counter easy hit

کراچی

پاکستان کے پہلے سیوریج ٹریٹمنٹ منصوبے پر کام جاری

پاکستان کے پہلے سیوریج ٹریٹمنٹ منصوبے پر کام جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت اور واٹر کمیشن کی کوششوں سے بین الاقوامی طرز کے پاکستان کے پہلے سیوریج ٹریٹمنٹ منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے جس کے پہلے مرحلے کا کام اگلے مہینے اور دوسرا مرحلہ اس سال دسمبر میں مکمل ہوگا۔ منصوبے کی تکمیل سال 2019 میں شیڈول پر ہے۔  ذرائع کے […]

تھر پاورپلانٹ شہید بینظیر کا خواب تھا، وزیراعلیٰ سندھ

تھر پاورپلانٹ شہید بینظیر کا خواب تھا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر میری روح میں ہے، تھر کا کوئلہ اور پاور پلانٹ لگانا میری قائد شہید بےنظیر بھٹو کا خواب تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے تھر فاؤنڈیشن کی تقریب رونمائی سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید بےنظیر بھٹو اور میرے والد سید عبداللہ شاہ نے اس پروجیکٹ […]

حب میں ڈکیتی مزاحمت پر ہندو تاجر اور بیٹا ہلاک

حب میں ڈکیتی مزاحمت پر ہندو تاجر اور بیٹا ہلاک

حب میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے ہندو تاجر اور اس کے بیٹے کو ہلاک کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق تاجر جے پال داس بیٹے ہریش کے ساتھ گڈانی سے حب آ رہا تھا کہ اس دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے دونوں افراد کو قتل کر دیا گیا۔واقعے کے خلاف شہریوں نے کراچی کوئٹہ […]

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ نہ رُک سکا

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ نہ رُک سکا

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، دوسری جانب سورج بھی آگ برسا رہا ہے لیکن کراچی میں اعلانی اور غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، مختلف علاقوں میں 14سے زائد گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کے بن قاسم پاورپلانٹ کے یونٹ کی تکنیکی خرابی آٹھ دن بعد […]

کراچی میں ہفتے کو ہونے والےپیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی میں ہفتے کو ہونے والےپیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل

پاکستان پیپلز پارٹی کے ہفتہ کو باغ جناح میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔ جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔ اس جلسے کے حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے بتایا کہ جلسہ سانحہ 12 مئی کے […]

میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے، ارشد وہرا

میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے، ارشد وہرا

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے رکن نیشنل کونسل اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرا نے کہا ہے کہ میئر نے جاری اسکیموں پر 4 ارب روپے کیوں خرچ کیے۔ ارشد وہرا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے […]

میگا کرپشن کیس: سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری

میگا کرپشن کیس: سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: احتساب عدالت نے سندھ پولیس میں میگا کرپشن کے کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں سابق آئی جی غلام حیدر جمالی سمیت تمام ملزمان کی ضمانت مسترد کردی تھی جس کے بعد غلام حیدر جمالی چکما دے کر عدالت سے […]

کراچی: خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، دونوں کا غیرت کے نام پر قتل

کراچی: خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، دونوں کا غیرت کے نام پر قتل

کراچی: کراچی کے علاقے کوثر نیازی کالونی سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہوگیا، دونوں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، پولیس نے دہشتگردی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق رابعہ کے اہلخانہ نے استانی نسرین کو گھر بلا […]

ڈی ایچ اے نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا، واٹر کمیشن

ڈی ایچ اے نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا، واٹر کمیشن

کراچی: واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے کہا ہے کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن کی سماعت ہوئی۔ واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے کراچی کے ساحلِ سمندر پر کچرے کے ڈھیر اور […]

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق نیب ریفرنس میںدرخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پولیس میں بوگس بھرتیاں کرکے قومی خزانے کو ساڑھے پچاس کروڑ روپے نقصان پہنچانے کے مقدمے میں سابق آئی جی پولیس سندھ غلام حیدر جمالی کی درخواست ضمانت کی سماعت […]

پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم کو نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی

پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم کو نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی

کراچی:  پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی، بارہ مئی کو گلشن اقبال میں جلسے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ کراچی والوں نے متحدہ کو مسترد کردیا، بائیس اگست سے پہلے والے دور کو واپس آنے نہیں دینگے۔ پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو […]

متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، ریجیکٹ ایم کیوایم مہم چل پڑی

متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، ریجیکٹ ایم کیوایم مہم چل پڑی

