By Web Editor on May 23, 2018 and, bitter, in, Jahangir, mehmood, of, Qureshi, Session, Shah, Tareen, Tehreek-e-Insaf, words اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیرخان ترین کے مابین اختلافات ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آگئے اور پارٹی اجلاس کے دوران دونوں ایک دوسرے پر پارٹی کی ساخت کو نقصان پہنچانے کا الزام لگا تے رہے۔ اس دوران پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان […]
By Web Editor on May 22, 2018 A, and, fired, going, guard, mistakenly, murdered, on, security, the, way, young, YOUNGMAN اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ٹیکسلا روڈ پر کم عمر سیکورٹی گارڈ سے اچانک بندوق چل گئی۔ بندوق کی گولی لگنے سے 35 سالہ راہگیر خرم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے 15 سالہ سیکورٹی گارڈ حسنات الرحمان کو حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق ٹیکسلا روڈ پر کم عمر سیکورٹی گارڈ حسنات سے دوران ڈیوٹی اچانک بندوق چل […]
By Web Editor on May 22, 2018 and, being, Cantt, class, department, dhoke syedan, food, in, market, milk, Oil, Operation, Rawalpindi, sold, thrid اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی (اصغر علی مبارک) کنٹونمنٹ بورڈ شعبہ فوڈ کے عملے کا ڈھوک سیداں روڈ ، کمال آبا د کے علاقے میں غیر معیاری آئیل میں پکانے والوں اور غیر معیاری دودھ کی دکانوں کے خلاف آپریشن ۔ شعبہ فوڈکے عملے نے آپر یشن کے دوران 20لیٹر غیر معیاری آئیل تلف کیا اور غیر معیاری دودھ کی دکانوں […]
By Web Editor on May 22, 2018 2013, action, as, cheated, Commander, declared, imran, in, Khan, nation, nato, No, only, talk, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
.عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا۔ وزیرِ داخلہ احسن اقبال، پلان وژن 2025 کی ہی نقل ہے۔ مریم اورنگزیب، 2013 کے ایجنڈے پر عمل درآمد میں ناکام رہے، ملک احمد خان اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیرِ داخلہ و منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ […]
By Web Editor on May 22, 2018 accountability, against, Board, bureau, case, Chairman, Charges, corruption, cricket, declared, dismissed, inaccessible, NAB, najam, National, of, pakistan, pcb, sethi, the, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے انہیں ناقابل عمل قرار […]
By Web Editor on May 22, 2018 23rd, 3, anjum, at, be, Daily, Fiaz, funeral, in, jang, jornalist, journalist, Kallar, late, May, mother, Nuzhat, often, on, p.m, Prayer, Rawalpindi, senior, syedan, vallana, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
.سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوشدامن، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی صحافی مرحومہ نزہت انجم کی والدہ کی نماز جنازہ بدھ 23 مئی کو تین بجے کلر سیداں میں ادا کی جائے گی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوشدامن، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی سابق ادارتی رکن خاتون صحافی مرحومہ نزہت انجم نامور […]
By Web Editor on May 22, 2018 A, Abuse, Adiala, against, and, Army, case, Disqualified, For, Gogga, imran, jail, judiciary, language, lodging, Minister, Nawaz, prime, Prisoner, Rawalpindi, request, saleem, Sharif, the, urf, using اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدی عمران سلیم عرف گوگا کی نااہل وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ اور فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست روالپنڈی: (اصغر علی مبارک) اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدی عمران سلیم عرف گوگا کی نااہل وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ اور فوج کے […]
By Web Editor on May 22, 2018 A, abbasi, appeal, because, did, give, jee, Khaqan, Khursheed, leader, little, opposition, Shah, Shahid, to, what, while, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی چھٹی ملاقات بھی بے نتیجہ ختم ہوگئی اور نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق نہیں کیا جاسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے خورشید شاہ سے نواز شریف کو منانے کیلئے وقت مانگا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]
By Web Editor on May 22, 2018 A, as, bureau, Corridor, does, Judge, make, Minister, Nawaz, not, of, or, prime, Sharif, to, want اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم پر ڈیڈلاک کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کسی سابق جج یا بیورو کریٹ کو نگراں وزیر اعظم بنانا نہیں چاہتے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کے درمیان عبوری حکومت کی تشکیل کے لیے آج پانچویں ملاقات ہوئی لیکن نگراں وزیراعظم کے نام پر […]
By Web Editor on May 22, 2018 best, Maryam, media, of, Performance, said, social, team, that, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد:(22 مئی 2018)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس ووٹ نہیں ہیں جبکہ مریم نواز نے سوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم ، مریم نواز کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع […]
By Web Editor on May 22, 2018 (R), captain, during, hearing, NAB, of, praises, references, safdar, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر مسلسل تسبیحات پڑھتے رہے۔ احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کے کئی رہنما موجود تھے۔ نواز شریف کی جانب سے […]
