counter easy hit

Apex

تطہیر فاطمہ کیس نمٹتے ہی والد کی شناخت کی متلاشی ایک اور لڑکی سپریم کورٹ پہنچ گئی،ایسی داستان کہ کسی کا دل بھی خون کے آنسو روئے

تطہیر فاطمہ کیس نمٹتے ہی والد کی شناخت کی متلاشی ایک اور لڑکی سپریم کورٹ پہنچ گئی،ایسی داستان کہ کسی کا دل بھی خون کے آنسو روئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تطہیر فاطمہ بنت پاکستان کا کیس نمٹاتے ہوئے معاملہ وفاقی کابینہ کو بھجوا دیا اور اس ضمن میں قانون سازی کا حکم دیدیا لیکن اب والد کی شناخت کی متلاشی ایک اور پاکستانی لڑکی سامنے آگئی ہے جس نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

عہدوں کی بندر بانٹ برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

عہدوں کی بندر بانٹ برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کو ٹھیک کرنا ہے اور عہدوں کی بندر بانٹ بالکل برداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں بھاری تنخواہوں پر افسران کی تعیناتی سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ پی کے ایل آئی […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس آج ہوگا

وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس آج ہوگا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگا جس میں کور کمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز سندھ، آئی جی سندھ سمیت انٹیلی جنس […]

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا ،اجلاس میں کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سندھ بھی شریک ہوں گے۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آ ج پیر کو اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا اور ڈی جی […]

اپیکس کمیٹی اجلاس،مزید 9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ

اپیکس کمیٹی اجلاس،مزید 9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی لیگل کمیٹی نے مزید9 مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت وزیر اعلیٰ ہائوس کراچی میں ہونے والے اپیکس کمیٹی کے 18ویں اجلاس میں امن و امان کی صورتحال […]

وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ یس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہونے والے صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کررہے ہیں، اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، سیکیٹری داخلہ، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، ڈی […]

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا جس میں نیشنل ایکشن پلان، ملکی سیکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں آرمی چیف جنرل […]