پاک سرزمین نے 24 اپریل تک کئی وکٹیں گرانے کی تیاری کر لی
مصطفیٰ کمال آج پریس کانفرنس کریں گے ، ایم کیو ایم پر برا وقت آگیا ، ہر راہ چلتا ہمیں دھمکا جاتا ہے :خواجہ اظہار الحسن کراچی (یس اُردو) پاک سر زمین پارٹی نے متحدہ کی ایک اور وکٹ گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے ۔ اب کون پاک سر زمین پارٹی شمولیت اختیار […]








