متحدہ کے اشفاق منگی بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل
متحدہ کی ایک اور پتنگ کٹ گئی۔ رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہو گئے۔ کراچی: (یس اُردو) پاک سر زمین پارٹی ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کاٹنے میں کامیاب ہو گئی۔ پاک سر زمین پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے ایک اہم […]








