سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ کے خلاف ریفرنس سماعت کے لئے منظور
کراچی…… نیب نے احتساب عدالت میں سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ بدر جمیل میندھرو کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے جسے عدالت نےسماعت کےلیے منظورکرلیا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ بدر جمیل میندھرو کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، سیکریٹری بدر جمیل میندھر سمیت چار ملزمان پر کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔احتساب […]








