counter easy hit

غیر تبریت یافتہ گارڑزاور سیکورٹی کمپنیوں نے تباہی مچادی، آءے روز حادثات معمول، کم عمر سیکورٹی گارڈ سے بندوق چل گءی اور پھر خطرناک ترین سانحہ پیش آگیا

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ٹیکسلا روڈ پر کم عمر سیکورٹی گارڈ سے اچانک بندوق چل گئی۔ بندوق کی گولی لگنے سے 35 سالہ راہگیر خرم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے 15 سالہ سیکورٹی گارڈ حسنات الرحمان کو حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق ٹیکسلا روڈ پر کم عمر سیکورٹی گارڈ حسنات سے دوران ڈیوٹی اچانک بندوق چل گءی جس سے  راہگیر جاں بحق ہوگیا۔