counter easy hit

کراچی

پیپلزپارٹی کی کل جماعتی کانفرنس میں سیاسی جماعتوں کی شرکت

پیپلزپارٹی کی کل جماعتی کانفرنس میں سیاسی جماعتوں کی شرکت

کراچی ………پیپلزپارٹی کی جانب سے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سمیت دیگر سیاسی مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ مردم شماری سے متعلق کل جماعتی کانفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ آج کا اجلاس تاریخی ہے۔ تمام جماعتیں […]

مردم شماری پر کمیشن یک طرفہ ہے ، اعتماد میں نہیں لیا گیا ؛قائم علی شاہ

مردم شماری پر کمیشن یک طرفہ ہے ، اعتماد میں نہیں لیا گیا ؛قائم علی شاہ

کراچی ……پیپلز پارٹی کے تحت کراچی میں بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کا ہے کہ کہنا ہے کہ مردم شماری سے متعلق بننے والے کمیشن پر نہ ہمیں اعتماد میں لیا گیا اور نہ ہی کوئی مشورہ مانگا گیا۔ وزیر اعلیٰ ہاوس میں مردم شماری سے متعلق آل پارٹیز […]

کراچی :شہری کو اغوا کرنے کی کوشش کرنیوالے اے سی ایل سی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

کراچی :شہری کو اغوا کرنے کی کوشش کرنیوالے اے سی ایل سی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکار شہری کو اغوا کرنے گھر میں داخل ہوئے ، علاقہ مکینوں نے دھاوا بول دیا ، پولیس کے حوالے ، ڈی ایس اور ایس ایچ او معطل کراچی (یس اُردو) کراچی میں قانون کے رکھوالے ہی قانون شکنی پر اتر آئے ۔ اورنگی ٹاؤن میں اینٹی کار لفٹنگ سیل […]

نائیجیریا کے شہری سے 5.1کلو منشیات برآمد

نائیجیریا کے شہری سے 5.1کلو منشیات برآمد

کراچی …..کسٹم حکام نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران نائیجیریا سے پاکستان آنے والے شخص سے 1 ہزار 470 گرام منشیات برآمد کر لی۔ کسٹم حکام نے مشکوک حرکات پر ملزم کی تلاشی لی ، جس کے بعد ایکس رے کے ذریعے معلوم ہوا کہ ملزم کے جسم میں منشیات کیپسول کی صورت […]

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے پرسنل اسسٹنٹ لاپتہ ہوگئے

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے پرسنل اسسٹنٹ لاپتہ ہوگئے

کراچی……….کراچی میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے پرسنل اسسٹنٹ لاپتہ ہوگئے، محمد شکیل الدین دفتر سے گھر جارہے تھے کہ لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کے پرسنل اسٹنٹ محمد شکیل الدین فیڈرل بی ایریا کے رہائشی ہیں، شام چار بجے ڈاکٹر ضیاء الدین اسپتال سے فیڈرل بی ایریا اپنے گھر جانے کے […]

اے سی ایل سی اہلکاروں کا بغیر وردی چھاپا وبال جان بن گیا، ایک اہلکار جعلی

اے سی ایل سی اہلکاروں کا بغیر وردی چھاپا وبال جان بن گیا، ایک اہلکار جعلی

کراچی………کراچی اورنگی ٹاؤن میں سادہ لباس 4مسلح افراد کی مبینہ ڈکیتی کی کوشش ناکام۔ شہریوں کے مکے، لاتیں، ڈنڈے اور پتھراؤ، ساتھ ہی پولیس وین پر بھی خوب ہاتھ صاف کیا اور تشدد کے بعدچاروں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اورنگی ٹائون کے اسلام چوک پر 4مسلح افراد جو اے […]

ایف آئی اے کی کاروائیاں، سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی پیشکش قبول کر لی

ایف آئی اے کی کاروائیاں، سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی پیشکش قبول کر لی

سندھ حکومت نے ایف آئی اے کی کاروائیوں پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی وفاق کی پیشکش قبول کر لی ۔ ترجمان وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے صوبے میں ایف آئی اے اور نیب اختیارات سے تجاویز کر رہے ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلی سندھ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے […]

ترقی میں اصل رکاوٹ کرپشن اور اقربا پروری ہے، پرویز مشرف

ترقی میں اصل رکاوٹ کرپشن اور اقربا پروری ہے، پرویز مشرف

کراچی……جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کہتے ہیں ملک کی ترقی میں اصل رکاوٹ کرپشن اور اقربا پروری ہے۔ اپنے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر قہقہہ لگاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو ہورہا ہے ہونے دو ،دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے؟ کراچی کے مقامی ہوٹل میں اپنی قائم کردہ این جی او کی افتتاحی تقریب […]

ماں کا قاتل 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ماں کا قاتل 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی…..کراچی کی مقامی عدالت نے والدہ کو قتل کرنے والے ملزم غلام ربانی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں ماں کو قتل کرنے والے ملزم غلام ربانی کوجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نےملزم کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا […]

کراچی:گلستان جوہر سے اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی:گلستان جوہر سے اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی ….کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے دارے نے اسٹریٹ کرمنل گرفتار کرلیا۔پولیس کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اسٹریٹ کرائم کے خلاف میدان میں آگئے۔ پرفیوم چوک کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے ملزم حمزہ کواسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ،جبکہ کارروائی کے […]

کراچی: لیاری میں ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج

کراچی: لیاری میں ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج

کراچی …..کراچی کے علاقے لیاری میں گزشتہ روز ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گزشتہ روز لیاری میں غوثیہ مسجد کے قریب دستی بم حملے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی۔ کلری تھانے کی حدود میں دستی بم زیر تعمیر عمارت میں واقع دکان پر پھینکا گیاجس کے نتیجے […]

