counter easy hit

اسلام آباد

آصف زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی پر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے مرکزی راہنما جناب ندیم اصغر کائرہ کا خراج تحسین 

آصف زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی پر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے مرکزی راہنما جناب ندیم اصغر کائرہ کا خراج تحسین 

لالہ موسیٰ؍پیرس (اپنے نامہ نگار سے) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی آج منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے مرکزی راہنما اور پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے ممبر ندیم اصغر کائرہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ  حاکم علی زرداری سابق وزیر […]

 ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺣﺎﮐﻢ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺑﺮﺳﯽ 

 ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺣﺎﮐﻢ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺑﺮﺳﯽ 

ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺣﺎﮐﻢ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﺟﮩﺎﻥ ﻓﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺭﺧﺼﺖ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﺎﺕ ﺑﺮﺱ ﺑﯿﺖ ﮔﺌﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺑﺮﺳﯽ 24 ﻣﺌﯽ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺣﺎﮐﻢ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﮯ ﺳﺴﺮﺍﻭﺭ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﺗﮭﮯ۔ ﺣﺎﮐﻢ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺒﯿﻠﮯ […]

تحریک انصاف کی مقبولیت کے باوجود دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو پارٹی میں کیوں شامل کررہے ہیں؟

تحریک انصاف کی مقبولیت کے باوجود دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو پارٹی میں کیوں شامل کررہے ہیں؟

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ جب انہوں نے پہلی بار الیکشن لڑا تھا تب انہیں الیکشن جیتنے کی سائنس نہیں آتی تھی،،عمران خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کی مقبولیت کی وجہ سے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں۔ الیکٹیبلز […]

قومی اسمبلی کا اجلاس: عمران خان کی موجودگی میں خواجہ سعد رفیق اور شاہ محمود قریشی آپس میں اُلجھ پڑے

قومی اسمبلی کا اجلاس: عمران خان کی موجودگی میں خواجہ سعد رفیق اور شاہ محمود قریشی آپس میں اُلجھ پڑے

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے 2014 دھرنوں سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور وزیر ریلوے سعد رفیق کے درمیان لفظی تکرار ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز […]

پیغام پہنچانے والے ماتحت ادارے کے افسر کو ملکی مفاد میں برطرف نہیں کیا،نواز شریف

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران صحافی کے سوال ‘ماتحت ادارے کے جس سربراہ نے آپ کو پیغام پہنچایا اس سے استعفیٰ کیوں نہیں لیا’ کا جواب دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میں نے تحمل، درگزر، بردباری اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ […]

صدر کی تنخواہ میں 7 لاکھ 66 ہزار 550 روپے اضافہ

صدر کی تنخواہ میں 7 لاکھ 66 ہزار 550 روپے اضافہ

اسلام آباد: صدر مملکت کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا گیا ہے ، سربراہ مملکت کی تنخواہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ایک روپیہ زیادہ رکھی گئی ہے ، صدر کے عہدہ کے لئے تنخواہ کے اضافہ کی منظوری گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے دی تھی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی تنخواہ 81 ہزار […]

نوازشریف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور سعد رفیق میں لفظی تکرار

نوازشریف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور سعد رفیق میں لفظی تکرار

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے 2014 دھرنوں سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور وزیر ریلوے سعد رفیق کے درمان لفظی تکرار ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا […]

دانیال عزیز کے عمران خان کو چور کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

دانیال عزیز کے عمران خان کو چور کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر دانیال عزیز کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کو چور کہنے پر تحریک انصاف کے ارکان نے نعرے بازی شروع کردی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نکتہ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ […]

حکومتی ارکان غیر حاضر؛ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل پیش کرنے میں تاخیر

حکومتی ارکان غیر حاضر؛ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل پیش کرنے میں تاخیر

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت کو اپنے ہی ارکان کی عدم موجودگی کے باعث فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل پیش کرنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل منظوری کے […]

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد: آگ پیرا سہاوا کے قریب جنگل میں لگی ہوئی ہے جس کے شعلے سڑک کے قریب تک پہنچ گئے۔فائر کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مطابق جنگل میں آگ لگنے کے واقعات انوائرنمنٹ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ دیکھتا ہے۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ آگ دن 11 بجے لگی تھی جو پھیل کرسڑک کنارے تک پہنچ گئی ہے۔ […]

