counter easy hit

قائد ،ایم کیو ایم

قائد ایم کیو ایم سمیت رابطہ کمیٹی کے بیس رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

قائد ایم کیو ایم سمیت رابطہ کمیٹی کے بیس رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی کے سچل تھانے میں ایم کیو ایم قائد سمیت رابطہ کمیٹی کے 20 رہنمائوں کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) سچل تھانے میں ایم کیو ایم کے قائد سمیت رابطہ کمیٹی کے بیس رہنمائوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں ٹیلی گرافٹ […]