By Yesurdu on May 26, 2016 ڈاکٹر عاصم حسین کراچی

میری جائیداد کے حوالے سے نیب ہی بتا سکتی ہے ، وہی ہر چیز کی کرتا دھرتا ہے :سابق مشیر پٹرولیم کی عدالت حاضری پر میڈیا سے گفتگو کراچی (یس اُردو) کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 alleged, Federal, Govt, killing, mansour, over, ppp, president, QUESTIONS, Senator, Sherry Rehman, Vice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں, کراچی

اسلام آباد ، مئی 23 ، 2016: افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ڈروں حملے میں ہلاکت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کے امریکی ڈرون حملے میں ملااختر منصور کی ہلاکت کوئی معمولی بات نہیں ، اس سے پاکستان کو […]
By Yesurdu on May 24, 2016 فلیٹ طالبان کارندے سے خریدا کراچی

حملے سے قبل محمد ولی اور ڈرائیور نے کوچکی کے ایک ہوٹل سے کھانا کھایا تھا ، دنیا نیوز کرایہ نامہ اور کرائے دار کو منظر عام پر لے آیا کراچی (یس اُردو) محمد ولی نے کراچی میں بسم اللہ ٹیرس کا فلیٹ طالبان کارندے جبار چریا سے خریدا اور کرائے پر دے دیا ۔ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 پٹاخوں کی فروخت روکنے میں پھر ناکام کراچی

کراچی میں پولیس رواں سال بھی شب برات پر پٹاخوں کی فروخت کو روکنے میں ناکام ہو گئی، مختلف مقامات پر کھلے عام پٹاخوں کی فروخت اور استعمال کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی: (یس اُردو) مختلف علاقوں، بالخصوص مضافاتی مقامات پر شب برات کے موقع پر کھلے عام پٹاخوں کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 تین افراد کی لاشیں برآمد کراچی

تینوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ، مقتولین کی شناخت کیلئے ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کراچی (یس اُردو) کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کےمطابق مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے جن کی شناخت نہیں […]
By Yesurdu on May 22, 2016 کراچی :شب برات کراچی

حساس مقامات اور قبرستانوں کے اطراف میں بم ڈسپوزل سکواڈ سے سوئپنگ اور کلیئرنس بھی کرائی جائے گی کراچی ( یس اُردو) کراچی میں شب برات کے موقع پر 25 سو سے زائد پولیس اور رینجرز کے اہلکار سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے ۔ حساس مقامات اور قبرستانوں کے اطراف بم ڈسپوزل سکواڈ سے […]
By Yesurdu on May 22, 2016 عمران فاروق قتل کیس کراچی

ٹیم کے ارکان میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنے والے ماہر شامل ، پاکستانی رقم کی بیرون ملک منتقلی کا جائزہ لیں گے اسلام آباد (یس اُردو) سکارٹ لینڈ یارڈ کی چھ رکنی ٹیم ایم کیو ایم کی منی لانڈرنگ کے معاملہ اور عمران فاروق قتل کیس میں اب تک کی تحقیقات کے حوالے سے […]
By Yesurdu on May 15, 2016 فرحان شبیر دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کراچی

کراچی میں زیر حراست ایم کیو ایم کے کارکن فرحان شبیر کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر دیا گیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) اسلحہ برآمدگی کیس میں نامزد ملزم فرحان شبیر کو دل کے دورے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کی انجیو پلاسٹی […]
By Yesurdu on May 15, 2016 کراچی :فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کراچی

ویٹا چورنگی میں مزدور پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کیلئے اترے تو زہریلی گیس کا نشانہ بن گئے ، تین موقع پر جبکہ دو ہسپتال میں دم توڑ گئے کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں زہریلی گیس قاتل بن گئی ، پانچ […]
By Yesurdu on May 15, 2016 کراچی :قائد ایم کیو ایم کراچی

مقدمے میں فاروق ستار ، رئوف صدیقی ، وسیم اختر ، خالد مقبول اور کنور نوید جمیل کے نام شامل ہیں ، زونل کمیٹی کے تین اراکین کو گرفتار کر لیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچی میں قائد ایم کیو ایم سمیت دس رہنماؤں کے خلاف تھانہ بریگیڈ میں انسداد دہشتگردی اور بغاوت کی دفعات […]
By Yesurdu on May 15, 2016 تین دہشتگرد گرفتار کراچی

ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی ، پکڑے جانے والوں میں مسلم خان ، نادر علی اور شوکت علی شامل کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے درخشاں سے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار ، اسلحہ برآمد ۔ پاک کالونی سے گینگ وار کا ملزم پکڑا گیا ۔ شہر قائد میں درخشاں […]
By Yesurdu on May 7, 2016 ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان کراچی

