counter easy hit

کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی  بارش ہوئی ہے۔ کراچی میں گزشتہ کئی روز سے بادلوں نے ڈیرے جما رکھے تھے جو بالآخر آج برس ہی گئے، بارش کا آغاز ملیر سے ہوا جس کے بعد دیگر علاقوں میں بھی لوگوں نے مون سون کی پہلی بارش کے مزے لوٹنے شروع کئے۔ بارش کے باعث […]

شیعہ علما کونسل کا اہم اجلاس صوبائی صدر علامہ سید ناظر نقوی نے صدار ت کی

شیعہ علما کونسل کا اہم اجلاس صوبائی صدر علامہ سید ناظر نقوی نے صدار ت کی

کراچی؍اسلام آباد ( اصغر علی مبارک) شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کی کا بینہ کا اہم اجلاس صوبائی دفتر میں صوبائی صدرعلامہ سید ناظر عباس تقوی کی صدارت میں منعقد ہوا روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے سندھ کی عوام کو صرف ازیت کے سواء کوئی چیز مہیاں نہیں کی […]

الیکشن کمیشن قبل از وقت دھاندلی کی تیاری کررہا ہے، سعید غنی کا الزام

الیکشن کمیشن قبل از وقت دھاندلی کی تیاری کررہا ہے، سعید غنی کا الزام

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ  الیکشن کمیشن انتخابات 2018 سےقبل دھاندلی کی تیاری کررہا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی کا کہنا تھا کہ ہمارے حلقے کے علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز کے لئے اسکولز موجود ہیں لیکن حلقہ کے ووٹرز کو دور دراز علاقوں […]

عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا

عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا

کراچی: کراچی کے حلقے این اے 245 سے انتخابات میں حصہ لینے والے عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا۔سیدہ طوبیٰ انورعامر لیاقت کی دوسری بیوی ہیں ،ْ نادرا ریکارڈ میں بھیعامر لیاقت ہی سیدہ طوبی کے شوہر ہیں۔۔عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ سیدہ طوبی ان کی […]

چیف جسٹس کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ لاپتہ افراد کو میری ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتا افراد سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ امجد جاوید اور حساس اداروں کے افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے لاپتا افراد کی […]

ن لیگ کراچی کے کارکنان پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں: سعید غنی

ن لیگ کراچی کے کارکنان پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں: سعید غنی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی نے شہر کے ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔۔کراچی میں بلاول ہاوس میں مسلم لیگ ن کے اراکین کی پیپلز پارٹی […]

ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے

ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے

کراچی: ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے،رؤف صدیقی بیرون ملک کاروبار کے مالک نکلے، چارلاکھ سعودی عرب سے تنخواہ لیتے ہیں۔ رؤف صدیقی نے ایک کروڑ بیس لاکھ کے اثاثے سعودید ارب میں ظاہر کیے ہیں۔رؤف صدیقی نے سعودی عرب میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔رؤف صدیقی تین پلاٹس کے مالک ہیں، […]

گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق محمد زبیر اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے جس کا علاج جاری تھا تاہم آج […]

دو سو پچاس ووٹ دیں اور میرے ساتھ سیلفی مفت

دو سو پچاس ووٹ دیں اور میرے ساتھ سیلفی مفت

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستارمقدمات میں ضمانت کرانے کیلئے عدالت پہنچے تو ان کے چاہنے والوں نے انہیں گھیر لیا اور ان کی ساتھ سیلفیاں بنانے لگے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے خوشگوار موڈمیں سیلفی کی قیمت مقرر کرتے ہوئے کہا کہ سیلفی فری میں نہیں […]

‘ایک سیلفی کے بدلے 250 ووٹ’ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور ہونے پر کارکنان سے دل لگی

‘ایک سیلفی کے بدلے 250 ووٹ’ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور ہونے پر کارکنان سے دل لگی

کراچی: کراچی سٹی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لوگوں کے اصرار پر سیلفیاں بھی بنوائیں اور کہا کہ ایک سیلفی کے بدلے اڑھائی سو ووٹ لوں گا۔ این اے 245 سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ایم کیوایم رہنما نے […]

عہد ساز تخلیق کار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے

عہد ساز تخلیق کار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے

کراچی: اردو کے عہد ساز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے، ان کی عمر 96 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے. تفصیلات کے مطابق اردو زبان کا فخر، ممتاز قلم کار مشتاق احمد یوسفی جہان فانی سے کوچ کر گئے، ان کا شمار اردو کے عظیم ترین مزاح نگاروں میں […]

