counter easy hit

کراچی

عسکری پارک میں جھولا گرنے کی تحقیقات کیلئے چینی ماہرین طلب

عسکری پارک میں جھولا گرنے کی تحقیقات کیلئے چینی ماہرین طلب

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع عسکری پارک میں جھولا گرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلیے چینی ماہرین کوطلب کرلیاگیا، ابتدائی رپورٹ تیارکرلی گئی ہے، پولیس ذرائع کا کہناہے کہ جھولا بولٹ کی جگہ سے شافٹ ٹوٹنے کی وجہ سے گرا، دوسری جانب پارک کے ٹھیکے دارنے کمشنرہاؤس میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے  ہوئے واقعے کو سازش […]

لوگ آپ کو چور ، ڈاکو اور بی بی کا قاتل کہتے ہیں۔۔۔ صحافی کے سوال پر آصف زرداری کا ایسا ردعمل کہ جیالے بھی حیران رہ جائیں گے

لوگ آپ کو چور ، ڈاکو اور بی بی کا قاتل کہتے ہیں۔۔۔ صحافی کے سوال پر آصف زرداری کا ایسا ردعمل کہ جیالے بھی حیران رہ جائیں گے

کراچی; نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو کے دوران اینکر نے سابق صدر آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ کیا آپ بے نظیر بھٹو کو یاد کرتے ہیں؟ جس پر آصف علی زرداری نے کہا کہ میں 24 گھنٹے انہیں یاد کرتا ہوں، میرا اپنا طریقہ ہے، ہم ایک دوسرے سے بات بھی کرتے […]

میرا کوئی قصور نہیں ، مجھے نقیب قتل کیس میں کس نے اور کیوں ملوث کیا ؟ راؤ انوار کا دھماکہ خیز بیان سامنے آ گیا

میرا کوئی قصور نہیں ، مجھے نقیب قتل کیس میں کس نے اور کیوں ملوث کیا ؟ راؤ انوار کا دھماکہ خیز بیان سامنے آ گیا

کراچی; سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو نقیب اللہ محسود اور دیگر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کیس میں ضمانت مل گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ راؤ انوار کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ غیر قانونی اسلحے […]

گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔۔۔۔ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر تے ہوئے طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی

گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔۔۔۔ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر تے ہوئے طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی; سندھ کے تعلیمی اداروں کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ موسم گرما کی تعطیلات 16جولائی کی بجائے31 جولائی تک ہوں گی، محکمہ تعلیم سندھ نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کا وقت قریب سے قریب تر ہوتا جارہا ہے ،جس کے بعد الیکشن کی گہما […]

آصف زرداری کی گردن کا سریا نکل گیا۔۔۔ ایف آئی اے کی جانب سے پیش ہونے کے حکم پر ایسا کام کر دکھایا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

آصف زرداری کی گردن کا سریا نکل گیا۔۔۔ ایف آئی اے کی جانب سے پیش ہونے کے حکم پر ایسا کام کر دکھایا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

کراچی; سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے اسٹیٹ بنک سرکل نے آج بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کیا تھا، تاہم سینئر وکلاء کی جانب سے سابق صدر کو آج پیش نہ ہونے کے مشورے کے بعد ان کی قانونی ٹیم ایف […]

آصف زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

آصف زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی کی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق بینکر اور آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی تصور کیے جانے والے حسین لوائی کے جسمانی ریمانڈ میں 14 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے انہیں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار حسین حسین لوائی اور طحٰہ رضا […]

آصف زرداری کے خلاف ممکنہ کارروائی، پیپلز پارٹی کی حکمت عملی طے

آصف زرداری کے خلاف ممکنہ کارروائی، پیپلز پارٹی کی حکمت عملی طے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف علی زرداری سمیت دیگر رہنمائوں کے خلاف ہونے والی ممکنہ کارروائی کے سبب پیدا ہونے والی کسی بھی سیاسی صورتحال کا سامنا کرنے کیلیے اہم آپشنز پر مبنی حکمت عملی طے کرلی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بنائی گئی حکمت عملی کے آپشنز میں عدالتوں میں تمام قانونی معاملات کا […]

تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ راؤ انوار کا پاکستان ہے۔۔۔الیکشن سے دو ہفتے قبل عدالت نے نقیب اللہ کے قاتل ایس ایس پی کو دھماکہ خیز خوشخبری سنا دی

تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ راؤ انوار کا پاکستان ہے۔۔۔الیکشن سے دو ہفتے قبل عدالت نے نقیب اللہ کے قاتل ایس ایس پی کو دھماکہ خیز خوشخبری سنا دی

کراچی;انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیرراﺅ انوار کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور ملزم کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں نقیب اللہ محسود قتل کیس میں گرفتار ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ […]

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی درخواست ضمانت منظور

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی درخواست ضمانت منظور

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) راؤ انوار کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 10 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نقیب اللہ کو گزشتہ […]

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری : مون سون بارشوں کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہو رہا ہے اور کتنے دن جاری رہے گا ، ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری : مون سون بارشوں کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہو رہا ہے اور کتنے دن جاری رہے گا ، ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی:محکمہ موسمیات کے مطابق کرا چی میں رواں ماہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں مون سون کی بارشوں کے دوسرے مرحلے کی توقع ہے۔اتوار کو محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید نے شہر میں محکمہ موسمیات سے منسوب 10جولائی کو ہونے والی موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی نفی کی ہے، ان کا کہناہے کہ اگلے […]

انتخابات کے نتائج فکس۔۔۔ کچھ دن قبل کیا معاملات طے کئے گئے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف

انتخابات کے نتائج فکس۔۔۔ کچھ دن قبل کیا معاملات طے کئے گئے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی; ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ لگتا ہے عام انتخابات میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مہم میں تیزی آرہی ہے، انتخابات سے کچھ دن قبل ماحول کچھ […]

ٹھیک ہے ہم پیپلزپارٹی کو ساتھ لے کر چلنے پر تیار ہیں لیکن ایک صورت میں ۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن سے کچھ روز قبل تحریک انصاف کی جانب سے بڑے یو ٹرن کی خبر آ گئی

ٹھیک ہے ہم پیپلزپارٹی کو ساتھ لے کر چلنے پر تیار ہیں لیکن ایک صورت میں ۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن سے کچھ روز قبل تحریک انصاف کی جانب سے بڑے یو ٹرن کی خبر آ گئی

کراچی پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری کی سیاسی تنہائی اور مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے وزیراعظم لانے کا دعویٰ کرنے والے ملک میں انتخابی ماحول ہی غیرفعال ہوگئے آصف علی زرداری حالیہ دنوں میں زہنی دباؤکا شکار ہیں اور اور سیاسی معاملات نتیجہ خیز انداز میں نہ ہونے کی وجہ […]

دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی: پاکستان میں سماجی خدمات کا درخشندہ ستارہ عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے، دکھی انسانیت کے مسیحا آج خود تو ہم میں موجود نہیں تاہم انکی خدمات آج بھی زندہ ہیں۔ ہزاروں کا سہارا، دکھی دلوں کا غمگسار، انسانیت سے بے لوث محبت کرنے والا، عبدالستار ایدھی جس نے لاکھوں […]

ایم ایم اے میں کوئی پاناما کا بیمار نہیں، سراج الحق

ایم ایم اے میں کوئی پاناما کا بیمار نہیں، سراج الحق

کراچی: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم ایم اے میں کوئی پاناما کا بیمار نہیں۔ امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق دورے پر کراچی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سراج الحق نے کراچی کے مختلف علاقوں کا ریلی کی شکل میں دورہ کیا جبکہ انجمن تاجران کی جانب سے […]

منی لانڈرنگ کیس: حسین لوائی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

منی لانڈرنگ کیس: حسین لوائی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی کی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق بینکر اور آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی تصور کیے جانے والے حسین لوائی اور طٰحٰہ رضا کو 11 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر فیڈل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے 6 جولائی کو حسین لوائی […]

بختاور بھٹو والدہ کے نقشِ قدم پر چل پڑیں۔۔۔۔۔ایساکیا کام کر ڈالاکہ ناراض جیالے پارٹی میں واپس آنے کے لیے بےتاب ہو گئے

بختاور بھٹو والدہ کے نقشِ قدم پر چل پڑیں۔۔۔۔۔ایساکیا کام کر ڈالاکہ ناراض جیالے پارٹی میں واپس آنے کے لیے بےتاب ہو گئے