‘سعودی حکومت پرائیوٹ حج ٹورآپریٹرز میں زیادہ دلچسپی لیتی ہے‘

‘سعودی حکومت پرائیوٹ حج ٹورآپریٹرز میں زیادہ دلچسپی لیتی ہے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ سعودی عرب کی حکومت عازمینِ حج کے لیے پرائیوٹ حج ٹور آپریٹرز میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہے۔ واضح رہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے وزارت مذہبی امور پر براہمی کا ظہار کیا تھا کہ […]

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد:  پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت میں آج کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی، تاریخ بعد میں دی جائیگی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت جج کوثر عباس زیدی […]

بھارت رقم بھیجنے کا الزام، نواز شریف کا چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس

بھارت رقم بھیجنے کا الزام، نواز شریف کا چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس

اسلام آباد:  نواز شریف نے بھارت رقم منتقل کرنے کے معاملے پر چیرمین نیب کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ جس میں انہوں نے چیئرمین نیب سے 14 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نے چیرمین نیب کے الزامات کو قبل از انتخابات دھاندلی قرار دیا ہے۔ قانونی نوٹس میں کہا گیا […]

آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری

آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری

راولپنڈی:  سائبر الرٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک سائبر الرٹ جاری کیا گیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ نامی ای میل ایڈریس کا آئی ایس پی آر سے کوئی تعلق نہیں، اگر کسی کو یہ ای میل ملے […]

دانیال عزیز کو تھپڑ: 100 روزہ منصوبے کا آغاز ؟

دانیال عزیز کو تھپڑ: 100 روزہ منصوبے کا آغاز ؟

اسلام آباد: پاکستان میں ایک ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کا واقعہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیر بحث ہے جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اس کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرایا ہے۔ کی رات ایک نجی ٹی وی چینل کے […]

منی لانڈرنگ کا الزام؛ نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

منی لانڈرنگ کا الزام؛ نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے ان کے خلاف 8 مئی کو جھوٹی اور توہین آمیز پریس ریلیز جاری کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیب […]

کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کیلیے تربیت، کول سینٹر تعمیر کرنے کی سفارش

کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کیلیے تربیت، کول سینٹر تعمیر کرنے کی سفارش

اسلام آباد: کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لیے تربیت اور کول سینٹر تعمیر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اورجنگلات کی کمی کے باعث شہر قائد کو ایک بارپھرگرمی کی شدید لہر نے اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔ ہیٹ ویوزکے باعث کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ […]

دھرنوں کے وقت تحمل اور صبر سے کام لیا، نواز شریف

دھرنوں کے وقت تحمل اور صبر سے کام لیا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 کے دھرنوں کے وقت صبر اور تحمل سے کام لیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے وقت تحمل اور صبر سے کام لیا، چاہتے ہیں کہ ملک میں حقیقی جمہوریت ہو تو سب […]

انتخابات 2018: رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری

انتخابات 2018: رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے، ملک میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 42 لاکھ 99 ہزار494 ہے، فاٹا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 25 لاکھ 10 ہزار […]

استعفے کا مشورہ دینے والے افسر کو برطرف کیوں نہیں کیا؟

استعفے کا مشورہ دینے والے افسر کو برطرف کیوں نہیں کیا؟

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ دھرنے کے دنوں میں استعفے کا مشورہ دینے والے اپنے ماتحت ادارے کے سربراہ کو فارغ کرسکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہ کرکے تحمل کا مظاہرہ کیا۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف […]

نواز شریف نہ صرف عوامی عہدوں پر فائز رہے بلکہ۔۔۔ احتساب عدالت میں مریم نواز نے ناقابل یقین انکشاف کردیا

نواز شریف نہ صرف عوامی عہدوں پر فائز رہے بلکہ۔۔۔ احتساب عدالت میں مریم نواز نے ناقابل یقین انکشاف کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران اپنا بیان ریکارڈ کروا رہی ہیں۔تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکررہے ہیں۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف، ان کی بیٹی مریم نواز […]

سیاسی رہنماؤں کی عمران خان سے ملنے پر پابندی، اصل وجہ کیا ہے؟

سیاسی رہنماؤں کی عمران خان سے ملنے پر پابندی، اصل وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین سے براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کردی ہے۔ملک بھر کے سیاستدانوں کی جانب سے پارٹیاں تبدیل کرنے اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ تیز ہونے کے پیش نظر پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے […]