By Yesurdu on April 10, 2016 پی ایس او کا تھانے پر دھاوا کراچی

کراچی میں سائیں تو سائیں کے افسر بھی سائیں۔ وزیراعلی سندھ کے پی ایس او کلفٹن تھانے سے اپنے بیٹے کو چھڑا کر لے گئےاور سب انسپکٹر کو معطل بھی کروا دیا۔ کراچی: (یس اُردو) کلفٹن میں گاڑی پر کالے شیشے لگانے پر پولیس نے کارروائی کی اور وزیر اعلیٰ سندھ کے پی ایس او […]
By Yesurdu on April 10, 2016 سیاسی جماعت کی ٹارگٹ کلنگ کراچی

کراچی میں جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث سیاسی جماعت کے اہم عہدیدار کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آ گئے، دنیا نیوز نے رئیس الدین کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی حاصل کر لی۔ کراچی: (یس اُردو) جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ٹارگٹ کلنگ ٹیم کے سرغنہ رئیس الدین کے حوالے سے سکیورٹی اداروں […]
By Yesurdu on April 10, 2016 چوکی انچارج جاتریہ کراچی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )چوکی انچارج جاتریہ نذر حسین گوندل ASIکی زیر نگرانی پولیس چوکی امن وامان کے حوالے سے اہم کردار ادا کررہی ہے محرر رانا کامران بھی آنے والوں کے مسائل سن کر ان کے حل کیلئے اقدامات کررہے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے اے ایس آئی چوکی انچارج جاتریہ نذر حسین […]
By Yesurdu on April 9, 2016 شگفتہ اعجاز بیوٹی پارلر حملہ کراچی

معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کے بیوٹی پارلر پر حملے اور سیکورٹی گارڈ پر تشدد کے نتیجے میں نیب افسر کو مقدمہ درج ہونے کے بعد نوکری سے معطل کر دیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچی میں غریب سیکیورٹی گارڈ پر تھپڑوں کی برسات کرنے والے نیب افسر کے گرد قانون کا شکنجہ سخت ہو گیا […]
By Yesurdu on April 9, 2016 حاضر سروس جج کراچی

سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پر وزیر اعظم کی پریشانی دیکھنے کے قابل ہے۔ وزیر اعظم وضاحتیں دینے کے بجائے سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کی سربراہی میں کمیشن بنا کر تحقیقات کروائیں۔ کراچی: (یس اُردو) آرٹس کونسل میں مقامی صحافی کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب […]
By Yesurdu on April 8, 2016 سندھ اسمبلی کراچی

ارکان نے پانی کے مسئلے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا ، سپیکر اراکین کو خاموشی سے سیٹوں پر بیٹھنے کی ہدایت کرتے رہے کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں حیدر آباد میں پانی کی قلت کے معاملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم […]
By Yesurdu on April 8, 2016 عامر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کراچی

تفتیشی افسر نے مفرور ملزموں کے حوالے سے رپورٹ جمع کرا دی ، بھتہ خوری ، ٹارگٹ کلنگ اور خوف و ہراس پھیلانے کے الزامات ہیں کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف دہشت گردوں کو پناہ دینے کے کیس کی سماعت 7 مئی تک […]
By Yesurdu on April 8, 2016 سندھ ہائیکورٹ کراچی

اثاثہ جات کا معاملہ میاں بیوی کا ہوتا ہے ، پہلے عدالت کو مطمئن کریں درخواست قابل سماعت ہے کہ نہیں :جسٹس سجاد علی شاہ ، جسٹس ذوالفقار کے ریمارکس کراچی (یس اُردو) سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف اور پانامہ لیک کے خلاف درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی […]
By Yesurdu on April 8, 2016 سماعت 21 اپریل تک ملتوی کراچی

کیس کے ملزم عالمگیر خان اور ان کے وکلا حاضر ، گواہ اے ایس آئی لیاقت تاخیر سے اور پراسیکیوٹر عدالت میں نہیں پہنچ سکے کراچی (یس اُردو) کراچی کی عدالت نے وزیر اعلیٰ ہائوس کے باہر کچرا پھیکنے کے کیس کی سماعت سرکاری وکیل کی عدم حاضری کے باعث 21 اپریل تک ملتوی کردی […]
By Yesurdu on April 8, 2016 کراچی :رینجرز کراچی

اورنگی ٹائون میں کارروائی کے دوران پاکستان بازار سے سٹریٹ کرائم میں ملوث تین ملزموں کو حراست میں لے لیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ 4 کو گرفتار کرلیا گیا جن کا تعلق سیاسی جماعت اور لیاری گینگ وار […]
By Yesurdu on April 8, 2016 ایم کیو ایم نے جیت لیں کراچی

کمال ملک نے 39 ہزار اور فیصل رفیق نے 11 ہزار ووٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی ، تمام امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوگئیں کراچی (یس اُردو) کراچی کے ضمنی الیکشن میں قومی اور سندھ اسمبلی کی دونوں نشستوں پر ایم کیو ایم نے آسانی کے ساتھ میدان مار لیا ۔ دونوں حلقوں میں ٹرن […]
By Yesurdu on April 7, 2016 کراچی: سٹریٹ کرائمز عروج پر کراچی