کراچی: متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس ختم، پتنگ اور جھنڈا اتار دیا گیا، ‘کراچی ریجیکٹ ایم کیو ایم’ ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گیا۔ ایم کیوایم کے لیے کراچی میں مشکلات بڑھنے لگیں، لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس علاقہ مکینوں نے بند کردیا۔ […]

ایم کیوایم کا 22 اگست سے پہلے کا دور واپس نہیں آنے دینگے: وزیراعلیٰ سندھ

ایم کیوایم کا 22 اگست سے پہلے کا دور واپس نہیں آنے دینگے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ ایم کیوایم کو پوری اجازت ہے ادھر ادھر سے لوگوں کو جمع کرکے جلسہ کرلیں لیکن 22 اگست سے پہلے والے دور کو واپس نہیں آنے دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ’ملک میں […]

سانحہ صفورا کے 2 ملزم سعد عزیز اور طاہر حسین اسکول بم حملہ کیس میں بری

سانحہ صفورا کے 2 ملزم سعد عزیز اور طاہر حسین اسکول بم حملہ کیس میں بری

سانحہ صفورا کے 2 ملزمان کو نجی اسکول بم حملہ کیس میں بری کردیا گیا۔ کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ صفورا میں سزائے موت پانے والے مجرموں کے خلاف نارتھ ناظم آباد میں نجی اسکول پر دستی بم حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ استغاثہ کالعدم القاعدہ کے ملزمان کے خلاف جرم ثابت کرنے میں […]

وزیراعلیٰ سندھ ایف بی آر پر برہم، اختیارات کے غلط استعمال کا الزام

وزیراعلیٰ سندھ ایف بی آر پر برہم، اختیارات کے غلط استعمال کا الزام

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اپنے اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کی جانب سے مختلف صوبائی محکموں کے اکاؤنٹس کلوز کرنے […]

کراچی میں ایک بار پھر ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی میں ایک بار پھر ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون کی بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی تاہم موسمِ گرما میں شہرقائد میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ کراچی میں محکمہ موسمیات کے زیرِاہتمام مون سون اورہیٹ ویو کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بین الاقوامی ادارے ریجنل انٹرگریٹیڈ ملٹی […]

مرزا فیملی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ, ذرائع

مرزا فیملی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ, ذرائع

کراچی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی و پیپلز پارٹی کی اہم رہنما فہمیدہ مرزا اپنے شوہر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ساتھ جلد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرینگی۔ ذرائع کے مطابق مرزا فیملی کے تحریک انصاف سے معاملات طے پاچکے ہیں،ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ سندھ پر پی ٹی […]

پولیس نے رابعہ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا

پولیس نے رابعہ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا

کراچی: پولیس نے 6 سالہ رابعہ کے قتل کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم رحیم بخش کو بے گناہ قرار دے دیا اور دوران تفتیش ہی ملزم کو رہا کردیا۔ عدالت نے دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں3 مئی تک توسیع کردی ہے تھانہ اورنگی ٹائون پولیس نے6 سالہ بچی کے اغوا اور قتل کے الزام میں […]

کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں، آئی جی

کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں، آئی جی

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں۔ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں ماضی میں ایک بڑا ذخیرہ نائن زیرو سے برآمد ہوا تھا اس طرح کے مزید ذخیرے ہوسکتے ہیں اسلحے کی برآمدگی کے […]

سندھ ہائیکورٹ، اسکول فیس میں اضافے کے خلاف لارجر بنچ بنانے کی سفارش

سندھ ہائیکورٹ، اسکول فیس میں اضافے کے خلاف لارجر بنچ بنانے کی سفارش

کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اسکولوں کی فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے کیخلاف آئینی درخواست پر لارجربنچ تشکیل دینے کی سفارش چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ کو بھیجتے ہوئے نجی اسکول انتظامیہ کو 5 فیصد سے زائد فیس وصول کرنے سے […]

مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے

مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مصطفیٰ کمال کی جانب سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق کراچی کی رجسٹرڈ آبادی 2 کروڑ 15 لاکھ ہے جب کہ […]

جون جولائی کی فیسوں پر پابندی کا کوئی حکم نہیں، سندھ ہائیکورٹ

جون جولائی کی فیسوں پر پابندی کا کوئی حکم نہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے اسکولوں کو 5 فیصد سے زائد فیسوں کی وصولی سے روکتے ہوئے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بیکن ہاؤس، سٹی اور فاؤنڈیشن پبلک اسکول سمیت چار اسکولوں کے طلبا کے والدین کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے کے خلاف […]