کراچی; سابق صدرآصف علی زرداری کے صاحبزادے بلاول بھٹو نے تو سیاست میں اپنےقدم جمالیے ہیں تا ہم آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی بھی کسی سے کم نہیں ہے۔آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو سیاست میں کافی دلچسپی رکھتی ہیں اور وہ اکثر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سیاسی حالات کے حوالے سے […]

نوجوان نے کراچی میں عمران خان کو “پان” کھانے کی آفر کر دی، کپتان کے جواب نے ہر کسی کو حیران کر دیا

نوجوان نے کراچی میں عمران خان کو “پان” کھانے کی آفر کر دی، کپتان کے جواب نے ہر کسی کو حیران کر دیا

کراچی; عمران خان کو دیکھتے ہی کراچی کے نوجوان نے کپتان کو “پان” کھانے کی آفر کر دی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کراچی کے دورے پر گئے تھے۔۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں عوام کا ایک ہجوم دکھایا جا رہا ہے جو […]

صوبہ سندھ کو7آزاد ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم سُنا دیا

صوبہ سندھ کو7آزاد ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم سُنا دیا

کراچی ;سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد کردی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کی تشکیل صدیوں کے ارتقا کے بعد ہوتی ہے،کینیڈا میں پنجابی دوسری بڑی زبان ہے 6 وزیرسکھ ہیں،کیا اس کے باوجود کینیڈا میں ان کی […]

انتخابات سے قبل ہی وزیراعظم کا پروٹوکول

انتخابات سے قبل ہی وزیراعظم کا پروٹوکول

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے نجی ٹی وی چینل کے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو تو عام انتخابات سے قبل ہی وزیراعظم کاپروٹوکول دیا جا رہا ہے اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟ صحافی کے اس سوال پر عمران خان مسکرا دیے اور کہا کہ ہر پارٹی کے سربراہ […]

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ۔۔۔۔الیکشن سے کچھ روز قبل تحریک انصاف کو کس نئی مشکل کا سامنا ہے ؟ اس خبر میں جانیے

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ۔۔۔۔الیکشن سے کچھ روز قبل تحریک انصاف کو کس نئی مشکل کا سامنا ہے ؟ اس خبر میں جانیے

کراچی; سندھ میں سیاسی منظر نامہ دلچسپ ہوتا جارہا ہے دیرینہ حلیف اور حریف پوزیشن بدل رہے ہیں جس میں پی پی ، پی ٹی آئی اور گرینڈ الائنس کو مشکلات کا سامنا ہے پی پی کے ضلع دادو میں سابق ایم این ا ے طلعت مہیسر نے نامور صحافی الطاف مجاہد اپنی ایک رپورٹ […]

پی ٹی ائی اور پی پی پی نے پہلی بار ایک ہی سیاستدان کو پارٹی میں شامل کرنے سے انکار کر دیا،یہ شخصیت کون ہے اور کن جرائم میں ملوث رہا؟ حیران کن خبر آگئی

پی ٹی ائی اور پی پی پی نے پہلی بار ایک ہی سیاستدان کو پارٹی میں شامل کرنے سے انکار کر دیا،یہ شخصیت کون ہے اور کن جرائم میں ملوث رہا؟ حیران کن خبر آگئی

کراچی;عرفان اللہ مروت کو پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے عرفان اللہ مروت کو پارٹی میں لینے سے انکار کر دیا لیکن اب ن لیگ نے کراچی کے حلقہ پی ایس 104 سے ان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے جو کہ انتہائی حیران کن خبر ہے ۔ ان پر 1991 میں مبینہ […]

امیدواروں کی کمی ۔۔۔۔ سندھ میں پیپلز پارٹی نے ٹکٹیں کسے دینا شروع کر دیں؟ عمران خان کے کام کی خبر آگئی

امیدواروں کی کمی ۔۔۔۔ سندھ میں پیپلز پارٹی نے ٹکٹیں کسے دینا شروع کر دیں؟ عمران خان کے کام کی خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کے مختلف حلقوں سے سرکاری ٹھیکیداروں کو ٹکٹوں سے نوازدیا، جس پر پارٹی کے مقامی رہنما اور کارکن سخت بے چینی کا شکار ہیں۔ علی حسن زرداری، قاسم سراج سومرو اور ممتاز چانڈیو کے خلاف پارٹی کے سینئر رہنما آزاد حیثیت سے مقابلے کے لئےمیدان میں اتر آئے ہیں۔ […]