By Yesurdu on March 23, 2016 ضمنی الیکشن کراچی

کراچی …….کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں انتخابی گہما گہمی کا آغاز ہوگیاجہاں7 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں 4 لاکھ سے زائد ووٹرز کے لیے الیکشن کمیشن 227 پولنگ اسٹیشنز قائم کرے گا،سیاسی جماعتوں نے بھی انتخابی دفاتر کے دروازے کھول دئیے۔ کراچی میں انتخابات کا موسم پھر پلٹ […]
By Yesurdu on March 23, 2016 مزار قائد پر حاضری کراچی

کراچی …….یوم پاکستان کے موقع پر کراچی میں گورنر اور وزیر اعلی سندھ،صوبائی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام نے قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ کراچی میں یوم پاکستان کاآغاز 21 توپوں کی سلامی سےہوا، مساجد میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔اس موقع پر […]
By Yesurdu on March 21, 2016 واسع جلیل کراچی

شاہد پاشا کو ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا ، ایم کیو ایم کے رہنما کا سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کراچی (یس اُردو) ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل نے دعویٰ کیا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے […]
By Yesurdu on March 21, 2016 11 سالہ بچہ جاں بحق کراچی

بچے نے چہرے پر ماسک لگا رکھا تھا ، سکیورٹٰی گارڈ نے خوفزدہ ہو کر فائرنگ کر دی ، گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچی میں گیارہ سالہ بچے کی شرارت موت کا پیغام بن گئی ، حواس باختہ سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ نے ایک ماں کی گود اجاڑ […]
By Yesurdu on March 20, 2016 رضا ہارون کراچی

مصطفیٰ کمال گروپ بھی پرائم ٹائم میں ٹی وی پر آنے کا شوقین نکلا، رضا ہارون کہتے ہیں کل پریس کانفرنس میں سرپرائز دیں گے، عمران اسماعیل سے ملاقات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ کراچی: (یس اُردو) مصطفیٰ کمال گروپ نے دو روزہ خاموشی کے بعد ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں شروع کر دیں۔ […]
By Yesurdu on March 20, 2016 87 بھارتی ماہی گیر رہا کراچی

کراچی۔حکومت پاکستان کی جانب سے جذ بہ خیر سگالی کے تحت 87 بھارتی ماہی گیروں کو کراچی سے رہا کر دیا گیا ۔رہائی پانے والے ماہی گیروں کو واہگہ کے راستے بھارت بھیجا جائیگا ۔ لانڈھی جیل سے 87بھارتی ماہی گیروں کو جذ بہ خیر سگالی کے تحت رہا کیا گیا ہے۔جیل سپرنٹنڈنٹ راجہ ممتاز کے […]
By Yesurdu on March 20, 2016 6ملزمان گرفتار کراچی

کراچی…..کراچی کے علاقے موچکو میں پولیس نے مقابلے کےبعد 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس پی کیماڑی ذیشان صدیقی کا کہنا ہے کہ ملزمان اقدام قتل، پولیس مقابلے اورغیرقانونی اسلحہ رکھنےکی وارداتوں میں ملوث ہیں۔پولیس نے شیریں جناح کالونی میں ایک اور کارروائی […]
By Yesurdu on March 20, 2016 حب سے گینگ وار کراچی

کراچی……..حب میں پولیس مقابلے کے بعد گینگ وار کے سرغنہ ارشد پپو کے بھائی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ڈی پی او لسبیلہ بشیر بروہی کے مطابق گرفتارملزم ارشد پپو کا بھائی حاجی حامد عرف عامر ہے۔ ڈی پی او کا مزید کہنا ہے کہ ملزم ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوا اور […]
By Yesurdu on March 19, 2016 مولابخش چانڈیو کراچی

مولابخش چانڈیو نے کہا کہ چند پیسوں کی خاطر ایان کے بیرون ملک جانے پر پابندی جبکہ آئین توڑنے والے کو باہر بھیج دیا کراچی (یس اُردو) سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات مولابخش چانڈیو نے وزیر اعظم کے خلاف نعرے لگوا دئیے ، کہتے ہیں کہ چند پیسوں کی خاطر ایان کے بیرون ملک جانے […]
By Yesurdu on March 19, 2016 چانڈیو کراچی

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ہی اس ملک کی واحد جماعت ہے جس نے پاکستان کی بقاء کے لئے اپنے رہنماؤں کی قربانیاں دی ہیں، ذوالفقار علی بھٹو کو عوام کی حکمرانی کی بات کرنے کے جرم میں قتل کیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) بھنگوریہ گوٹھ میں پیپلز […]
By Yesurdu on March 19, 2016 فاروق ستار کراچی

ایم کیو ایم کے 32 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ کراچی میں جلسہ منقعد کیا گیا، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پر را سے فنڈنگ اور بھارت سے تعلقات کے الزامات نئی بات نہیں، ایم کیو ایم […]
By Yesurdu on March 19, 2016 عبدالمالک بلوچ کراچی

