By Yesurdu on March 2, 2016 مشتعل, ملازمین کراچی

کراچی…کراچی فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی میں وسائل کی لوٹ مار کے خلاف ملازمین مشتعل ہوگئے اور انہوں نے کام چھوڑ کر احتجاج شروع کردیا ہے۔ فشری ذرائع کے مطابق ایف سی ایس کے بینک اکاؤنٹ سے گزشتہ روز قانونی مشاورت اور مقدمات میں وکالت کے نام پر ایک وکیل محفوظ یار خان کو 80 لاکھ روپے […]
By Yesurdu on March 1, 2016 :قائم ،علی شاہ کراچی

وزیر اعظم کو مرحلہ وار مردم شماری کی تجویز دی تھی جو قبول نہیں ہوئی ، 25 مارچ کو اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا :وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو کراچی (یس اُردو) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ مردم شماری کرانے کا فیصلہ منسوخ نہیں عارضی طور پر […]
By Yesurdu on March 1, 2016 کراچی میں زندگی کی، خوشیاں پھر لوٹ آئیں کراچی

بہتر حکمت عملی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے باعث روشنیوں کے شہر کراچی میں بازاروں میں ریل پیل ، ہنستے مسکراتے مطمئن چہرے ، زندگی جیسے ایک بار پھر مسکرانے لگی ہو کراچی (یس اُردو) کراچی میں زندگی ایک بار پھر مسکراتی ہوئی لوٹ رہی ہے ، غیرملکی خبر ایجنسی کے […]
By Yesurdu on March 1, 2016 جرائم کی شرح خا, صی کم ہوگئی کراچی

کراچی…کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن سے جہاں جرائم کی شرح میں قابل ذکر کمی ہوئی تو وہیں ۔ شہر میں جائیداد کی قیمتوں میں 23فی صد تک ریکارڈ اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی میں سیکورٹی اداروں کے آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آنے […]
By Yesurdu on March 1, 2016 سیکریٹری وومین, ڈویلپمنٹ کراچی

کراچی…… نیب نے احتساب عدالت میں سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ بدر جمیل میندھرو کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے جسے عدالت نےسماعت کےلیے منظورکرلیا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ بدر جمیل میندھرو کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، سیکریٹری بدر جمیل میندھر سمیت چار ملزمان پر کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔احتساب […]
By Yesurdu on February 28, 2016 دہشتگردی کی کارروائیوں، کیلئے برمی گروپ متحرک کراچی

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شہر میں سرگرم گروپ کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں کراچی (یس اُردو) کراچی میں دہشت گردی کی کارروائیوں کیلئے افغانستان سے تربیت یافتہ برمی گروپ متحرک ہو گیا ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے برمی گروپ کے کارندوں کی گرفتاری کیلئے […]
By Yesurdu on February 28, 2016 کراچی والوں کیلئے فروری میں ہی مئی ، جون آگیا کراچی

کراچی ……..کراچی والوں کیلئے فروری میں ہی مئی ، جون آگیا ۔دن کی ابتدا سے ہی سورج آگ برسانے لگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ کراچی کا موسم آج بھی گر ما گرم ہورہا ہے۔دن کا آغاز تو 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے ہوا ،تاہم […]
By Yesurdu on February 27, 2016 سائیں کا پروٹوکول مزید طو،ل پکڑ گیا کراچی

سائیں کا عظیم الشان پروٹوکول بھی قابل قدر ہے، قافلے میں 28 گاڑیاں شامل ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ خیر پور میں شاہ عبد الطیف یونیورسٹی کے 8 ویں سالانہ کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کیلئے خیر پور پہنچے تو ان کے پروٹوکول میں 25 سرکاری اور 3 غیر […]
By Yesurdu on February 27, 2016 قائد ،ایم کیو ایم کراچی

کراچی کے سچل تھانے میں ایم کیو ایم قائد سمیت رابطہ کمیٹی کے 20 رہنمائوں کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) سچل تھانے میں ایم کیو ایم کے قائد سمیت رابطہ کمیٹی کے بیس رہنمائوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں ٹیلی گرافٹ […]
By Yesurdu on February 27, 2016 ذوالفقار، مرزا کراچی

عدالت نے درخشان تھانے پر حملہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت دیگر ملزمان کی عدم حاضری پر 26 مارچ تک ملتوی کر دی کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف درخشان تھانے پر حملہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت 26 مارچ تک […]
By Yesurdu on February 27, 2016 باکسرز میدان، میں آگئے کراچی

کراچی میں پاکستان کرکٹ کے دیوانے باکسرز نے لائن اپ پنچ بیگ پر بھارتی سورماوں کی تصاویر لگا کر جم کر پٹائی کی کراچی (یس اُردو) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے جنون نے کراچی کے باکسرز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، باکسرز اپنے ہیروز کے ماسک پہنے گرین […]
By Yesurdu on February 27, 2016 دھماکا خیز مواد رکھنے، کا الزام کراچی

