counter easy hit

کراچی :سٹی کورٹ سے جعلی خاتون وکیل کو گرفتار کر لیا گیا

arrested fake female

arrested fake female

نجمہ پروین نے خود کو سینئر وکیل انور منصور خان کی جونیئر ظاہر کیا لیکن اس کی تصدیق نہ ہوسکی ، ملزمہ سٹی کورٹ تھانے منتقل کر دی گئی
کراچی (یس اُردو) سٹی کورٹ کراچی میں جعلی خاتون وکیل پکڑی گئی ۔ سٹی کورٹ میں وکلا نے ایک جعلی خاتون وکیل کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ، کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر محمود الحسن کے مطابق جعلی وکیل نجمہ پروین کو پکڑا گیا تو اس نے اپنے آپ کو سینئر وکیل انور منصور خان کی جونیئر ظاہر کیا لیکن اس کی تصدیق نہیں ہوئی ۔ وکلا نے جعلی خاتون وکیل کو پکڑ کر سٹی کورٹ تھانے کے حوالے کر دیا ۔ خاتون ایل ایل کی طالبہ ہے ۔