کراچی :چائنہ کٹنگ کے مفرور ملزموں کے دوبارہ وارنٹ جاری
ملزموں پر گلستان جوہر میں بیس سے زائد پلاٹوں کی چائنہ کٹنگ کا الزام ہے جس سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہوا کراچی (یس اُردو) نیب عدالت کراچی نے چائنہ کٹنگ کیس کے مفرورملزم ایم احسن اور چنوں ماموں سمیت 7 ملزموں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے […]