تھرپارکر میں بچوں کی اموات، چیف جسٹس نےتحقیقاتی کمیشن بنا دیا

تھرپارکر میں بچوں کی اموات، چیف جسٹس نےتحقیقاتی کمیشن بنا دیا

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ کے ضلع تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکت کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے علاقے مٹھی میں بچوں کی اموات سےمتعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری میں ہوئی جس میں عدالت نے تحقیقات کے لیے ایڈیشنل آئی جی […]

ہیٹ ویو کا امکان معدوم؛ 15 جولائی سے 15 ستمبر تک شہر میں بارشوں کا امکان

ہیٹ ویو کا امکان معدوم؛ 15 جولائی سے 15 ستمبر تک شہر میں بارشوں کا امکان

کراچی:  شہر قائد میں گرمی کی شدیدلہرکے امکانات معدوم ہو گئے15 جولائی سے 15ستمبر تک شہر میں مون سون بارشوں کا دورانیہ ہے تاہم قبل از وقت مون سون کے اثرات ماہ جولائی کے آغاز میں ہی نمودار ہونا شروع ہوجائیں گے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے جبکہ عید تعطیلات کے دوران شہرپر موجود بادل بھی پری […]

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

کراچی: سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے 12 مئی کیس کی سماعت کے لئے جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل خصوصی دو رکنی بینچ تشکیل دے […]

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

سندھ میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑ رہے ہیں، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سندھ آتا ہوں توفرق نظر آتا ہے یہاں کوئی گورننس نہیں، سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ذمہ داری ادا نہیں کی، کیا مراد علی شاہ پھر الیکشن لڑرہے ہیں، ذمہ داری ادا نہ کرنے والا الیکشن کیلئے کیسے اہل ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے […]

بشریٰ بی بی کے سابق دیور پی ٹی آئی کو زک پہنچا سکتے ہیں : مقامی اخبار کا دعویٰ

بشریٰ بی بی کے سابق دیور پی ٹی آئی کو زک پہنچا سکتے ہیں : مقامی اخبار کا دعویٰ

کراچی: عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق دیور احمد رضا مانیکا این اے 145 پاکپتن میں پی ٹی آئی امیدوار کی شکست کا سبب بن سکتے ہیں۔ عمران خان  اور بشریٰ بی بی کی  شادی کے بعد احمد رضا مانیکا نے برہم ہوکر پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا […]

سردار احمد خان لُنڈ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا

سردار احمد خان لُنڈ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی: دادو سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 235، دادو 2 سے امیدوار سردار احمد خان لُنڈ نے رانا مشہود احمد سے مقامی ہوٹل میں مسلم لیگ (ن) کی پریس کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی اور صوبائی صدر شاہ محمد شاہ، بزنس فورم کے چیئرمین اشتیاق بیگ، سینیٹر سلیم ضیاء، سردار یٰسین آزاد […]

عمران خان نے ریحام خان کے معاملے میں میرے ساتھ زیادتی کی، رہنما پیپلز پارٹی نبیل گبول

عمران خان نے ریحام خان کے معاملے میں میرے ساتھ زیادتی کی، رہنما پیپلز پارٹی نبیل گبول

کراچی: پیپلز پارٹی کے ر ہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریحام خان کے معاملے میں میرے ساتھ زیادتی کی تھی ، میں نے سنجیدہ ہو کر ریحام خان کو شادی کی آفر کی تھی لیکن عمران خان نے ان سے شادی کرلی۔ نبیل گبول نے کہا ہے کہ ہمارے ملک […]

پورا کراچی کچی آبادی کا منظر پیش کر رہا ہے، جسٹس گلزار احمد

پورا کراچی کچی آبادی کا منظر پیش کر رہا ہے، جسٹس گلزار احمد

کراچی : جسٹس گلزار نے پارکوں پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ 250 ارب کہاں خرچ کیے، قبضوں میں معاونت کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف چیف سیکریٹری اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں‌ پارکوں اور کھیل […]

چاند دیکھنے کے زیادہ امکانات ساحلی پٹی پر موجود ہیں، محکمہ موسمیات

چاند دیکھنے کے زیادہ امکانات ساحلی پٹی پر موجود ہیں، محکمہ موسمیات

کراچی: آج شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس نماز عصر کے بعد محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہو گا جس میں ماہرین فلکیات ،نیوی کے افسران اور وزارت مذہبی امور کے نمائندے شرکت کریں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند دیکھنے کے زیادہ امکانات ساحلی پٹی پر موجود […]

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

کراچی: محکمہ جنگلی حیات سندھ نے شاہد آفریدی کے گھر شیر کی موجودگی کانوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چند روز قبل شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر دو تصاویر شیئر کی تھیں جن میں سے ایک تصویر میں شاہد آفریدی کےگھر میں شیر نظر آرہا تھا۔ ان تصویروں کی […]