سماعت شروع ہوئی تو وکلائے صفائی نے موقف اختیار کیا کہ فرد جرم عائد نہ کی جائے کراچی (یس اُردو) نیب کورٹ نے ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان کے خلاف 17 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کیس کی سماعت وکلا صفائی کے درمیان تلخ کلامی کے باعث 13 مئی تک ملتوی کر دی ، وکلا […]
By Yesurdu on May 7, 2016 ایم کیو ایم کراچی

وکیل صفائی کی عدم موجودگی کے باعث چار جون تک سماعت ملتوی ، مقدمےمیں نامزد حاضر ملزمان کی ضمانت میں بھی 4 جون تک توسیع کر دی گئی کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنمائوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس کی سماعت 4 جون تک ملتوی کر […]
By Yesurdu on May 6, 2016 قوم کے پیسوں سے بنائے کراچی

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ قوم کے پیسوں سے بنائے جانے والے منصوبوں پر سیاست نہ کی جائے۔ سڑکیں اور پل بنا کر عوام پر احسان جتایا جا رہا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو […]
By Yesurdu on May 6, 2016 اظہار الحسن کراچی

عوامی مسائل حل نہ کرنے اور کرپشن پر وزیر اعلیٰ سندھ سے جواب مانگتے ہیں :اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کی پریس کانفرنس کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ سندھ میں پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو فسادات ہوں گے ، سندھ میں ایک وزیر اعلیٰ نہیں […]
By Yesurdu on May 5, 2016 آفتاب احمد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کراچی

جسم پر تشدد کے نشانات موجود تھے ، کوئی ہڈی ٹوٹی ہوئی نہیں تھی ، حمتی وجہ ہسٹو پیتھالوجیکل رپورٹ کے بعد ہی کیا جاسکے گا کراچی (یس اُردو) کراچی میں رینجرز کی حراست میں جاں بحق ہونے والے آفتاب احمد کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ، رپورٹ کے مطابق آفتاب احمد کے […]
By Yesurdu on April 30, 2016 باپ گرفتار کراچی

کراچی میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کی تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، بیٹے کو معاف کرنے والے والد کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) مومن آباد میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل پر پولیس نے بھائی کو گرفتار کر لیا تھا۔ […]
By Yesurdu on April 30, 2016 قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار کراچی

حساس اداروں نے نارتھ کراچی بفرزون میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر ریحان عرف ٹاپ کو گرفتار کیا ، ملزم نے 15 سے زائد قتل کا اعتراف کر لیا کراچی (یس اُردو) نارتھ کراچی بفرزون میں سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا ٹارگٹ کلر ریحان عرف ٹاپ پکڑا گیا ، کورنگی سے سیاسی جماعت […]
By F A Farooqi on April 30, 2016 France, goverment, italy, Mirza tariq, pakistan, Paris, Sindh تارکین وطن, کراچی

اٹلی (نمائندہ خصوصی) اٹلی کے سینئر صحافی اور کائنات نیوز اور دی بول نیوز کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر مرزا محمد طارق نے اقرارالحسن کی گرفتاری پر مذمتی بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ناقص سیکورٹی کا پول کھولنے پر اقرار الحسن کو گرفتار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں اقرار الحسن اس ملک کا […]
By Yesurdu on April 29, 2016 اینکر ساتھی سمیت اسلحہ لے کر اجلاس کراچی

ریٹنگ کیلئے ٹی وی اینکر نے تمام حدیں عبور کر لیں ، وزیر داخلہ اور سپیکر اسمبلی نے سخت ایکشن کا حکم دے دیا ، دونوں کو گرفتار کر لیا گیا کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں نجی ٹی وی چینل کے اینکر کا ڈراما ، اینکر کا ساتھی اسلحہ لے کر اسمبلی اجلاس میں […]
By Yesurdu on April 29, 2016 مہران ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی کراچی

کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے مغوی لڑکی کو بازیاب کر لیا جبکہ خاتون سمیت دوملزموں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے مہران ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے 22 سالہ مغوی لڑکی کو بازیاب کرا کے […]
By Yesurdu on April 29, 2016 ڈاکٹر عاصم حسین کراچی

میرا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے ، میرے خلاف گواہوں کے بیانات انوسٹی گیشن شروع ہونے سے قبل ہی ریکارڈ کر لئے گئے :میڈیا سے گفتگو کراچی (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ میرا صرف میڈیا ٹرائل ہو رہا ہے ، تمام مقدمات جھوٹے ہیں ، تمام گواہوں […]