counter easy hit

اسلام آباد

ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے، عمران خان

ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے، عمران خان

اسلام آباد : تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے کوآرڈی نیٹرز کے اجلاس سے خطاب اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پی […]

پڈھ بیڑ فضائیہ کمپ میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

پڈھ بیڑ فضائیہ کمپ میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

اسلام آباد : بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کے خلاف از خود کاروائی پرغور شروع کردیا ہے۔ بڈھ بیر کیمپ حملے اور اس سے قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے […]

وزیراعظم نوازشریف آج دبئی کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم نوازشریف آج دبئی کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کے لیے ایک روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وہ ذاتی طورپر دبئی کے حکمران شیخ […]

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور : شاور پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران نواحی علاقوں سے 68 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا۔ پولیس حکام کے مطابق متھرا اور ناصر باغ کے علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشنز کئے۔ لیڈیز پولیس کی […]

ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کیلئے نہیں، تمام جماعتوں کیلئے ہے، الیکشن کمیشن

ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کیلئے نہیں، تمام جماعتوں کیلئے ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کے لیے نہیں تمام جماعتوں کے لیے ہے، بلدیاتی انتخابات میں شفافیت کیلئے ضابطہ اخلاق پرعمل درآمد ضروری ہے۔ عمران خان کے انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق بیان پر الیکشن کمیشن نے اپنے رد […]

سلطان آف جوہر انٹرنیشنل جونیئر ہاکی کپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

سلطان آف جوہر انٹرنیشنل جونیئر ہاکی کپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد : جوہر بارو جونیئر ہاکی کپ کے لئے چیف سلیکٹر رشید جونیئر نے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ تجربے کی بنیاد پر دلبر حسین کو کپتان مقرر کیا گیا۔ پانچ کھلاڑیوں کو ریزرو کے طور پر رکھا گیا ہے۔ جونیئر کھلاڑیوں کا یہ ایونٹ 11 سے 18 اکتوبر تک ہو گا، […]

مسلح افواج کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، ملک سے دہشتگردوں کا جلد صفایا کیا جائے گا، وزیر اعظم

مسلح افواج کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، ملک سے دہشتگردوں کا جلد صفایا کیا جائے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے بڈھ بیر میں ایئربیس پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہےاور ملک سے دہشتگردوں کا جلد صفایا کر دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ بزدلانہ حملہ دہشتگردوں کے شکست […]

ایٹم بم سمیت ملک میں موجود تمام چیزیں سیاستدانوں نے دیں: خورشید شاہ

ایٹم بم سمیت ملک میں موجود تمام چیزیں سیاستدانوں نے دیں: خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نواز شریف کو زرعی پیکج پر جو لکھ کر دیا گیا انہوں نے وہ پڑھ کر سنا دیا۔ فوج کے سپہ سالار کی بڑی تصویر لگانے پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ملک کے […]

پاکستان کا بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان نے مسئلہ کشمیر سمیت ملک میں بھارتی مداخلت کے معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ثبوت پیش کرنے کے لیے باضابطہ دستاویزات بھی تیار کرلی گئی ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے سینیٹ اجلاس میں اظہار […]

پنجاب میں 143 ایڈیشنل سیشن ججوں کی بھرتی کا عمل روکنے سے متعلق استدعا مسترد

پنجاب میں 143 ایڈیشنل سیشن ججوں کی بھرتی کا عمل روکنے سے متعلق استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب میں 143 ایڈیشنل سیشن ججوں کی بھرتی کا عمل روکنے کے بارے استدعا مسترد کرتے ہوئے ایڈوکیٹ جنرل کی عدم موجودگی کے باعث مقدمے کی سماعت ملتوی کردی ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بینچ نے سول ججوں کی طرف سے دائر […]

ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں، حکومت کا دعویٰ

ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں، حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد : سینیٹ میں حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں استعمال کی جانے والی ہر مقامی موبائل سم کی نادرا سے کم از کم ایک مرتبہ تصدیق کرائی جاچکی ہے جس کے بعد اب ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں۔ چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی […]

