counter easy hit

سائیں کا پروٹوکول مزید طول پکڑ گیا، قافلے میں 28 گاڑیاں شامل

SAE protocol protracted

SAE protocol protracted

سائیں کا عظیم الشان پروٹوکول بھی قابل قدر ہے، قافلے میں 28 گاڑیاں شامل ہیں۔
کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ خیر پور میں شاہ عبد الطیف یونیورسٹی کے 8 ویں سالانہ کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کیلئے خیر پور پہنچے تو ان کے پروٹوکول میں 25 سرکاری اور 3 غیر سرکاری گاڑیاں شامل تھیں۔ انتظامیہ ذرائع کے مطابق اس موقع پر ضلع بھر میں ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار بھی تعینات کئے گئے تھے۔