عوام حج درخواستوں کیلئے رُل گئے، بینکوں میں فارمز ناپید
عوام حج درخواستوں کے لئے رُل گئے، بینکوں کے چکر لگانے کے باوجود بھی عازمین حج کو فارمز نہیں مل پا رہے۔ کراچی: (یس اُردو) ٹریول ایجنٹس ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے حج پالیسی کا اعلان ہونے کے باوجود بینکوں میں جج فارمز وافر مقدار میں دستیاب نہیں ہیں، جسکے سبب […]