By Web Editor on May 22, 2018 Announcement, educational, Federal, in, institutions, of, Summer, vacation اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں 2 جون سے 12 اگست تک موسمِ گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ ایکسپرس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات حسنات قریشی کاکہنا تھا کہ آئندہ ماہ کی یکم کو اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجز […]
By Web Editor on May 22, 2018 and, Announced, Caretaker, coincidence, ends, government, in, Minister, name, of, opposition, prime, the, time, waiting, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کر اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق طے پاگیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جلیل عباس جیلانی […]
By Web Editor on May 22, 2018 additiona, ballot, commission, decided, election, General, not, papers, send, th, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہ چھاپنے کا فیصلہ کرلیا، کسی پولنگ اسٹیشن پر 1201 سے 1299 ووٹرز ہوئے تو 1300 بیلٹ پیپرز چھپں گے۔ الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ، عام انتخابات 2018ء میں بیلٹ پیپرز سے متعلق حکمت عملی طے کرلی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صرف 3 […]
By Web Editor on May 22, 2018 case, Eunuch, field, imran, in, is, Khan, Nawaz, of, ridiculous, Sharif, statemen, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت میں نواز شریف نے لندن فلیٹس کو بیٹوں کی ملکیت ظاہر کیا اور کہا کہ پتہ نہیں پیسہ کہاں سے آیا؟ سابق وزیرِاعظم کا موقف مضحکہ خیز اور باعث شرم ہے، انہوں نے قطری خط سے بھی لاتعلقی ظاہر کر دی۔ […]
By Web Editor on May 22, 2018 A, as, chaudhary, election, Fawad, in, pakistan, participate, party, pti, said, Single, spokesman, Tehreek-e-Insaf, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنگل پارٹی کے طور پرانتخابات میں حصہ لے گی،ق لیگ سے اتحا د کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،،نوازشریف کو فوج اور عدلیہ گلہ ہے کہ بچایا کیوں نہیں،نگران وزیراعظم کیلئے پی ٹی آئی کے نام تصدق جیلانی […]
By Web Editor on May 22, 2018 2018, commission, cost, election, figures, For, how, issued, it, much, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 پر 20 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کا ابتدائی تخمینہ لگالیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات میں 20 ارب روپے سے زائد لاگت آنے کا امکان ہے جس میں بیلٹ پیپرز، سیکیورٹی، انتخابی عملے کا معاوضہ، پولنگ مٹیریل، ٹرانسپورٹیشن اور دیگر اخراجات شامل ہیں۔ […]
By Web Editor on May 22, 2018 and, By, did, have, kind, League, Muslim, N, name, of, personalities, PM, ppp, proposed, pti, rejected, selection, supervisor, Tehreek-e-Insaf, the, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے لئے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف اور سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کرلئے، نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان آج متوقع ہے۔ دونوں کے نام بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری نے تجویز کیے آصف زرداری نے ذکا اشرف اور جلیل […]
By Web Editor on May 22, 2018 again, and, Chairman, Committee, djourned, justice, law, NAB, on, standing, talib اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو آج قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں پیش ہونا تھا تاہم اجلاس چیئرمین کمیٹی چوہدری اشرف کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ملتوی […]
By Web Editor on May 22, 2018 20, billion, cost, election, General, Rs, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
عام انتخابات 2018 ء کی تیاریاں عروج پر ہیں، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات پر اخراجات کا ابتدائی تخمینہ لگا لیا۔ الیکشن کمیشن کےذرائع کے مطابق عام انتخابات میں 20 ارب روپے سے زائد لاگت آنے کا امکان ہے،بیلٹ پیپر کے کاغذ اور چھپائی پر ڈھائی ارب سے زائد اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ […]
By Web Editor on May 22, 2018 again, and, For, meet, Minister, opposition, prime, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج ایک بار پھر اہم ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اوراپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کے درمیان آج ایک بار پھر اہم ملاقات ہوگی جس میں نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق رائے کی کوشش کی جائے گی، پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق چیئرمین پی […]
By Web Editor on May 22, 2018 company, department, is, not, of, private, privatization, public, rejection اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی سیکریٹری پوسٹل سروسز ڈاکٹر ثاقب عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ پبلک پرائیویٹ کمپنی نہیں ایک سرکاری ادارہ ہے، اس کی نجکاری نہیں کی جا سکتی۔ وفاقی سیکریٹری نے ری برانڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور عملے کو ہدایت کی کہ خوشگوار ماحول میں کام کرتے ہوئے صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی […]