counter easy hit

اسلام آباد

نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا، پرویز رشید

نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ اگر نیب اور ایف آئی اے کے قوانین آپس میں متصادم ہیں تو انہیں ٹھیک کرنا چاہیے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

نیویارک: نواز اور مودی کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں، سیکرٹری خارجہ

نیویارک: نواز اور مودی کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد : سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا ہے کہ نیویارک میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ دونوں وزرائے اعظم کی ملاقات کی نہ کوئی تجویز ہے اور نہ […]

جنرل راحیل مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں، پرویز مشرف

جنرل راحیل مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں، پرویز مشرف

اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جنرل راحیل جو کر رہے ہیں وہ لیڈر شپ کا تقاضہ ہے۔ وہ مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ کارگل میں پہلی بارہم نے بھارت کو پکڑا۔فوج کی کامیابی کوسیاسی میز پر شکست دی گئی، اگرہم وہاں ہوتے […]

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس کی تفتیش کرنے والے کسٹم افسر نے وزارت داخلہ کے نام ایک خط میں ماڈٰل ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ کو 56800 ڈالر دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، مقدمہ کا چالان […]

فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ جمع کرادیا

فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ جمع کرادیا

اسلام آباد : وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے،جس میں فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم اور ملک کی اعلیٰ عدالتوں کا دائرہ سماعت فاٹا تک بڑھانے کی تجویز دی […]

وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کسان پیکج عدالت میں چیلنج

وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کسان پیکج عدالت میں چیلنج

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کسان پیکج کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہد اورکزئی کی جانب سے دائردرخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے 341 ارب روپے مالیت کے کسان ریلیف پیکج کا اعلان کیا، اتنی خطیر رقم کی ادائیگی […]

وزیراعظم نواز شریف 30 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف 30 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ کے دوران پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کی 12 ملاقاتیں اور 5 تقاریر طے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی پہلی ملاقات اور تقریر 26 ستمبر کو […]

امید ہے پشاور واقعے کے شواہد دکھانے پر افغانستان کسی اور کی زبان نہیں بولے گا، چوہدری نثار

امید ہے پشاور واقعے کے شواہد دکھانے پر افغانستان کسی اور کی زبان نہیں بولے گا، چوہدری نثار

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ بڈھ بیر حملے کے شواہد افغان حكومت کے سامنے رکھے جائیں گے اور توقع ہےکہ افغانستان كسی اوركی زبان نہیں بولے گا اور ذمہ داری كا مظاہرہ كرے گا۔ اسلام آباد میں ماتحت اداروں کے سربراہان كے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات كرتے […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار شاندار ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار شاندار ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں اور افسران نے مادر وطن کے دفاع کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی گیریژن کادورہ کیا اور گیارہویں انفنٹری ڈویژن کی تقریب میں شرکت کی اس موقع […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے کسان پیکج کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے کسان پیکج کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے کسان پیکج کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم نواز کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ کسان پیکج کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو طلب کرلیا جب کہ سیکرٹری فوڈ کو وزیراعظم […]

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کے 17ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم سیکرٹری جنرل کی جانب سے سربراہان مملکت کے اعزاز میں […]

بلدیاتی انتخابات سے پہلے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی

بلدیاتی انتخابات سے پہلے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے سیاسی جماعتوں کے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جبکہ سائن بورڈز اور بینرز بھی ہٹانے کی ہدایت کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے موقع پر صرف کارنر میٹنگز کی اجازت ہو گی۔ سندھ اور پنجاب نے مکمل […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کی خوشی ہے، خورشید شاہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کی خوشی ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت پر خوشی ہے، لوگ اپنے سپہ سالار سے پیار کرتے ہیں، اس میں کسی کے لیے پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ خورشید شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ راحیل شریف وہ جنرل نہیں جو ملازمت میں […]

ملک میں اس سال اسکول فیسوں میں اضافہ نہیں ہو گا، وزیراعظم

ملک میں اس سال اسکول فیسوں میں اضافہ نہیں ہو گا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اس سال پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے وزارت تعلیم اور کیڈ کو ہدایت کی ہے کہ نجی اسکولوں کے انتظامات دیکھنے کے لیے جامع پالیسی مرتب کی جائے۔ وزیراعظم نواز شریف نے وزارت قانون کو ہدایت کی […]

انتظامیہ کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

انتظامیہ کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی نے ایک خط کے ذریعے اسلام آباد کے ڈی چوک میں چار اکتوبر کو سیاسی قوت دکھانے کی اجازت مانگی تھی۔ خط میں کہا گیا تھا کہ جلسے میں عمران خان مہمان خصوصی ہونگے۔ کارکنوں کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی بھی […]

آرمی چیف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر

آرمی چیف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ آئی ایس پی […]

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق پنجاب کے بارہ اور سندھ کے چھ اضلاع میں تین دسمبر کو پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی تین سے سات اکتوبر تک […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی جانب سے کسان پیکیج کے خلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی جانب سے کسان پیکیج کے خلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے بلدیاتی انتخابات سے قبل کسان پیکیج کے اعلان کے خلاف نوٹس کا عندیہ دے دیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو کسان پیکیج پر کلین چٹ نہیں دی، اگر کسی جماعت نے کسان پیکیج کے خلاف درخواست دائر […]

قومی قیادت کا اجلاس؛ سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ

قومی قیادت کا اجلاس؛ سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملکی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سانحہ بڈھ بیر کا معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وفاقی […]

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکورٹی پر اہم اجلاس آج، سانحہ بڈھ بیر پر بریفنگ دی جائیگی

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکورٹی پر اہم اجلاس آج، سانحہ بڈھ بیر پر بریفنگ دی جائیگی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت سیکورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہو گا، بڈھ بیر سانحہ پر بریفنگ، افغانستان سے افغان دہشتگردوں کے حملے کا معاملہ اٹھانے سے متعلق امور پر بات چیت ہو گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے ملکی سیکورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس آج طلب کر رکھا […]

بڈھ بیر حملہ: دہشتگردوں کے کوائف افشاء کرنے پر وزیر داخلہ سخت برہم

بڈھ بیر حملہ: دہشتگردوں کے کوائف افشاء کرنے پر وزیر داخلہ سخت برہم

اسلام آباد : بڈھ بیر ائیر بیس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کے کوائف افشاء کرنے پر وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے دہشتگردوں کی نشاندہی وقوعہ کے روز […]

وزیر اعظم کا رواں سال نجی تعلیمی اداروں کو فیسیں نہ بڑھانے کا حکم

وزیر اعظم کا رواں سال نجی تعلیمی اداروں کو فیسیں نہ بڑھانے کا حکم

اسلام آباد : ترجمان وزیر اعظم کے مطابق وزیر اعظم نے رواں سال نجی تعلیمی اداروں میں فیسوں میں اضافہ نہ کرنے کا حکم دیا ہے اور وزارت تعلیم اور وزارت کیڈ کو اس حوالے سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعظم نے وزارت کیڈ اور […]