گینگ وار اہم سیاسی شخصیات کی سرپرستی میں کام کرتی تھی: ملزم کا اعتراف
ابتدائی تفتیش میں ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ گینگ وار میں کم عمر لڑکوں کو بھرتی کیا جاتا تھا ، جنہیں شہر میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کیلئے استعمال کیا جاتا تھا کراچی (یس اُردو) کراچی میں گارڈن کے علاقے سے گرفتار لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی نعمان […]








