سندھ ہائیکورٹ ،بل بورڈ ہٹانے کا حکم ، دوہفتوں میں رپورٹ طلب
کراچی……سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے ایف ٹی سی شارع فیصل اور ملحقہ علاقوں سے بل بورڈ ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے دوہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔بل بورڈ ہٹانے سے متعلق درخواست سماجی تنظیم کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ عدالت اس سے قبل متعدد بار بل […]








