کراچی: پیپلزپارٹی نے نواز شریف کے انکشافات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے الزامات خطرناک ہیں غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، نوازشریف کو بھی ان الزامات کے بعد کئی سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔
پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے سر جھکا کر نوکری نہیں کی تو پرویز رشید اور مشاہد اللہ خان کو وزارتوں سے کیوں نکالا۔ ان کا کہنا تھ
مولابخش چانڈیو نھ کہا کہ نوازشریف آج بھی خود کو بچانے کیلئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں، الزامات لگا کر اور دوسروں کو ذمہ دار قرار دے کر بچ نہیں سکتے، ہمت ہے تو حالات کا مقابلہ کریں۔








