counter easy hit

کراچی

نیب نے سندھ پولیس میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

نیب نے سندھ پولیس میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

کراچی…….نیب نے سندھ پولیس میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، نیب حکام نے تحقیقات کا آغاز کراچی سینٹرل پولیس کےآفس سے کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب افسران نے کراچی سینٹرل آفس پہلن کر کرپشن سے متعلق ریکارڈ قبضے میں لینا شروع کردیا ہے، سپریم کورٹ میں پیش کی گئی انکوائری رپورٹ […]

پروفیسر ڈاکٹر نزہت عباسی کے شعری مجموعے وقت کی دستک کی تعارفی تقریب

پروفیسر ڈاکٹر نزہت عباسی کے شعری مجموعے وقت کی دستک کی تعارفی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر نزہت عباسی کے دوسرے شعری مجموعے وقت کی دستک کی تعارفی تقریب آرٹس کونسل کی لائبریری کمیٹی نے ۸ مارچ عالمی یومِ خواتین کے موقع پر منعقد کی،جس کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی،مہمانِ خصوصی ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی اور مہمانِ اعزازی ظفر محمد خان ظفر تھے۔نظامت کے فرائض راشد […]

کراچی : ایم اےجناح روڈپررینجرزکی اسنیپ چیکنگ

کراچی : ایم اےجناح روڈپررینجرزکی اسنیپ چیکنگ

کراچی……کراچی کے ایم اےجناح روڈپررینجرزکی جانب سےاسنیپ چیکنگ کی جارہی ہے۔رینجرز کی جانب سے گرومندر کےقریب ایم اےجناح روڈپراسنیپ چیکنگ کی گئی۔ اسنیپ چیکنگ کے دوران رینجرز اہلکاروں نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو روک کر ان کی اور سوارں کی تلاشی لی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53

مصطفیٰ کمال کی بے وقوفیوں پر جواب نہیں دینا چاہتا، وسیم اختر

مصطفیٰ کمال کی بے وقوفیوں پر جواب نہیں دینا چاہتا، وسیم اختر

کراچی…….کراچی کے نامزد میئر اور ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال کی بے وقوفیوں پر جواب نہیں دینا چاہتا۔ ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ہم عوام کے لیے کام کررہے ہیں اور وہ (مصطفیٰ کمال )کسی اور کے لیے۔ […]

سپریم کورٹ کا کراچی میں تمام خطرناک بل بورڈ ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ کا کراچی میں تمام خطرناک بل بورڈ ہٹانے کا حکم

کراچی….سپریم کورٹ نے کراچی میں لگائے گئے تمام ایسے بل بورڈز ہٹانے کا حکم دیا ہے جن سے انسانی زندگی کو خطرہ لاحق ہو۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ متعلقہ حکام تمام بل بورڈ ایک ماہ میں ہٹاکررپورٹ پیش کریں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بل بورڈز ہٹانے سے متعلق معاملے کی سماعت جسٹس امیرہانی […]

ایم کیو ایم کی صفائی مہم کا دوسرا روز

ایم کیو ایم کی صفائی مہم کا دوسرا روز

کراچی…….کراچی میں ایم کیوایم کی صفائی مہم کا آج دوسرا روز ہے، صفائی مہم شہر کے تمام اضلاع میں شام 5 بجے تک جاری رہی۔ایم کیو ایم کی صفائی مہم کا آغاز گزشتہ روز کیا گیا تھا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے صفائی مہم کے دوسرے روز بھی شہر کے ہرضلع کے ایک ٹاؤن […]

متحدہ راہنما فیصل سبزواری نے افواہوں کی تر دید کردی

متحدہ راہنما فیصل سبزواری نے افواہوں کی تر دید کردی

قائم خانی جسگاڑی میں کراچی ایئرپورٹ سے ڈیفنس تک آئے وہ گاڑی فیصل سبزواری کی تھی۔ گفتگو کرتے ہو ئے فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ وہ کئی مہینوں سے ایئر پورٹ کی جانب ہی نہیں گئے تو ان گاڑی جانے کا سوال پیدا نہیں ہوتا،میں اس کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ Post Views […]

