counter easy hit

کراچی

عبداللہ کے والد نے تحویل کیلئے عدالت سے رابطہ کر لیا

عبداللہ کے والد نے تحویل کیلئے عدالت سے رابطہ کر لیا

ننھے بچے کو جلد ہی باپ کی شفقت ملنے کا امکان ، ماں حلیمہ کے قتل کیس کا تفتیشی افسر بھی تبدیل کراچی (یس اُردو ) معصوم عبداللہ کی تحویل کا معاملہ اب جلد ہی حل ہونے والا ہے ، ننھے بچے کے والد نے اس کی تحویل کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ […]

کراچی :لوڈشیڈنگ سے تنگ افراد کا مظاہرہ ، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کر دی

کراچی :لوڈشیڈنگ سے تنگ افراد کا مظاہرہ ، ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کر دی

لیاقت آباد میں بجلی کی بندش سے عاجز افراد سڑکوں پر نکل آئے ، انتظامیہ کے کامیاب مذاکرات کے بعد سڑک کھول دی گئی کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پانی بجلی کی ستائے شہری سڑکوں پر آگئے ، مشتعل مظاہرین نے رات گئے ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کردی ۔ لیاقت […]

کراچی: لیاقت آباد میں چھریوں کے وار سے 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل

کراچی: لیاقت آباد میں چھریوں کے وار سے 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں چھریوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران زخمی سمیت 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) عزیز آباد 4 نمبر پر چھریوں کے وار سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو […]

کراچی :ایم کیو ایم کی ہڑتال کی کال کے باوجود شہر کے حالات معمول پر

کراچی :ایم کیو ایم کی ہڑتال کی کال کے باوجود شہر کے حالات معمول پر

سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ، شہر کے حالات ہڑتال کی اپیل کے باوجود پرامن ، رینجرز کی جانب سے شہریوں کو تحفظ دینے کی یقین دہانی کراچی (یس اُردو) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار کے گھر پر چھاپے کے خلاف یوم احتجاج اور ہڑتال کی اپیل پرحالات پرامن ہیں […]

حاجی محمد حنیف طیب کی تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد

حاجی محمد حنیف طیب کی تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد

کراچی (نامہ نگار)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے آمد پر مبارکبادپیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاکہ روزے کا مقصد یہ ہے کہ ہم متقی اور پرہیز گاربن جائیں،برے اخلاق اور بداعمال والے کاموں سے مکمل طورپر دوررہے […]

حاجی محمد حنیف طیب کاباپوشریف کے انتقال پر اظہارافسوس

حاجی محمد حنیف طیب کاباپوشریف کے انتقال پر اظہارافسوس

کراچی(پ ر)ممتازمذہبی رہنما،دعوت اسلامی کے درینہ ساتھی وسابق نگراں شوریٰ سیدعبد القادرالمعروف باپو شریف کے انتقال پرنظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرحاجی محمد حنیف طیب نے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ باپوشریف نے اپنی تمام زندگی اسلام کی تبلیغ اﷲکی اطاعت اور عشق رسول ﷺمیں گزاری ،انکی دینی خدمات کوفراموش نہیں کیاجاسکے […]

کراچی :ٹینکرز مافیا نے پانی کی فروخت کیلئے من مانے نرخ مقرر کر دیئے

کراچی :ٹینکرز مافیا نے پانی کی فروخت کیلئے من مانے نرخ مقرر کر دیئے

واٹر بورڈ نے اپنے ہائیڈرنٹس بند کر رکھے ہیں ، مقررہ نرخوں سے زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی :واٹر بورڈ حکام کراچی (یس اُردو) کراچی میں رمضان کے آغاز پر ہی جہاں دیگر کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو گئی ہیں وہیں پانی جیسی بنیادی ضرورت فراہم کرنے والے ٹینکرز […]

منہ زور منافع خور کراچی والوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

منہ زور منافع خور کراچی والوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

رمضان سے قبل ہی منافع خوروں نے دونوں ہاتھوں سے عوام سے لوٹ مار شروع کر دی۔ پھل، سبزی اور بیسن سب مہنگا کر ڈالا ۔ کراچی: (یس اُردو) دنیا بھر میں رمضان سے قبل ہی عوام کو فائدہ پہنچانے کی خاطر اشیاء خوردوں نوش کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو زیادہ سے […]

اورنگی ٹاؤن کراچی میں پنشن کیلئے بزرگوں کا بُرا حال

اورنگی ٹاؤن کراچی میں پنشن کیلئے بزرگوں کا بُرا حال

کراچی میں پینشن لینے والے ضعیف العمر افراد رُل گئے۔ اورنگی ٹاون میں 12 ہزار افراد کی پینشن کے لئے صرف ایک برانچ ۔ سخت گرمی میں بجلی غائب ہونے سے ضعیف افراد نڈھال ہو گئے۔ کراچی: (یس اُردو) یہ رش غریب اور مساکین میں راشن تقسیم کرنے کا نہیں بلکہ ان ضعیف افراد کا […]

جون ، جولائی میں مچھلیوں کے شکار پر مکمکل طور پر پابندی

جون ، جولائی میں مچھلیوں کے شکار پر مکمکل طور پر پابندی

پانچ برس میں پہلی بار جون جولائی میں مچھلیوں کے شکار پر مکمکل طور پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ فشریز ایسو سی ایشن کے مطابق پابندی سے برآمدات متاثر نہیں ہو گی۔ کراچی: (یس اُردو) مچھلیوں کی افزائش نسل کی خاطر کئی برس کے بعد حکومت نے جون جولائی میں مچھلیوں کے شکار […]

کراچی میں کسی کو سڑک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے :اے ڈی خواجہ

کراچی میں کسی کو سڑک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے :اے ڈی خواجہ

