ذوالفقار مرزا اور ساتھیوں کیخلاف تھانے پر حملے کے مقدمے کی سماعت ملتوی
عدالت نے درخشان تھانے پر حملہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت دیگر ملزمان کی عدم حاضری پر 26 مارچ تک ملتوی کر دی کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف درخشان تھانے پر حملہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت 26 مارچ تک […]








