counter easy hit

disappearance

بھارت کے معروف کافی کیفے کے مالک کی پراسرار گمشدگی اور موت کے پس پردہ کہانی کیا نکلی ؟ حیران کن انکشافات

بھارت کے معروف کافی کیفے کے مالک کی پراسرار گمشدگی اور موت کے پس پردہ کہانی کیا نکلی ؟ حیران کن انکشافات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) انڈین پولیس کے مطابق ملک میں کافی کیفے کی سب سے بڑی چین کافی ڈے کے بانی اور مالک کی لاش جنوبی انڈیا کے شہر مینگلور کے مضافات میں ایک دریا کے کنارے سے ملی ہے۔پولیس کے مطابق کافی کیفے کی چین کے مالک وی جی سدھارتھ پیر کو لاپتہ ہو […]

بریکنگ نیوز : پرویز خٹک کی نااہلی ۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن سے تشویشناک خبر آ گئی

بریکنگ نیوز : پرویز خٹک کی نااہلی ۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن سے تشویشناک خبر آ گئی

اسلام آباد; الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 25 اور 26 نوشہرہ میں سرکاری مشینری کے استعمال سے متعلق معاملہ مزید تحقیقات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو بھجوا دیا،جبکہ پرویز خٹک سمیت دیگر امیدواروں کو سرکاری مشینری کے استعمال پر نااہلی کی وارننگ دے دی۔ منگل کو الیکشن کمیشن میں حلقہ این اے 25 […]

’’ نا اہلی کی درخواست خارج۔۔۔۔۔‘‘ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو انتخابات سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی،(ن) لیگ میں جشن کا سماں

’’ نا اہلی کی درخواست خارج۔۔۔۔۔‘‘ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو انتخابات سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی،(ن) لیگ میں جشن کا سماں

اسلام آباد;اسلام آبادہائیکورٹ نے این سے 53 سے شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے ایڈووکیٹ غلام رسول کی این اے 53سے شاہدخاقان عباسی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سابق وزیراعظم نے کاغذات نامزدگی […]

دو ماہ غائب رہنے کے بعد کپل شرما ایک مرتبہ پھر منظر عام پر

دو ماہ غائب رہنے کے بعد کپل شرما ایک مرتبہ پھر منظر عام پر

ممبئی: کامیڈین کپل شرما 2 ماہ بعد منظر عام پر آگئے لیکن انہیں بڑھے ہوئے وزن کی وجہ سے پہچاننا مشکل ہو گیا۔کپل شرما کا کیریئر عروج سے زوال کی طرف گامزن ہے جس کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے میں ان کے 2 کامیڈی شو بند ہوچکے ہیں۔ دوسرے شو ’فیملی ٹائم ود کپل‘ کی […]

کلبھوشن کی خبر دینے والے بھارتی صحافی کی گمشدگی پر دفتر خارجہ کا اظہار تشویش

کلبھوشن کی خبر دینے والے بھارتی صحافی کی گمشدگی پر دفتر خارجہ کا اظہار تشویش

اسلام آباد: دفترخارجہ نے کلبھوشن یادیو کے ’را‘ کے جاسوس ہونے سے متعلق خبر شائع کرنے والے بھارتی صحافی چندن نندے کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت میں سچ بولنا بھی جرم بن گیا، بھارتی اخباد دا کوئنٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کلبھوشن یادیو ملک کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ انالیسز ونگ (را) کا […]

کراچی میں شہریوں کی گمشدگی میں پھر اضافہ، 15 سے زائد لاپتہ

کراچی میں شہریوں کی گمشدگی میں پھر اضافہ، 15 سے زائد لاپتہ

کراچی: شہر قائد میں چند روز کے دوران 15 سے زائد شہری لاپتہ ہوگئے۔ کراچی میں شہریوں کے گمشدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے اور چند روز میں 15 سے زائد شہری لاپتہ ہوگئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے لاپتہ شہریوں کو […]

ایم کیوایم کا کارکنوں کی گمشدگی پر بھارت سمیت 55 ممالک کو خط

ایم کیوایم کا کارکنوں کی گمشدگی پر بھارت سمیت 55 ممالک کو خط

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ نے 29 جولائی کو حیدرآباد جانے والے 4 کارکنوں کی گمشدگی پر بھارتی ہائی کمیشن سمیت 55 ممالک کے سفارت خانوں کو خطوط لکھے ہیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے عارف خان، شبیر قائم خانی اور اقبال خانزادہ نے 55 ممالک کے سفارت خانوں کو لکھے گئے خط […]

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا یوسف گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا یوسف گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

اسلام آباد : ایف آئی اے نے ترک وزیراعظم کے گمشدہ ہار کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔ ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ترک خاتون اول کے ہار سے متعلق سابق وزیراعظم کے خلاف جو تحقیقات شروع کی گئی ہیں ان […]

ہمارے محافظ

ہمارے محافظ

تحریر : ساجد حسین شاہ کچھ عرصہ قبل میں لاہور میں تھا جہاں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے میری جیب سے موٹر سائیکل کے کاغذات کہیں گر گئے اپنے دوست کو ساتھ لیا جسکا ایک جاننے والا اے۔ ایس۔ آئی خوش قسمتی سے ہمارے ہی علاقے میں تعینات تھا اور متعلقہ تھانے پہنچا تا کہ کاغذات […]