counter easy hit

کراچی

ایم کیو ایم قائد سمیت دیگر کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ایم کیو ایم قائد سمیت دیگر کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے 8 مقدمات کے چالان پیش نہ کرنے اور فاروق ستار سمیت دیگر ملزموں کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے، فاروق ستار اور […]

ایان علی کا بیرون ملک پرواز کا خواب ٹوٹ گیا، کٹوایا ٹکٹ بھی ضائع

ایان علی کا بیرون ملک پرواز کا خواب ٹوٹ گیا، کٹوایا ٹکٹ بھی ضائع

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ماڈل ایان علی کا نام ابھی تک ای سی ایل سے خارج نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے سپر ماڈل بیرون ملک روانہ نہیں ہو سکتیں۔ کراچی: (یس اُردو) سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا جس کے […]

حیدر امام رضوی اور ریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن جج کرم چند ایم کیو ایم میں شامل

حیدر امام رضوی اور ریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن جج کرم چند ایم کیو ایم میں شامل

معروف ڈرامہ نگار اور ہدایتکار حیدر امام رضوی اور ریٹائرڈ سیشن جج کرم چند نے ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کر لی ۔ حیدر امام رضوی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے خلاف آج کل جو لوگ باتیں کر رہے ہیں یہ موسمی لوگ ہیں اور جلد جلد ان کے غبارے سے […]

ایان علی کی دبئی روانگی، آج رات کی ٹکٹ کٹوا لی

ایان علی کی دبئی روانگی، آج رات کی ٹکٹ کٹوا لی

معروف ماڈل ایان علی آج رات 10 بجے دبئی روانہ ہوں گی ۔ کروڑوں کے اسکینڈل میں ملوث ماڈل ایان اکانامی کلاس کی ٹکٹ پرسفر کریں گی۔ کراچی: (یس اُردو) معروف ڈالر گرل ایان علی کو بیرون ملک جانے کا گرین سنگل ملتے ہی ٹکٹ بک کر دیا گیا۔ ڈالر گرل کے دبئی روانگی کے […]

سانحہ بلدیہ ٹاون، زبیر عرف چریا 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے

سانحہ بلدیہ ٹاون، زبیر عرف چریا 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے

سانحہ بلدیہ ٹاون کیس میں اہم پیش رفت رینجرز نے فیکٹری میں آگ لگانے والے ایم کیو ایم کے مفرور کارکن زبیر عرف چریا کو گرفتار کر کے 90 روز کی تحویل حاصل کر لی۔ کراچی: (یس اُردو) رینجرز نے ایم کیو ایم کے کارکن زبیر عرف چریا کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز نے زبیر […]

سندھ اسمبلی: اراکین کا ایم کیو ایم کے را سے تعلقات کی تحقیقات کا مطالبہ

سندھ اسمبلی: اراکین کا ایم کیو ایم کے را سے تعلقات کی تحقیقات کا مطالبہ

سندھ اسمبلی اراکین نے ایم کیو ایم کے را سے تعلقات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، اراکان سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال کے بیانات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہئے۔ کراچی: (یس اُردو) پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کے قائد کو را کا ایجنٹ قرار […]

کراچی: مشتعل شہریوں نے تالا توڑ چور کی ڈنڈوں سے دھلائی کر دی

کراچی: مشتعل شہریوں نے تالا توڑ چور کی ڈنڈوں سے دھلائی کر دی

صدر کے علاقے برنس روڈ پر تالہ چور گروپ کی شامت آگئی ، مشتعل عوام نے دھلائی کے بعد چور کو پکڑ کر رینجرز کے حوالے کر دیا کراچی (یس اُردو) بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے گی ، جی ہاں ایسا ہی ہوا کچھ ہوا تالا چور گروپ کے ساتھ جس کا […]

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کارروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ کراچی: (یس اُردو) رضویہ پولیس نے آتش بازی کے کارخانے پر چھاپہ مار کارروائی کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا تیار سامان برآمد […]

قومی ادارہ برائے امراض اطفال میں خاتون کیساتھ زیادتی کی کوشش، ملزم فرار

قومی ادارہ برائے امراض اطفال میں خاتون کیساتھ زیادتی کی کوشش، ملزم فرار

کراچی کے ادارہ برائے امراض اطفال میں خاتون کے ساتھ زیاتی کی کوشش پر خاتون کے شور مچانے پر جمعدار کو پکڑنے کے بعد فرار کروا دیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) قومی ادارہ برائے امراض اطفال میں جمعدار راہول نے مریض بچے کی ماں کے ساتھ زیاتی کی کوشش کی تو بچے کی ماں نے […]

ڈاکٹر عاصم کیس کے شریک ملزموں کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع

ڈاکٹر عاصم کیس کے شریک ملزموں کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع

ڈاکٹر عاصم کیس کے شریک ملزم یوسف انصاری ، مرزا بشارت ، زاہد مختار اور دیگر پر 17 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں کراچی (یس اُردو) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کیس کے شریک ملزموں کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع کر دی ۔سندھ ہائی کورٹ ڈاکٹر […]

کراچی :گرمی کی شدت میں اضافہ ، درجہ حرارت 30 ڈگری ہوگیا

کراچی :گرمی کی شدت میں اضافہ ، درجہ حرارت 30 ڈگری ہوگیا

اپریل کے آغاز میں ہی شہر میں انتہائی درجے کی گرمی ، شہرمیں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے کراچی (یس اُردو) کراچی میں صبح صبح ہی سورج کا پارہ چڑھ گیا ، درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔ محکمہ موسمیات نے پارہ […]

