counter easy hit

یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان: آج ملک کے اہم ترین شہر کی ایک عدالت میں دو خاص کیسز کی سماعت ہو رہی ہے؟

کراچی: پالتو کتے کے اغوا اوربلی کے قتل کے مقدمے میں مالکن کو انصاف نہ مل سکا جبکہ پولیس نے ملزمان کوگرفتار کرنے میں ناکامی کے بعد مقدمہ ہی اے کلاس قراردے دیا اگر اس کو ٹکٹ دی تو ہم بغاوت کردیں گے“

This is the Islamic republic of Pakistan: today, two special cases are being heard in a court in the country's most important city?وہ شہر جہاں تمام حلقوں کے پی ٹی آئی امیدواروں نے عمران خان کو خط لکھ دیا سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں پالتوکتے کے اغوا اوربلی کو زہر دے کرہلاک کرنے کی کوشش سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، تفتیشی افسر نے مقدمہ اے کلاس کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس وقت کتا اغوا اوربلی ہسپتال میں زیرعلاج ہے، مقدمے میں نہ کوئی گواہ ہے نہ ہی کوئی ثبوت ، ایک شہری کو حراست میں لے کرعدم شواہد کے باعث چھوڑ دیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری رکھی جائیں گی تاہم کیس کو اے کلاس کیا جائے واضح رہے کہ فرحت جمیل نامی خاتون نے گزری پولیس اسٹیشن نے اپنے چوکیدارعمر دراز خان اور گھریلو ملازمہ رقیہ کے خلاف رپورٹ درج کرائی تھی۔ فرحت جمیل نے اپنی درخواست دائر میں موقف اختیارکیا تھا کہ عمردراز اور رقیہ نے میری پالتو بلی کو زہردیا، چوکیدار میرے کتے کو گھر سے باہر لے کر گیا جوچھین لیا گیا، چوکیدار اور ماسی کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے مریم نواز نے وزیراعظم سے کہا کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی جو۔۔۔“ مریم نواز نے کس وجہ سے شاہد خاقان عباسی کو کھری کھری سنائیں اور پھر انہوں نے استعفے کی گزارش کی تو کیا ہوا؟ مبشر لقمان کے دعوے نے ہنگامہ برپا کر دیا