By Yesurdu on April 29, 2016 جعلی خاتون وکیل کو گرفتار کراچی

نجمہ پروین نے خود کو سینئر وکیل انور منصور خان کی جونیئر ظاہر کیا لیکن اس کی تصدیق نہ ہوسکی ، ملزمہ سٹی کورٹ تھانے منتقل کر دی گئی کراچی (یس اُردو) سٹی کورٹ کراچی میں جعلی خاتون وکیل پکڑی گئی ۔ سٹی کورٹ میں وکلا نے ایک جعلی خاتون وکیل کو پکڑ کر پولیس […]
By Yesurdu on April 29, 2016 لڑکی کراچی سے بازیاب کراچی

صابرہ کو اظہر ورغلا کر رحیم یار خان سے کراچی لے آیا ، مفرور ملزم سلیم نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بھی بنایا ، ملزم کے والدین عارف اور رابعہ جسم فروشی پر مجبور کرتے رہے کراچی (یس اُردو) محبت کے نام پر گھر بار چھوڑنے والی ایک اور لڑکی نے اپنی زندگی تباہ […]
By Yesurdu on April 27, 2016 سندھ اسمبلی کراچی

سندھ حکومت کو بلدیاتی اداروں کی مانیٹرنگ کا اختیار دینے پر اپوزیشن کا ہنگامہ ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں سندھ لوکل گورنمنٹ بل میں سندھ حکومت کو بلدیاتی اداروں کی مانٹیرنگ کا اختیار دینے کی ترمیم پر ایوان میں اپوزیشن کا شور شرابہ و ہنگامہ آرائی ، شور […]
By Yesurdu on April 27, 2016 کاشف ڈیوڈ کراچی

1995 سے اجمل پہاڑی کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا حصہ تھا ، 2005 میں رابطہ کمیٹی اور تنظیمی کمیٹی کے کہنے پر اپنی ٹارگٹ کلنگ ٹیم تشکیل دی :تفتیش میں انکشاف کراچی (یس اُردو) سیاسی جماعت کے گرفتار ٹارگٹ کلر کاشف ڈیوڈ نے دوران تفتیش اہم انکشافات کر دیئے ، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم […]
By Yesurdu on April 27, 2016 ایان علی کی توہین عدالت کراچی

عدالت کو بتایا جائے کہ ماڈل گرل کا نام ای سی ایل میں دوبارہ کب شامل کیا گیا ، جسٹس احمد علی ایم شیخ کے ریمارکس کراچی (یس اُردو) سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے پر توہین عدالت درخواست کی سماعت 4 مئی تک ملتوی […]
By Yesurdu on April 23, 2016 پارہ 39 ڈگری تک پہنچ گیا کراچی

ہیٹ اسٹروک سے بچیں، دھوپ میں نہ نکلیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا، ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ کراچی (یس اُردو) کراچی میں گرمی غضب ڈھا رہی ہے ، آج بھی سورج کے تیور بگڑے رہنے کا امکان ہے ، درجہ حرارت چالیس سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]
By Yesurdu on April 20, 2016 موبائل پر فائرنگ ، 7 اہلکار شہید کراچی

واقعے میں دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے کراچی (یس اُردو) کراچی میں اورنگی ٹائون بنگلہ بازار میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں سات اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے ۔ شہید ہونے والے پولیس اہلکار پولیو ٹیموں کی سکیورٹی پر مامور تھے […]
By Yesurdu on April 20, 2016 3 بچوں کا قتل کراچی

کراچی کے علاقے اورنگی میں درندگی کی انتہاء، ایک گھر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، تینوں بچوں کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) اورنگی میں درندگی کی انتہاء کا ایک دلخراش واقعہ دیکھ کر انسانیت لرز اٹھی۔ پولیس کو اورنگی ٹاؤن سے 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ […]
By Yesurdu on April 20, 2016 ملزموں کے دوبارہ وارنٹ جاری کراچی

ملزموں پر گلستان جوہر میں بیس سے زائد پلاٹوں کی چائنہ کٹنگ کا الزام ہے جس سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہوا کراچی (یس اُردو) نیب عدالت کراچی نے چائنہ کٹنگ کیس کے مفرورملزم ایم احسن اور چنوں ماموں سمیت 7 ملزموں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے […]
By Yesurdu on April 20, 2016 ملزم حسنین کراچی

طعنوں سے تنگ آکر بچوں کے گلے گھونٹ کر ان کی جان لی ، ملزم کا بیان ، قاتل نے چوری کرتے ہوئے پہچان لئے جانے کے ڈر سے بچوں کی جان لی :والد کراچی (یس اُردو) کراچی میں تین بچوں کے قتل کی لرزہ خیز واردات کا معمہ حل ہوگیا ، ملازم ہی قاتل […]
By Yesurdu on April 20, 2016 طیارہ حادثے کا شکار ہونے کراچی

