counter easy hit

نگران حکومت کے آتے ہی پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی: رواں کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ڈالر 121 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پیر کے روز کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی انٹر بینک The loss of billions of rupees as caretaker government comesمارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں یک دم اضافہ ہوگیا۔ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 5 روپے 38 پیسے تک کا اضافہ ہوا اور یہ تاریخ میں پہلی بار 121 روپے سے زائد کا ہوگیا۔ نگراں حکومت کے قیام کے بعد ڈالر کی قیمت میں پہلی بار اتنا اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ حالیہ اضافے کے باعث بیٹھے بٹھائے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں بھی اربوں روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