پاکستان میں ایل این جی کی قیمت ایشیا بھر سے سستی ہو گی: وزیر پٹرولیم

پاکستان میں ایل این جی کی قیمت ایشیا بھر سے سستی ہو گی: وزیر پٹرولیم

اسلام آباد: وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ایل این جی کے حوالے سے حقائق عوام کے سامنے لانا لازم ہے۔ 3 حکومتوں نے گزشتہ 10 برسوں میں ایل این جی لانے کی کوششیں کیں لیکن موجودہ حکومت 20 ماہ میں ایل این جی لانے میں کامیاب ہوئی اور ایل […]

عمران خان اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کر کے جمہوریت کو کمزور کر رہے ہیں: مسلم لیگ ن

عمران خان اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کر کے جمہوریت کو کمزور کر رہے ہیں: مسلم لیگ ن

اسلام آباد : پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا، دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ نیب نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 90 فیصد کرپشن کا تعلق سیاستدانوں سے نہیں ہے۔ چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کا کہنا تھا کہ […]

دسمبر 2017ء تک مزید 10 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی: اسحاق ڈار

دسمبر 2017ء تک مزید 10 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی: اسحاق ڈار

اسلام آباد : اجلاس میں وزارت خزانہ اور وزارت پانی و بجلی کے حکام نے شرکت کی، اجلاس میں دیا میر بھاشا ڈیم پر کام کی رفتار تیز کرنے کے علاوہ 3600 میگاواٹ کے ایل این جی کے 3 منصوبوں پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ کو نارتھ ساؤتھ گیس پائپ […]

حکومت اور مسلح افواج میں مکمل ہم آہنگی ہے، صدر ممنون حسین

حکومت اور مسلح افواج میں مکمل ہم آہنگی ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں مکمل امن کی بحالی کے لیے قومی لائحہ عمل پر کام جاری ہے جب کہ حکومت اور مسلح افواج کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ممنون حسین نے پاکستان نیشنل فورم کے ایک وفد سے […]

سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ پر شدید احتجاج کیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا […]

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ای سی ایل سے متعلق نئی پالیسی کے تحت 65 ہزارافراد کے نام نکالے جارہے ہیں۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ای سی ایل سے متعلق واضح پالیسی اختیار کی […]

پارلیمنٹ اور جمہوریت کی موجودگی تک وزیراعظم کو کوئی نہیں ہٹا سکتا، خورشید شاہ

پارلیمنٹ اور جمہوریت کی موجودگی تک وزیراعظم کو کوئی نہیں ہٹا سکتا، خورشید شاہ

لاہور : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کچھ لوگ انہیں ہٹانا چاہتے ہیں اور ایسا ہو بھی سکتا ہے لیکن پارلیمنٹ اور جمہوریت کی موجودگی تک کوئی نہیں جاسکتا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران خورشید […]

انٹرنشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: شہریار خان

انٹرنشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: شہریار خان

اسلام آباد : قومی ٹی ٹونٹی کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ بی سی سی آئی پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لئےرضا مند ہے تاہم اسے اپنی حکومت سے اجازت لینا ہے۔ اجازت ملنے کی صورت میں پاک بھارت سیریز ہو گی۔ بھارتی حکومت نے پی سی […]

رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا، چوہدری نثار

رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا، چوہدری نثار

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا اور عمران خان کے پاس کراچی یا کسی اور جگہ رینجرز کو بلانے کا مینڈیٹ نہیں۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پنجاب میں رینجرز بلانے کے مطالبے پر اپنے رد […]

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم برہم

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم برہم

اسلام آباد : پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم نواز شریف برہم ہوگئے، کہا کہ ملک میں معیار تعلیم کا پہلے ہی برا حال ہے، اوپر سے عوام پر فیسوں کا بوجھ بڑھایا جارہا ہے، یہ کیا ہورہاہے، وزارت تعلیم اور کیڈ نے اب تک نوٹس کیوں نہیں لیا۔ انہوں نے پرائیوٹ اسکولز […]

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 24 سے 26 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 24 سے 26 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 24 سے 26 ستمبر تک سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے وزارت داخلہ کی سفارش پر عید الاضحیٰ کے لیے 3 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی جس کا باقائدہ نوٹی فیکیشن جاری […]