counter easy hit

ٹریفک پولیس اہلکاروں

ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام ،ملزم شفیق کی ضمانت منظور

ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام ،ملزم شفیق کی ضمانت منظور

کراچی ………..کراچی کی مقامی عدالت نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والے ملزم شفیق کی ضمانت منظور کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم شفیق کی ضمانت 20 ہزار روپے میں منظور کی۔ملزم شفیق جوڈیشل ریمانڈ پر تھا جسے ضمانت منظور ہونے پر رہا کردیاگیا۔ شفیق پر پی آئی ڈی سی کے قریب ٹریفک پولیس […]