ملزم کا صحت جرم سے انکار ، رینجرز نے عبید کے ٹو کو نائن زیرو سے گرفتار کیا تھا کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن عبید کے ٹو پردھماکہ خیز مواد رکھنے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی ، ملزم نے صحت جرم سے انکار کر […]
By Yesurdu on February 27, 2016 خریدنے پر مجبور, مگر کراچی والے پانی کراچی

کراچی……..کراچی کو پانی فراہم کرنے والی کینجھر جھیل میں پانی کی سطح سمندر سے بھی اونچی، مگر شہر کے اکثر علاقے بوند بوند پانی کو ترس رہے ہیں۔ ملک میں میٹھے پانی کی دوسری سب سے بڑی کینجھر جھیل، یہ ایک بڑا پکنک پوائنٹ ہی نہیں بلکہ یہاں سے کراچی کو ہر روز 550 ملین […]
By Yesurdu on February 26, 2016 ریفرنس میں نامزد, نیب کراچی

کراچی…..سندھ ہائی کورٹ نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے ساتھ نیب ریفرنس میں نامزد شریک ملزم صفدر حسین کی عبوری ضمانت میں 25 مارچ تک کی توسیع کردی۔ سابق سی ای او کراچی ڈاک لیبر بورڈ صفدر حسین کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس احمد علی ایم شیخ […]
By Yesurdu on February 26, 2016 سندھ اسمبلی: شہلا رضا اور، خواجہ اظہار میں لڑائی کراچی

سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا اور ایم کیو ایم ارکان کے درمیان نوک جھونک اور تلخ کلامی کے بعد ایوان مچھلی بازار بن گیا، اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار نے شہلا رضا کو ٹیوشن پڑھانے کی آفر دے دی، شہلا رضا نے ارم عظیم فاروقی کو ڈانٹ پلا دی۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی […]
By Yesurdu on February 26, 2016 کراچی: فکس اِٹ مہم کے، بانی عالمگیر کراچی

کراچی میں گٹر کے ڈھکن لگانے اور شہر میں صفائی کے لئے شروع کی گئی فکس اٹ مہم کی ابتدا کرنے والے عالمگیر خان کو پولیس نے لاک اپ میں فکس کردیا۔ کراچی: (یس اُردو) عالمگیر خان کچرے سے بھرا ٹرک لے کر وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں پہلے سے تیار پولیس نے عالمگیر خان […]
By Yesurdu on February 25, 2016 ڈاکٹر عاصم کے خلاف، ریفرنس کراچی

نیب نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس نیب کورٹ میں دائر کر دیا جبکہ مزید ایک ریفرنس 9 مارچ کو دائر کیا جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔ ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم سمیت چھ ملزمان شامل ہیں۔ ڈاکٹر عاصم کے علاوہ دو […]
By Yesurdu on February 25, 2016 سندھ ہائیکورٹ ،بل بورڈ, ہٹانے کا حکم کراچی

کراچی……سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے ایف ٹی سی شارع فیصل اور ملحقہ علاقوں سے بل بورڈ ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے دوہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔بل بورڈ ہٹانے سے متعلق درخواست سماجی تنظیم کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ عدالت اس سے قبل متعدد بار بل […]
By Yesurdu on February 25, 2016 شیشے کی کھلے, عام فروخت کراچی

کراچی…..شیشہ نامی نشے پر ملک گیر پابندی کے باوجود کراچی میں اس کی کھلے عام فروخت جاری ہے۔ کراچی کا علاقہ صدر جہاں دنیا جہاں کی اشیاء کے ساتھ شیشہ نامی نشے کی فروخت بھی کھلے عام جاری ہے، اس نشے پر پابندی کے لیے سندھ اسمبلی کے فلور پر قراردادمنظور ہوئی ، عدلیہ نے […]
By Yesurdu on February 23, 2016 ٹریفک پولیس اہلکاروں, پر تشدد کا الزام کراچی

کراچی ………..کراچی کی مقامی عدالت نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والے ملزم شفیق کی ضمانت منظور کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم شفیق کی ضمانت 20 ہزار روپے میں منظور کی۔ملزم شفیق جوڈیشل ریمانڈ پر تھا جسے ضمانت منظور ہونے پر رہا کردیاگیا۔ شفیق پر پی آئی ڈی سی کے قریب ٹریفک پولیس […]
By Yesurdu on February 23, 2016 اسپتال پر چھا پہ, رینجرز کا ضیا الدین کراچی

کراچی ………رینجرز اہلکاروں نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع ضیا الدین اسپتال میں چھا پہ مارا اور ملازمین سے پوچھ گچھ کی ۔ رینجرز نے نارتھ ناظم آبا د میں سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ضیا الدین اسپتال پر چھا پہ مارا۔اسپتال ذرائع کے مطابق رینجرز نے فنانس،ایڈمن اور ایچ […]
By Yesurdu on February 21, 2016 سابق صدر, مشرف کراچی

کراچی ……آل پاکستان مسلم لیگ کے ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہونے پر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کی رہائش گاہ پر ان کا معائنہ کیا جس کے بعدسابق صدر کو پی این ایس شفاء منتقل کردیا گیا ۔جہاں پرویز مشرف کا طبی معائنہ جاری ہے ۔ […]