کراچی میں جاری آپریشن کے باوجود سٹریٹ کرائمز میں کمی نہ آسکی۔ رواں سال کے تین ماہ کے دوران شہریوں کو سات ہزار سے زائد موبائل فونز سے محروم کر دیا گیا۔ ایسٹ زون کا علاقہ فیروز آباد سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں بازی لے گیا۔ تھانہ فیروز آباد کی حدود میں ڈاکوؤں کی لوٹ […]
By Yesurdu on April 7, 2016 ووٹوں کی گنتی جاری کراچی

کراچی میں این اے دو سو پینتالیس اور پی ایس ایک سو پندرہ میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ ختم ہو گئی۔ ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔کراچی: (یس اُردو) این اے 245 اور پی ایس 115 کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔ این اے245 میں […]
By Yesurdu on April 7, 2016 امجد اللہ کراچی

تحریک انصاف کے امیدوار کی پولنگ سے چند گھنٹے قبل متحدہ میں شمولیت نے کراچی کی سیاست میں ہل چل مچا دی۔ پیپلز پارٹی نے امجد اللہ خان پر دستبرداری کیلئے پیسے مانگنے کا الزام لگایا تو فاروق ستار بولے متحدہ نے دلوں کا سودا کیا۔ عمران اسماعیل نے وکٹ چھوڑنے والے کھلاڑی کو بکری […]
By Yesurdu on April 7, 2016 اربوں کی کرپشن کا کیس کراچی

ملزم کی تحریری درخواست پر عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ اور جناح ہسپتال سے میڈیکل رپورٹ بھی طلب کر لی کراچی (یس اُردو) اربوں کی کرپشن کا معاملہ ، ڈاکٹر عاصم کی پیشی میں تاخیر کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ ڈاکٹر عاصم نے وزیر اعظم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا مطالبہ کر […]
By Yesurdu on April 7, 2016 کراچی :ضمنی کراچی

دونوں جماعتوں کے ورکرز کے درمیان جھگڑا ، ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں کراچی (یس اُردو) پی ایس 115 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران متحدہ قومی موومنٹ اور مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنان آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ۔ کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقہ […]
By Yesurdu on April 7, 2016 کراچی :ضمنی انتخابات کراچی

متعدد پولنگ سٹیشنز پر سہولیات کا فقدان ، لائنز ایریا میں پولنگ سٹیشن بجلی سے محروم ، انتخابی عملے کو مشکلات کا سامنا کراچی (یس اُردو) کراچی میں این اے 245 اور پی ایس 115 میں ضمنی الیکشن کا دنگل جاری ہے ۔ پولنگ کو 2 گھنٹے گزر گئے ، سہولتوں کا فقدان ہے ، […]
By Yesurdu on April 7, 2016 پی ایس او کراچی

درآمد کیا جانے والا 50 ہزار ٹن پٹرول کا کارگو غیر معیاری ہونے کے باعث پی ایس او نے مسترد کر دیا۔ کراچی: (یس اُردو) پی ایس او کے مطابق درآمد ہونے والا پٹرول حتمی ٹیسٹ میں غیر معیاری ثابت ہونے پر مسترد کر دیا گیا ہے جس پر اب بین الاقوامی سپلائر بغیر اضافی […]
By Yesurdu on April 7, 2016 کراچی: بیوی پر تشدد کراچی

کراچی کی عدالت نے بیوی پر تشدد کے جرم میں شوہر کو تین سال قید کی سزا سنا دی، پرویز عالم نامی شہری کے تشدد سے اس کی اہلیہ کے کان کا پردہ پھٹ گیا تھا۔ کراچی: (یس اُردو) تشدد کا واقعہ 2015ء میں پاکستان بازار کے علاقے میں پیش آیا تھا، جہاں پرویز عالم […]
By Yesurdu on April 6, 2016 سندھ اسمبلی کراچی

سندھ اسمبلی میں بغیر نمبر پلیٹ کی پولیس موبائلیں اور گاڑیاں موضوع بحث بن گئیں، وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن بغیر نمبر پیلٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا دعویٰ کرتے رہے، دو نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ کراچی: (یس اُردو) شہر قائد میں بغیر نمبر پیلٹس پولیس موبائلوں اور گاڑیوں کی جانب دنیا نیوز نے […]
By Yesurdu on April 6, 2016 بلقیس مختار کراچی

پاک سر زمین پارٹی کے بانی مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کاٹ ڈالی۔ رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار نے مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل ہو گئی۔ کراچی: (یس اُردو) ایم کیو ایم کو ایک اور جٹھکا۔ پاک سر زمین پارٹی کے بانی مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کی […]
By Yesurdu on April 6, 2016 داعش کے کمانڈر نکلے کراچی

مارے جانیوالوں میں سے ایک مجاہد عرف طلحہ کے سر کی قیمت دس لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی کراچی (یس اُردو) گلشن معمار میں گزشتہ روز ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں میں سے ایک مجاہد عرف طلحہ کے سر کی قمیت 10 لاکھ روپے تھی ۔ گلشن معمار میں گزشتہ روز پولیس مقابلے میں ہلاک […]