پی کے 300 کو انجن میں معمولی خرابی کے باعث دوبارہ کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ، مسافر محفوظ رہے کراچی (یس اُردو) کراچی سے اسلام آباد جانے والا طیارہ فنی خرابی کا شکار ہوگیا ۔ طیارے کے انجن میں دوران پرواز خرابی ہوئی جس کے بعد اسے واپس کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا […]
By Yesurdu on April 19, 2016 عوام حج درخواستوں کیلئے رُل گئے کراچی

عوام حج درخواستوں کے لئے رُل گئے، بینکوں کے چکر لگانے کے باوجود بھی عازمین حج کو فارمز نہیں مل پا رہے۔ کراچی: (یس اُردو) ٹریول ایجنٹس ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے حج پالیسی کا اعلان ہونے کے باوجود بینکوں میں جج فارمز وافر مقدار میں دستیاب نہیں ہیں، جسکے سبب […]
By Yesurdu on April 19, 2016 ندیم نصرت کراچی

ایم کیو ایم کے را سے تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے کنوینر کی پریس کانفرنس کراچی (یس اُردو) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے کنونیر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد مجبور ہیں ، یہ لوگ معافی […]
By Yesurdu on April 19, 2016 پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں کراچی

کراچی درخشاں میں کارروائی کے دوران 2 ملزم گرفتار کر لئے۔ محمودآباد میں پولیس مقابلے کے دوران سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ملزم پکڑا گیا۔ کلفٹن کے مختلف علاقوں سے 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) ڈیفنس درخشاں میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 ملزموں کو گرفتار […]
By Yesurdu on April 19, 2016 مولا بخش چانڈیو کراچی

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم کی طبیعت خراب ہوئی اسپتال میں داخل ہو گئے پھر دوسرے دن شاپنگ بھی کرتے نظر آئے۔ کہتے ہیں ایک چھوٹو نے پورے پنجاب کو ہلا کر رکھ دیا۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو […]
By Yesurdu on April 18, 2016 اشفاق منگی بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں کراچی

متحدہ کی ایک اور پتنگ کٹ گئی۔ رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہو گئے۔ کراچی: (یس اُردو) پاک سر زمین پارٹی ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کاٹنے میں کامیاب ہو گئی۔ پاک سر زمین پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے ایک اہم […]
By Yesurdu on April 18, 2016 وکٹیں گرانے کی تیاری کر لی کراچی

مصطفیٰ کمال آج پریس کانفرنس کریں گے ، ایم کیو ایم پر برا وقت آگیا ، ہر راہ چلتا ہمیں دھمکا جاتا ہے :خواجہ اظہار الحسن کراچی (یس اُردو) پاک سر زمین پارٹی نے متحدہ کی ایک اور وکٹ گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے ۔ اب کون پاک سر زمین پارٹی شمولیت اختیار […]
By Yesurdu on April 18, 2016 دہشتگردوں کا علاج کراچی

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں متحدہ اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنما پہلی بار آمنے سامنے آئیں گے کراچی (یس اُردو) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کے ہسپتال میں دہشت گردوں کے علاج کے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی ۔ کیس کی سماعت کے دوران متحدہ اور […]
By Yesurdu on April 18, 2016 گولی کا ڈر نہیں کراچی

پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ عہدوں کو لات مار کر نفرتیں ختم کرنے آئے ہیں، ایم این اے، ایم پی اے نہیں بننا چاہتے، زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، کسی سے زندگی کیوں مانگیں۔ کراچی: (یس اُردو) شہر قائد کے دورے کے دوران لیاری میں خطاب کرتے ہوئے […]
By Yesurdu on April 18, 2016 کراچی: انچارج سی ٹی ڈی کراچی

کراچی میں انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، علی رضا پر انٹیروگیشن رپورٹس سیاسی جماعت کو فراہم کرنے کا الزام ہے۔ کراچی: (یس اُردو) سی ٹی ڈی انٹیلیجنس ونگ کے ماتحت کام کرنے والے انچارج علی رضا کے خلاف ان کے اپنے ڈیپارٹمنٹ نے ہی انکوائری […]
By Yesurdu on April 18, 2016 مصطفیٰ کمال غدار قرار کراچی

پاک سرزمین پارٹی کے الزامات پر متحدہ قیادت بھی بول پڑی، محمد حسین نے مصطفیٰ کمال کو ضمیر فروش قرار دے دیا، الیکشن لڑنے کا چیلنج بھی کر دیا، کہتے ہیں الزامات متحدہ کو ختم کرنے کی سازش ہیں، پابندی کا مطالبہ کرنیوالوں کا ایجنڈا سامنے آ گیا، خواجہ اظہار الحسن بولے، حب الوطنی کے […]
By Yesurdu on April 16, 2016 ملزم کا اعتراف کراچی

ابتدائی تفتیش میں ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ گینگ وار میں کم عمر لڑکوں کو بھرتی کیا جاتا تھا ، جنہیں شہر میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کیلئے استعمال کیا جاتا تھا کراچی (یس اُردو) کراچی میں گارڈن کے علاقے سے گرفتار لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی نعمان […]