کراچی: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

کراچی: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

کراچی……..کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد اعظم نگر میں کارروائی کے دوران 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے ۔ عزیز آباد میں پولیس […]

کراچی: اے ایس پی بلال قیوم مجرموں اور منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا

کراچی: اے ایس پی بلال قیوم مجرموں اور منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا

کراچی میں اے ایس پی جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا۔ اسپیشل برانچ پولیس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے ایس پی بلال قیوم ایرانی ڈیزل اور پیٹرول کی اسمگلنگ میں ملوث ہے۔ ڈی آئی جی ساوتھ نے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ پولیس کے […]

ایم کیو ایم نے چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا سلسلہ شروع کر دیا

ایم کیو ایم نے چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا سلسلہ شروع کر دیا

ایم کیو ایم کے قائد کے بیانات اور خطاب نشر اور شائع کرنے پر پابندی کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی میں چار روزہ بھوک ہڑتال کا آغاز کر دیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) ایم کیو ایم کے قائد کے خطاب پر پابندی کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی […]

کراچی: اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے رینجرز کی حکمت عملی تیار

کراچی: اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے رینجرز کی حکمت عملی تیار

کراچی………کراچی میں اسٹریٹ کرائم ختم کرنے کے لیے سندھ رینجرز نے حکمت عملی تیار کرلی، اغوا برائے تاوان، اسٹریٹ کرائم اور بینک ڈکیتیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈائون کیا جائے گا۔حکومت سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کیسے ختم کیا جائے؟ ڈی […]

کراچی: سیکورٹی اداروں کی کارروائیاں، 9ملزمان گرفتار

کراچی: سیکورٹی اداروں کی کارروائیاں، 9ملزمان گرفتار

کراچی………. کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اداروں کی کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لیاری آگرہ تاج کالونی میں کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتارملزمان حنیف اورموسیٰ جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں، ملزمان کاتعلق کچھی رابطہ کمیٹی سےہے۔ اس سے قبل […]

سندھ کی 3 ہزار کچی آبادیوں کو ریگولرائز کر دیا گیا

سندھ کی 3 ہزار کچی آبادیوں کو ریگولرائز کر دیا گیا

کراچی………سندھ کی 3 ہزار کچی آبادیوں کو ریگولرائرز کردیا گیا ۔ سندھ کچی آبادیزایکٹ میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ سندھ اسمبلی سے 17 دسمبر2009 کو منظور ہونے والا بل بالآخر قانون بن گیا ۔اسپیکرسندھ اسمبلی نے 6 سال بعد سندھ کچی آبادیز ایکٹ میں ترمیم کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ترمیم کے بعد […]

کراچی: لائنز ایریا کے رہائشی پر مبینہ پولیس تشدد کیخلاف احتجاج

کراچی: لائنز ایریا کے رہائشی پر مبینہ پولیس تشدد کیخلاف احتجاج

کراچی……… لائنز ایریا کے رہائشی پر مبینہ پولیس تشدد کے خلاف علاقہ مکینوں نے تھانہ بریگیڈ کے باہر احتجاج کیا ہے۔ علاقہ مکینوں کا موقف سے کہ ساجد نامی شہری نے دھماکے کی آواز کی اطلاع پولیس کو دی، اطلاع غلط نکلنے پر پولیس نےساجد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ساجد سے 35 ہزار […]

ملازمین کی بائیومیٹرک رجسٹریشن میں توسیع کردی، نثار کھوڑو

ملازمین کی بائیومیٹرک رجسٹریشن میں توسیع کردی، نثار کھوڑو

کراچی…بائیومیٹرک کی ڈیڈلائن کل گزر گئی ۔محکمہ تعلیم سندھ کے 10 ہزار ملازمین کی رجسٹریشن نہ ہوسکی، تاہم سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھوڑو کہتے ہیں، رجسٹریشن کی تاریخ فروری کے آخر تک بڑھادی اس کے بعد جو ملازم بائیو میٹرک رجسٹر نہیں ہوگا وہ گھوسٹ کہلائے گا۔ سینئیر صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے […]

کراچی: گلبہار میں شہریوں کا 2 ڈاکوؤں پرتشدد،پولیس کے حوالے

کراچی: گلبہار میں شہریوں کا 2 ڈاکوؤں پرتشدد،پولیس کے حوالے

کراچی….گلبہار میں شہریوں نے دو ڈاکوئوں کو تشدد کا نشانہ بناکر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی کے علاقے گلبہار میں شہری سے لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکوئوں کو عوام نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں مبینہ ڈاکوئوں کو گرفتار کرکے طبی امداد کےبعد تھانے منتقل […]

کراچی: ڈیفنس میں ایک شخص کی اپنی ہی پستول سے خودکشی

کراچی: ڈیفنس میں ایک شخص کی اپنی ہی پستول سے خودکشی

کراچی….کراچی کے علاقےڈیفنس میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز۔6 خیابان شہباز میں سیکیورٹی پر مامورکمال الدین نے خود کو اپنی ہی پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نے 3شادیاں کر رکھی تھیں اور وہ گھریلو پریشانی کا شکار تھا۔ Post […]

کراچی: گرفتارٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر گھر سے اسلحہ برآمد

کراچی: گرفتارٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر گھر سے اسلحہ برآمد

کراچی….نارتھ کراچی میں پولیس نے گرفتار ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر اسلحہ اور ہزاروں کی تعداد میں گولیاں برآمد کرلیں۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی کے دوران گرفتار ٹارگٹ کلر محمد فاروق کے گھر سے 2 کلاشنکوف اور 10 ہزار گولیاں برآمد کیں۔ سی ٹی ڈی […]