counter easy hit

اسلام آباد

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی سماعت آج ہو گی

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت پٹیشن کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ توہین عدالت پٹیشن کی سماعت کرے گا۔ وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی پٹیشن ایک شہری محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ […]

اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

اسلام آباد : چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں کہ بدقسمتی سے ملک میں سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ کمزور نظام کے نتیجے میں احتساب کی روایت کمزور سے کمزور تر ہوتی جارہی ہے جب کہ […]

قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، سول وعسکری قیادت کا عزم

قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، سول وعسکری قیادت کا عزم

اسلام آباد : ملک کی اعلیٰ ترین سیاسی و عسکری قیادت نے خطے میں سیکیورٹی کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اسلحے کی دوڑ میں شامل ہونے سے گریز کرتے ہوئے ملک کے دفاع کے لئے کم از کم جوہری صلاحیت برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے […]

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا جس میں نیشنل ایکشن پلان، ملکی سیکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں آرمی چیف جنرل […]

دنیا میں اسلام مخالف جذبات بھڑکائے جا رہے ہیں، مشاہد حسین سید

دنیا میں اسلام مخالف جذبات بھڑکائے جا رہے ہیں، مشاہد حسین سید

اسلام آباد : سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ اسلام مخالف جذبات ہیں نہیں بلکہ انہیں بھڑکایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد انتہا پسندی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی غلطیوں کو ٹھیک کررہا ہے اور آرمی چیف جنرل راحیل کی واضح پالیسیوں […]

وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت نیو کلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت نیو کلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں جوہری اور میزائل ٹیکنالوجی کے حوالہ سے امور کا جائزہ لیا جا رہا ہے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس […]

تحریک انصاف کے استعفوں پر وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی اور عمران خان سے جواب طلب

تحریک انصاف کے استعفوں پر وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی اور عمران خان سے جواب طلب

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے استعفوں پر وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی اور عمران خان سے جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفر علی شاہ کی جانب سے پی ٹی آئی کے استعفوں سے متعلق […]

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت کا برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس کو ہائی کمشنر نامزد کردیا ، نومبر میں عہدہ سنبھالیں گے ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالہ سے […]

ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف کا احتجاج دوسرے روز میں داخل، او پی ڈی بند رکھنے کا اعلان

ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف کا احتجاج دوسرے روز میں داخل، او پی ڈی بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد : ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ہو گیا ہے، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے پمز اور پولی کلینک کے اوپی ڈی آج بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا دوسرے روز میں داخل ہو گیا ہے ، […]

پاکستان اور بھارت میں ڈی جی رینجرز کی سطح کے مذاکرات آج نئی دہلی میں ہوں گے

پاکستان اور بھارت میں ڈی جی رینجرز کی سطح کے مذاکرات آج نئی دہلی میں ہوں گے

اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی رینجرز سطح کے مذاکرات آج نئی دلی میں ہوں گے، سرحد اور ورکنگ باونڈری پر کشیدگی بنیادی نکتہ ہو گا، سرحدوں پر کشیدگی ڈی جی رینجرز وفد کے ہمراہ آج نئی دہلی جائیں گے۔ بی ایس ایف حکام سے دو ٹوک بات ہوگی۔ میجر جنرل […]

ڈاکٹر عاصم کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے: پرویز رشید

ڈاکٹر عاصم کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے: پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو سیاسی انتقام سے جوڑنے کی کوئی شہادت موجود نہیں ہے۔ ان کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے۔ اگر انتقامی کارروائی کرنا ہوتی تو ان کیخلاف کرتے جو ہم پر الزامات اور دھمکیاں دیتے ہیں۔ کراچی آپریشن […]

مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کر دیا

مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد : سیالکوٹ کے کھلاڑی مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کے اوپننگ بیٹسمین مختار احمد نے سیالکوٹ کی جانب سے کھیلتے ہوئے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔ […]

قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا، نواز شریف

قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب جاری رہے گا، نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سب کوعزت دیتے اور ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں لیکن آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ( ن) سندھ كی صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات پرویز رشید، احسن […]

نندی پور پروجیکٹ کی ناکامی کی ذمے دار سابق حکومت ہے، خواجہ آصف

نندی پور پروجیکٹ کی ناکامی کی ذمے دار سابق حکومت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد : وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نندی پور بجلی گھر کی تکمیل میں تاخیر کی وجہ گزشتہ حکومت ہے۔ نندی پور پروجیکٹ کی مشینری دیر تک پڑی رہنے سے اس میں نقائص پیدا ہوئے،منصوبے کا فیول ٹریٹمنٹ پلانٹ ناکافی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا مشینری بنانے […]

ہر بیرونی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، عسکری قیادت کا عزم

ہر بیرونی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، عسکری قیادت کا عزم

راولپنڈی : عسکری قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی اور ہر بیرونی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز […]

معیشت پر سیاست ہر صورت میں بند ہونی چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ

معیشت پر سیاست ہر صورت میں بند ہونی چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 2 سال میں پاکستان کو مستحکم معشیت کی جانب گامزن کردیا اور آنے والے مہینوں میں معاشی طور پر عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی تاہم معیشت پر سیاست ہر صورت بند ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں سرمایہ کاری سے متعلق تقریب […]

آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا،وزیر اعظم نواز شریف

آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا،وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سب کوعزت دیتے اور ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں لیکن آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن)سندھ کا اجلاس ہوا۔ جس میں صوبے می امن و امان کی […]

سپریم کورٹ کا اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 251 کے تحت اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اردو کو سرکاری اور دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے سے […]

پاک بھارت ڈی جی رینجرز کی سطح پر مذاکرات کل نئی دہلی میں ہوں گے

پاک بھارت ڈی جی رینجرز کی سطح پر مذاکرات کل نئی دہلی میں ہوں گے

اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی رینجرز کی سطح پر تین روزہ مذاکرات کل نئی دہلی میں ہوں گے، پاکستان کی نمائندگی ڈی جی رینجرز عمر فاروق برکی کریں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل نئی دہلی میں ڈی جی رینجرز کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں ڈی جی […]

بھارت خوش فہمی میں نہ رہے، ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، سرتاج عزیز

بھارت خوش فہمی میں نہ رہے، ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت حملہ کرنے کی خوش فہمی میں نہ رہے، اگر بھارت نے کارروائی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، داعش کیخلاف امریکی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی تقریب کے بعد میڈیا […]

ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق بحال

ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق بحال

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل قرار دیتے ہوئے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق بحال کر دیا۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی بحالی کے […]

حج ادائیگی کے لیے جانے والے 13 پاکستانی عازمین انتقال کر گئے

حج ادائیگی کے لیے جانے والے 13 پاکستانی عازمین انتقال کر گئے

اسلام آباد : فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے جانے والے عازمین حج میں سے 13 عازمین حج انتقال کر گئے جن میں سے 2 عازمین حج سرکاری جبکہ 11 عازمین حج پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے گئے تھے۔ 13 عازمین حج میں سے 11 عازمین حج کو شریعہ قبرستان، 2 عازمین حج کو جنت […]