شہر میں تجاوزات اور پارکنگ مافیا چیلنج ، جس کا دل کرتا ہے سڑک بند کر دیتا ہے اب ایسا نہیں ہوگا :آئی جی سندھ کی گفتگو کراچی (یس اُردو) کراچی کے دھرنے ، احتجاج اور پارکنگ مافیا کراچی پولیس کیلئے چیلنج بن گئی ۔ آئی جی سندھ کہتے ہیں کہ کسی کو شاہراہ بند […]

دہشت گردوں کا علاج ، ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف فیصلہ محفوظ

دہشت گردوں کا علاج ، ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف فیصلہ محفوظ

طرفین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 18 جون تک ملتوی کر دی کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف دہشت گردوں کو پناہ دینے اورعلاج کے مقدمے میں ملزموں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا […]

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: سربراہ پاک بحریہ

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: سربراہ پاک بحریہ

بحری سرحدوں کے محافظ پاک نیوی کے جوان 105 ویں مڈ شپ مین اور 14 ویں شارٹ کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی کراچی (یس اُردو) کراچی میں پاک بحریہ کی ایک سو پانچویں مڈ شپ مین اور چودہویں شارٹ سروس کمیشن کیڈٹس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ۔تقریب کے مہمان خصوصی بحریہ […]

کراچی: ایئرپورٹ پر پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں لگی آگ بے قابو

کراچی: ایئرپورٹ پر پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں لگی آگ بے قابو

واقعہ کے بعدعمارت میں موجود تمام افراد بحفاظت نکال لیا گیا ، جس کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا کراچی (یس اُردو) پی آئی اے ٹاؤن شپ کی ریذیڈنٹ انجینیرنگ عمارت میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی جس کے بعد شہر بھر میں موجود فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر […]

عبداللہ کی جان کو خطرہ ہے، حوالگی کا فیصلہ عدالتی احکامات پر کرینگے: ایدھی انتظامیہ

عبداللہ کی جان کو خطرہ ہے، حوالگی کا فیصلہ عدالتی احکامات پر کرینگے: ایدھی انتظامیہ

ایدھی سینٹر میں موجود عبد اللہ آج بھی اپنی آنکھوں میں اپنوں کی تلاش کی اداسی لئے موجود ہے۔ ایدھی سینٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے، اس لئے عدالتی احکامات پر ہی عمل کیا جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) آٹھ روز قبل ایدھی ہوم آنے والا […]

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کورنگی مہران ٹائون میں مقابلے کے بعد تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک دہشت گرد کرائے کے قاتل تھے جنہیں پولیس اہلکاروں کی سرپرستی بھی حاصل تھی۔ کراچی: (یس اُردو) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے مہران ٹائون میں مقابلے کے بعد تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا […]

کراچی: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 5 دہشتگرد ہلاک

کراچی: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 5 دہشتگرد ہلاک

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔ مختلف مقابلوں کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے جبکہ 2 کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) کورنگی مہران ٹاؤن میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی۔ مخصوص گھر کا محاصرہ کیا گیا تو دہشتگردوں […]

ابوظہبی کی شہزادی کی جانب سے کراچی میں غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

ابوظہبی کی شہزادی کی جانب سے کراچی میں غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

یو اے ای ے قونصل جنرل کے ساتھ آصفہ بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری بھی موجود تھیں ، غریبوں میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ ہر سال جاری رہے گا :آصفہ بھٹو کراچی (یس اُردو) کراچی میں ابوظہبی کی شہزادی کی جانب سے سپرہائی وے پر واقع کاٹھور میں غریب خاندانوں میں راشن تقسیم […]

کراچی :فورتھ شیڈول ملزموں کی فہرست تیار کرنے کا فیصلہ

کراچی :فورتھ شیڈول ملزموں کی فہرست تیار کرنے کا فیصلہ

رمضان المبارک میں ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو نکیل ڈالنے کیلئے اقدامات مکمل کر لئے گئے کراچی (یس اُردو) کراچی میں رمضان کے مہینے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کیلئے فورتھ شیڈول میں شامل ملزمان کی فہرست تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ فیصلہ ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں […]

کراچی :چیئرمین نیب کا کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

کراچی :چیئرمین نیب کا کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

نیب سندھ آفس میں ہونے والے اہم اجلاس میں چاروں صوبوں کے ڈائریکٹر جنرلز نیب نے شرکت کی ، ڈی جی نیب نے اہم کیسز سے آگاہ کیا کراچی (یس اُردو ) کراچی میں چئیرمین نیب قمر الزماں کی صدارت اجلاس ، کرپشن کیسز کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ ۔ چیئرمین نیب […]

کراچی: چینی انجینئر کی گاڑی کے قریب دھماکا، ڈرائیور سمیت زخمی

کراچی: چینی انجینئر کی گاڑی کے قریب دھماکا، ڈرائیور سمیت زخمی

دھماکے کے بعد قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کروا دیا گیا ہے ، ایس ایس پی ملیر کی میڈیا سے گفتگو کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گاڑی کے قریب دھماکے میں چینی انجینئر اپنے ڈرائیور سمیت زخمی ہوگیا ۔ پولیس کو دھماکے کے مقام سے سندھو دیش لبریشن آرمی کا […]

وزیر اعلیٰ سندھ نے راشد منہاس روڈ پر ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ سندھ نے راشد منہاس روڈ پر ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ سندھ نے راشد منہاس روڈ پر ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا، کمشنر کراچی کو فوری کارروائی کی ہدایت کر دی۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ سندھ نے راشد منہاس روڈ پر ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا۔ کمشنر کراچی کو غیرقانونی پارکنگ ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے […]