کراچی: اورنگی ٹاؤن میں 3 بچوں کا قتل، گلا گھونٹ کر مارا گیا
کراچی کے علاقے اورنگی میں درندگی کی انتہاء، ایک گھر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، تینوں بچوں کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) اورنگی میں درندگی کی انتہاء کا ایک دلخراش واقعہ دیکھ کر انسانیت لرز اٹھی۔ پولیس کو اورنگی ٹاؤن سے 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ […]








