کراچی کی شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمتی کام کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام کو بروقت مطلع نہ کیے جانے کے باعث اسٹار گیٹ سے کارساز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

By Web Editor on November 13, 2017
کراچی کی شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمتی کام کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام کو بروقت مطلع نہ کیے جانے کے باعث اسٹار گیٹ سے کارساز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***