں منانے کے لئے وہ کامران ٹیسوری کی رہائش گا پہنچی تھیں۔ناراضی کے خاتمے کے بعد کامران ٹیسوری نے فاروق ستار کی والدہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 Development, government, is, karachi, local, Minister, process, said, under اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کا کہنا ہےکہ کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کو ماہانہ کروڑوں روپے دیئے جارہے ہیں ،ضلع غربی اور ملیر میں کچرا اٹھانے کا ٹھیکہ اس ماہ چینی کمپنی کو دے دیا جائے گا۔کراچی کے علاقے بہادر آباد میں الخدمت پارک کے افتتاح کے موقع پر وزیر بلدیات […]
By Web Editor on December 1, 2017 Continous, country, For, hunting, of, quota, species, the, throughout, trophy, Various اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وفاقی وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی نے رواں سال سندھ سمیت ملک بھر میں مختلف اسپیشیز کی ٹرافی ہنٹگ کے لیے کوٹا جاری کردیا۔ تمام صوبوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کیلیے جانوروں کا مخصوص کوٹا فراہم کیا جاتا ہے، ٹرافی ہنٹنگ میں بوڑھے جانوروں کا شکار کیا جاتا ہے جس میں نر جانور شامل […]
By MH Kazmi on November 30, 2017 Boats, By, Day, Foundation, of, organized, ppp, Rally, Syed Khursheed Shah, was اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے 50 یوم تاسیس کے موقع پر علی واہن اور کچہ سے تعلق رکھنے والے کارکنان کی جانب سے دریائے سندھ میں کشتی ریلی نکالی گئی،ریلی کی قیادت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے کی، 100 سے زائد کشتیوں پر […]
By Web Editor on November 30, 2017 inauguration, port, qasim, terminal اسلام آباد, اہم ترین, کراچی

قطری شہزادہ حمد بن جاسم پورٹ قاسم ٹرمینل کاافتتاح کر نے پاکستان آئے، مریم نواز مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نوازنے کہا کہ قطری شہزادہ حمد بن جاسم پورٹ قاسم ٹرمینل کا افتتاح کرنے پاکستان آئے تھے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء اور سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی نے […]
By Web Editor on November 30, 2017 accidents, areas, arrested, different, four, from, in, Karachi., killed, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں مختلف علاقوں سے ڈاکوؤں، اسٹریٹ کریمنل اور منشیات فروش سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے بارہ ربیع الاول کے جلوس کی گزرگاہ پہ آپریشن کے دوران 50 افراد کے شناختی کوائف کی تصدیق کی۔ پولیس نے یوسف […]
By Web Editor on November 29, 2017 Eid, Milad, Nabi, UN اسلام آباد, اہم ترین, سندھ, لاہور, ملتان, میرپور / کشمیر, پشاور, پنجاب, کراچی, گجرات, گوجرانوالہ

عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کے باعث مسلسل تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان […]
By Web Editor on November 29, 2017 chowrangi, deteriorate, in, jam, karachi, line, Nipa, on, sewage, the, to, traffic, Worst اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: نیپا چورنگی پر واٹر بورڈ کی سیوریج لائن پھٹنے سے شہر میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے شہر کے مرکزی علاقے یونیورسٹی روڈ نیپا چورنگی پر سیوریج کی لائن پھٹ گئی جس کے نتیجے میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ نیپا چورنگی پر گندا پانی سڑک پر […]
By Web Editor on November 27, 2017 اسلام آباد, اہم ترین, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سیالکوٹ, لاہور, ملتان, پشاور, پنجاب, کراچی, گجرات, گوجرانوالہ

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان لاہور کراچی میں مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ دھرنے کی وجہ سے کراچی […]
By Web Editor on November 25, 2017 اسلام آباد, اہم ترین, پشاور, کراچی

ملک جل رہا ہے اور ریاست کی رٹ ختم ہورہی ہے، عمران خان اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں جب کہ مظاہرین سے بھی پرامن رہنے کی اپیل کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کے […]
By Web Editor on November 25, 2017 Social Media News Closed in Pakistan اسلام آباد, اہم ترین, لاہور, ملتان, کراچی

ملک کے مختلف شہروں میں سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ملک کے مختلف شہروں میں فیس بک، ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں فیس بک اور ٹوئٹر سمیت تمام سوشل میڈیا سروسز بند ہونا شروع ہوگئیں جب کہ براڈ بینڈ کے ذریعے چلنے والے چینل […]
By Web Editor on November 24, 2017 december, Distributor, For, LPG 9, strike اسلام آباد, اہم ترین, لاہور, کراچی

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 9 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی دیدی کراچی: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے مقامی پیداوار پرلیوی اوردرآمدی ایل پی جی پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم نہ کرنے کی صورت میں9 دسمبر سے ملک گیرسطح ایل پی جی کی فروخت بند کرنے دھمکی دیدی ہے۔ کراچی […]
By Web Editor on November 23, 2017 ہلدی،کھانے کا سوڈا اور کھوپرے کا تیل ایک ساتھ شامل کرکے استعمال کرنے سے دانتوں کو صاف اور چمکدار بنایا جا سکتا ہے۔فوٹو: فائل صحت و تندرستی, کراچی

دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ کہتے ہیں کہ انسان کی پہلی نظر چہرے پر پڑتی ہے اور چہرے پر حسین مسکراہٹ ہی انسان کو حسین سے حسین تر بناتی ہے۔ مسکراہٹ کو حسین بنانے میں خوبصورت دانت ہی بنیادی کردار ادا کرتے ہیں لیکن لوگوں کی اکثریت دانتوں کو صاف اور […]
By Web Editor on November 23, 2017 became, fire, from, in, Karachi., market, millions, of, stick, Timbar, wood اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: جمع پونچی خاک ہو گئی، فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی ٹمبرمارکیٹ میں صبح سویرے آگ بھڑک اُٹھی۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں صبح سویرے ٹمبر […]
By Web Editor on November 21, 2017 accident, baby, Died, home, in, Karachi., the, Trailer, un-controlled, went اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: حادثے میں 7 افراد زخمی ہوئے، ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا، پولیس نے تلاش شروع کردی۔ ڈرائیور کی غفلت نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا، کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں بے قابو ٹریلر گھر میں جاگھسا، حادثے میں ایک بچی جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے۔ حادثے کے بعد ڈرائیور […]