دھماکا خیز مواد رکھنے کا الزام ، ایم کیو ایم کے عبید کے ٹو پر فرد جرم عائد
ملزم کا صحت جرم سے انکار ، رینجرز نے عبید کے ٹو کو نائن زیرو سے گرفتار کیا تھا کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن عبید کے ٹو پردھماکہ خیز مواد رکھنے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی ، ملزم نے صحت جرم سے انکار کر […]








