کراچی: انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کے خلاف انکوائری کا فیصلہ
کراچی میں انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، علی رضا پر انٹیروگیشن رپورٹس سیاسی جماعت کو فراہم کرنے کا الزام ہے۔ کراچی: (یس اُردو) سی ٹی ڈی انٹیلیجنس ونگ کے ماتحت کام کرنے والے انچارج علی رضا کے خلاف ان کے اپنے ڈیپارٹمنٹ نے ہی انکوائری […]








