counter easy hit

سلطان آف جوہر انٹرنیشنل جونیئر ہاکی کپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان

Sultan of Johor Junior Cup

Sultan of Johor Junior Cup

اسلام آباد : جوہر بارو جونیئر ہاکی کپ کے لئے چیف سلیکٹر رشید جونیئر نے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ تجربے کی بنیاد پر دلبر حسین کو کپتان مقرر کیا گیا۔

پانچ کھلاڑیوں کو ریزرو کے طور پر رکھا گیا ہے۔ جونیئر کھلاڑیوں کا یہ ایونٹ 11 سے 18 اکتوبر تک ہو گا، جس کے لئے قومی جونیئر ٹیم 28 ستمبر کو ملائشیا روانہ ہو گی۔