ایم کیوایم نے صاف کراچی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا

ایم کیوایم نے صاف کراچی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا

کراچی……ایم کیوایم کے زیراہتمام آج سے صاف کراچی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیاگیا، ایم کیو ایم کی صفائی مہم کراچی کے تمام 6 ڈسٹرکٹس میں شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ ایم کیو ایم کے زیر اہتمام صاف کراچی مہم کا آغاز کراچی میں نمائش کے علاقے سے کیا گیا،ایم کیو ایم کے نامزد […]

مصطفیٰ کمال کی واپسی بارے ایم کیو ایم کارکنان سے پوچھا جائے :ماروی میمن

مصطفیٰ کمال کی واپسی بارے ایم کیو ایم کارکنان سے پوچھا جائے :ماروی میمن

ہماری حکومت ترقیاتی کاموں میں مصروف ہے ، کسی کو بدنام نہیں کرتے :چیئرمین بی آئی ایس پی کراچی (یس اُردو) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیرپرسن ماروی میمن کا کہنا ہے کہ مصطفی کمال کی واپسی کے بارے میں ایم کیو ایم کے کارکنان سے پوچھا جائے ، ہماری حکومت کسی کو بدنام […]

نیب نے پاکستان سٹیل کے سابق چیئرمین کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

نیب نے پاکستان سٹیل کے سابق چیئرمین کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

ملزم پر بھارت سے لوہا خرید کر پاکستان سٹیل کو 18 کروڑ 81 لاکھ کا نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے کراچی (یس اُردو) نیب نے پاکستان سٹیل کے سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ۔ نیب نے پاکستان سٹیل کے سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ […]

نامعلوم افراد کا تو سنا تھا کل نامعلوم پارٹی بھی آگئی :شہلا رضا

نامعلوم افراد کا تو سنا تھا کل نامعلوم پارٹی بھی آگئی :شہلا رضا

مصطفیٰ کمال کی واپسی جیسے بہت ڈرامے دیکھے ہیں ، ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی ، پاکستانی جھنڈے سے عشق اچھی بات ہے ، کوئی تبصرہ نہیں کروں گا :آغا سراج درانی کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے صدارتی نظام جیسے مطالبے ہوتے رہے ہیں ، ایسے مطالبے کامیاب […]

کراچی میں آج موسم خشک رہے گا ، بارش کا امکان نہیں

کراچی میں آج موسم خشک رہے گا ، بارش کا امکان نہیں

شہر میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ، درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا کراچی (یس اُردو) سکھر ڈویژن میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ۔ کراچی میں آج بارش کا امکان نہیں ہے ۔ محکمہ موسمیات […]

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، گینگ وار کے تین کارندے ہلاک

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، گینگ وار کے تین کارندے ہلاک

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف کارروائیوں کی دوران گینگ وار کے تین کارندے مارے گئے جبکہ زخمی سمیت تین کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) لیاری کلا کوٹ میں رینجرز نے گینگسٹرز کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگیڈڈ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ملزمان اور رینجرز اہلکاروں کے درمیان […]

کراچی: مصطفیٰ کمال کے حق میں وال چاکنگ کا سلسلہ شروع

کراچی: مصطفیٰ کمال کے حق میں وال چاکنگ کا سلسلہ شروع

سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے بعد کراچی میں ان کے حق میں وال چاکنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) شہر کی مختلف دیواروں پر مصطفیٰ کمال کے حق میں نعرے لکھ دئیے گئے ہیں۔ کہیں انہیں خوش آمدید کہا جا رہا ہے تو کہیں جئے مصطفیٰ کمال […]

چیئرمین نیب کو این آئی سی ایل کیس میں ملزم بنانیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیئرمین نیب کو این آئی سی ایل کیس میں ملزم بنانیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی احتساب عدالت نے چیئرمین نیب چودھری قمر الزمان کو این آئی سی ایل اسکینڈل کیس میں ملزم بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، درخواست پر فیصلہ 17 مارچ کو سنایا جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) احتساب عدالت کی جج منور سلطانہ کے رو برو زیر سماعت کے دوران این آئی […]

