کراچی: دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔

ایس پی توقیرنعیم کے مطابق واقعہ گھریلوجھگڑے کے باعث پیش آیا، زندگی کا خاتمہ کرنے والی خاتون کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا، موت کی اصل وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی ہوسکے گی تاہم اس حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں۔