کراچی …..بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ عبد المالک بلوچ کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا ملک سے باہر جانا سول اور ملٹری قیادت کا معاملہ ہے،ان کا جانا ٹھیک نہیں،ڈھائی سال تک وزیراعلیٰ رہا لیکن کوئی خفیہ فنڈ نہیں لیا۔ کراچی بار ایسوسی سے خطاب میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد المالک […]
By Yesurdu on March 18, 2016 چارٹر طیارہ کراچی

کراچی ……کراچی ائیرپورٹ کے رن وے پر چارٹر طیارہ اڑان بھرتے ہی گرگیا ،حادثے میں پائلٹ سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے سکھر جانیوالےچارٹر طیارے نے اڑان بھری ہی تھی کہ فنی خرابی کے باعث رن وے پر گر گیا ،حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نکالنے کی کوشش جاری […]
By Yesurdu on March 18, 2016 مصطفیٰ کمال کراچی

کراچی ……کراچی کو کسی کی نظر لگ گئی، چند دھائیوں پہلے یہاں عظیم اور نامور شخصیات پیدا ہوتی تھیں، اب را کے ایجنٹ پکڑے جاتے ہیں،اس شہر کو پھر سے امن، محبت اور ترقی کا گہوارہ بنائیں گے۔ ایم کیو ایم کو خیرباد کہنے والے مصطفیٰ کمال کی ایک اور پریس کانفرنس کے دوران انیس […]
By Yesurdu on March 18, 2016 فکس اٹ کے عالمگیرخان کراچی

کراچی …….فکس اٹ مہم کے عالمگیرخان اور ان کے ڈرائیور پرسرکاری کام میں مداخلت کےالزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران ملزم عالمگیر خان پر فرد عائدکی گئی،جس کے بعدایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے 8 اپریل کو گواہ طلب کرلیے۔فکس اٹ کے بانی پر کار سرکار میں […]
By Yesurdu on March 17, 2016 5 افراد زیرِحراست کراچی

کراچی……کراچی کے علاقے ملیر کی جعفرطیار سوسائٹی میں رینجرز نے آپریشن کیا ہے جس کے دوران افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ رینجرزنے ملیر کے علاقے جعفرطیار سوسائٹی میں کارروائی کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردیئے، جس میں 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا […]
By Yesurdu on March 17, 2016 کراچی:منگھوپیر میں مقابلہ ملزم ہلاک کراچی

کراچی… منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ کراچی کےعلاقوں ملیراورغریب آبادمیں قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے کارروائی کرکے 10مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا ہے، ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں رینجرز نے […]
By Yesurdu on March 17, 2016 رضا ہارون کراچی

کراچی…….متحدہ قومی موومنٹ سے الگ ہونے والے رضا ہارون نے کہا ہے 23 مارچ کو سیاسی جماعت کے نام، منشور اور نظریے کااعلان کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا ہارون نے کہا کہ 23 مارچ کو پاکستانی کی تعمیر وترقی کی پہلی اینٹ رکھی جائے گی۔ ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر […]
By Yesurdu on March 17, 2016 ڈی جی رینجرز کراچی

کراچی……ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کا کہناہے کہ کراچی میں جسٹس نذر اکبر کے گھر پر حملہ،رینجرز چیک پوسٹوں پر حملے کے سلسلے کی کڑی ہے۔رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کا سراغ لگالیاگیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں جسٹس نذر اکبر […]
By Yesurdu on March 16, 2016 :مختلف علاقوں سے 7ملزمان گرفتار کراچی

کراچی……پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 7ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ایک مغوی بچہ بازیاب کرالیا۔ صدرکے علاقے پریڈی میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔قائد آباد میں پولیس نے […]
By Yesurdu on March 14, 2016 وسیم اختر کراچی

کراچی…….ایم کیو ایم کے رہنما اور کراچی کے نامزید میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہماری جنگ کچرےسےہےچاہے وہ کسی بھی قسم کاہو، اللہ تعالی ان کی پارٹی کی صفائی کررہاہے۔ میڈیا سے گفتگومیں وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ایک طرف وہ شہر کی صفائی کررہےہیں تودوسری طرف ان کی پارٹی سے صفائی […]
By Yesurdu on March 14, 2016 اے آئی جی, مشتاق مہر کراچی

کراچی……ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہرنے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم میں70فیصدکمی ہوئی ہے،جرائم میں مزیدکمی کےلیےٹیکنالوجی کااستعمال بڑھارہےہیں۔ کراچی میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہرنے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں میں جرائم روکنے کےلیےجلدنئی گاڑیاںپولیس کو دی جائیں گی۔ایڈیشنل آئی جی کا مزید کہنا تھا کہ سی سی ٹی […]