کراچی والوں کیلئے فروری میں ہی مئی ، جون آگیا
کراچی ……..کراچی والوں کیلئے فروری میں ہی مئی ، جون آگیا ۔دن کی ابتدا سے ہی سورج آگ برسانے لگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ کراچی کا موسم آج بھی گر ما گرم ہورہا ہے۔دن کا آغاز تو 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے ہوا ،تاہم […]








