counter easy hit

باکسرز میدان، میں آگئے

کراچی: انڈیا کیخلاف میچ میں سپورٹ کیلئے باکسرز میدان میں آگئے

کراچی: انڈیا کیخلاف میچ میں سپورٹ کیلئے باکسرز میدان میں آگئے

کراچی میں پاکستان کرکٹ کے دیوانے باکسرز نے لائن اپ پنچ بیگ پر بھارتی سورماوں کی تصاویر لگا کر جم کر پٹائی کی کراچی (یس اُردو) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے جنون نے کراچی کے باکسرز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، باکسرز اپنے ہیروز کے ماسک پہنے گرین […]