میئر کا انتخاب شو آف ہینڈز سے کرانے کی اپیل پر سماعت 10 مارچ تک ملتوی

میئر کا انتخاب شو آف ہینڈز سے کرانے کی اپیل پر سماعت 10 مارچ تک ملتوی

کراچی کے میئر کا انتخابات شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کیلئے سندھ حکومت کی اپیل پر سماعت دس مارچ تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سندھ حکومت کی اپیل پر سماعت کی۔ سندھ حکومت کے وکیل فاروق ایچ […]

کراچی :جہانگیر آباد نالے میں گرنے والا بچہ تین روز بعد بھی نہ مل سکا

کراچی :جہانگیر آباد نالے میں گرنے والا بچہ تین روز بعد بھی نہ مل سکا

نیوی کے غوطہ خور اور ریسکیو اہلکار تلاش میں مصروف ، معصوم بچے کا بدقسمت باپ بھی تلاش کیلئے گندے نالے میں اتر گیا کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے جہانگیر آباد کے نالے میں گر کر لاپتہ ہونے والے بچے کی تلاش تیسرے روز بھی جاری ہے ۔ نیوی کے ماہر غوطہ خور اور […]

کراچی :مچھر کالونی میں پولیس مقابلہ ، عزیر بلوچ گروپ کے تین کارندے ہلاک

کراچی :مچھر کالونی میں پولیس مقابلہ ، عزیر بلوچ گروپ کے تین کارندے ہلاک

سرچ آپریشن کے دوران ملزموں نے پولیس پر فائرنگ کر دی ، جوابی کارروائی میں تین ملزم مارے گئے ، تینوں بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تھے کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے ڈاکس مچھر کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران عزیر بلوچ گروپ کےتین کارندے مارے گئے ۔ کراچی […]

کراچی: بھوکے چوروں کے بعد رکشہ سوار چور گروہ سرگرم

کراچی: بھوکے چوروں کے بعد رکشہ سوار چور گروہ سرگرم

کراچی میں بھوکے چوروں کے بعد رکشہ سوار چور گروہ سرگرم ہو گیا ہے۔ پولیس اس گروہ کو بھی پکڑنے میں ناکام رہی ہے۔ دنیا نیوز نے رکشہ سوار چور گروپ کی ایک اور واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) درآمد شدہ قیمتی گاڑیوں کے سائڈ مرر […]

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب نامعلوم افراد اسلحہ پھینک کر فرار ہو گئے

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب نامعلوم افراد اسلحہ پھینک کر فرار ہو گئے

کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب نامعلوم افراد اسلحہ پھینک کر فرار ہو گئے۔ ملزموں نے یونیورسٹی کے قریب زیر تعمیر عمارت کے چوکیدار سے بھی اسلحہ چھیننے کی کوشش کی ۔ کراچی: (یس اُردو) ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی کے مطابق جامعہ اردو گلشن کیمپس کے قریب زیر تعمیر عمارت میں تعینات […]

محکمہ محنت کے 1 ہزار فلیٹس پر قبضوں کا انکشاف، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

محکمہ محنت کے 1 ہزار فلیٹس پر قبضوں کا انکشاف، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

سندھ میں محکمہ محنت کے 1 ہزار فلیٹس پر قبضوں کا انکشاف ہوا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے 2 ماہ میں قبضہ خالی کروا کر رپورٹ پیش کرنے کے احکامات دے دئیے۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں محکمہ محنت کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری […]

کراچی :نالے میں گرنے والے بچے کی تلاش کا کام دوسرے روز بھی جاری

کراچی :نالے میں گرنے والے بچے کی تلاش کا کام دوسرے روز بھی جاری

علاقہ مکینوں نے سات سالہ باسط علی کو نکال لیا مگر پانچ سالہ حنان کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے جہانگیر آباد کے نالے میں گرنے والے بچے کی تلاش دوسرے روز بھی جاری ہے ، بحریہ کے ماہر غوطہ خور بھی پہنچ گئے ۔ جہانگیر آباد […]