کراچی: ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس نیب کورٹ میں دائر
نیب نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس نیب کورٹ میں دائر کر دیا جبکہ مزید ایک ریفرنس 9 مارچ کو دائر کیا جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔ ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم سمیت چھ ملزمان شامل ہیں۔ ڈاکٹر عاصم کے علاوہ دو […]








