کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 16 افراد گرفتار
کراچی درخشاں میں کارروائی کے دوران 2 ملزم گرفتار کر لئے۔ محمودآباد میں پولیس مقابلے کے دوران سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ملزم پکڑا گیا۔ کلفٹن کے مختلف علاقوں سے 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) ڈیفنس درخشاں میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 ملزموں کو گرفتار […]