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے بدنام زمانہ فہیم اور بابر پٹھان گرفتار کر لیا۔ لانڈھی میں پولیس مقابلہ کے بعد ایک زخمی سمیت دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) اورنگی ٹاؤن کے علاقے پیر آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 ملزمان کو گرفتار […]

سندھ ہائیکورٹ :16 ماہ کے بچے کی تحویل کا معاملہ ، ماں کے عدالت میں بین

سندھ ہائیکورٹ :16 ماہ کے بچے کی تحویل کا معاملہ ، ماں کے عدالت میں بین

سابق شوہر مکروہ دھندے میں ملوث ، بچے کو چھین کر سوات چلا گیا ، اب دبئی لیجانا چاہتا ہے ، انصاف دلایا جائے :خاتون کی استدعا کراچی (یس اُردو) سندھ ہائی کورٹ میں سولہ ماہ کے بچے کی تحویل کا معاملہ ، عدالت نے سماعت 28 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے بچے کو عدالت […]

کراچی: احسن آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: احسن آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے علاقے احسن آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ریحان اور حماد کے نام سے کر لی گئی۔ کراچی: (یس اُردو) احسن آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے اہلکاروں پر دستی […]

ڈاکٹر عاصم کیس میں پی پی پی کے مفرور رہنماء قادر پٹیل کراچی پہنچ گئے

ڈاکٹر عاصم کیس میں پی پی پی کے مفرور رہنماء قادر پٹیل کراچی پہنچ گئے

ڈاکٹر عاصم کیس میں پیپلز پارٹی کے مفرور رہنماء قادر پٹیل کراچی پہنچ گئے، کہتے ہیں رینجرز نے طلب کیا ہے، ہر طرح کی معلومات فراہم کروں گا۔ کراچی: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے رہنماء قادر پٹیل دبئی سے نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 602 سے کراچی پہنچے۔ قادر پٹیل ڈاکٹر عاصم کیس […]

انیس قائم خانی نے حفاظتی ضمانت کیلئے حلف نامہ بنوا لیا

انیس قائم خانی نے حفاظتی ضمانت کیلئے حلف نامہ بنوا لیا

پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی نے سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کیس میں حفاظتی حلف نامہ تیار کروایا کراچی (یس اُردو) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی نے ڈاکٹر عاصم کیس میں حفاظتی ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں حلف نامہ بنوالیا ، وکلا […]

کراچی :امتحان میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر طالبعلم کی خودکشی

کراچی :امتحان میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر طالبعلم کی خودکشی

عبدالباسط تاخیر سے امتحانی سینٹر پہنچا ، عملے نے پرچہ دینے سے روک دیا ، دلبرداشتہ ہوکر سینٹر کے باہر خود کو آگ لگا لی ، ہسپتال میں دم توڑ گیا کراچی (یس اُردو) امتحان میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر طالبعلم نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو آگ لگا کر یونیورسٹی انتظامیہ کے رویئے […]

شرمیلا فاروقی کا بیگ اور سندھ اسمبلی میں کھلبلی

شرمیلا فاروقی کا بیگ اور سندھ اسمبلی میں کھلبلی

خاتون رکن اسمبلی اپنا بیگ دوسرے رکن کی سیٹ پر رکھ کر چلی گئیں ، بیگ کو پانی میں ڈال دیا جائے :سپیکر آغا سراج درانی کا مشورہ کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی میں شرمیلا فاروقی کے بیگ نے کھلبلی مچا دی ۔ سپیکر سندھ اسمبلی نے بیگ پانی میں ڈالنے کا مشورہ دے دیا […]

کراچی: عدالت میں دستی بم پھٹ گیا ، 2 افراد زخمی

کراچی: عدالت میں دستی بم پھٹ گیا ، 2 افراد زخمی

دھماکے کے بعد انسداد دہشت گردی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت ملتوی ، ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکار کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا کراچی (یس اُردو) کراچی کی انسداد دہشت گردی میں مقدمے کی سماعت کے دوران دستی بم پھٹنے سے ایک عدالتی اہلکار اور پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ، […]

سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد کیس میں ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد کیس میں ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری

ایم کیو ایم کے دو لاپتہ ارکان کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان ، دونوں کی رپورٹ 23 مئی کو عدالت میں پیش کی جائے :عدالت کراچی (یس اُردو) سندھ ہائیکورٹ میں 40 سے زائد لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت ، عدالت نے ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ سمیت دیگر کو […]

ایم کیو ایم سیکٹر اور یونٹ عہدیداروں کی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شمولیت کی تیاری

ایم کیو ایم سیکٹر اور یونٹ عہدیداروں کی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شمولیت کی تیاری

پاک سر زمین نے ایم کیو ایم کے تنظیمی ڈھانچے کو بھی توڑنے کی تیاری کر لی ، متعدد اہم رہنمائوں کا مصطفیٰ کمال سے رابطہ کراچی (یس اُردو) پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم کی سیاسی پتنگوں کے علاوہ انتظامی پتنگیں بھی کاٹنے کی تیاری کر لی ۔ ایم کیو ایم سیکٹر اور […]

24 اپریل کے بعد را کے ایجنٹ بنانے والا نہیں رہے گا: مصطفیٰ کمال

24 اپریل کے بعد را کے ایجنٹ بنانے والا نہیں رہے گا: مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ چوبیس اپریل کے بعد کوئی بھائی کو بھائی سے لڑانے اور را کے ایجنٹ بنانے والا نہیں رہے گا۔ کراچی: (یس اُردو) پاک سرزمین پارٹی نے کراچی میں اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]