counter easy hit

اسلام آباد

نیب ریفرنسز کی سماعت؛ نواز شریف نے قطری خطوط کو تسلیم کرلیا

نیب ریفرنسز کی سماعت؛ نواز شریف نے قطری خطوط کو تسلیم کرلیا

اسلام آباد: نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نواز شریف نے قطری خطوط کو تسلیم کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف برادران کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں، سماعت کے دوران نواز شریف نے دوسرے روز بھی اپنا بیان قلمبند کرانے کا سلسلہ جاری رکھا، انہوں نے کہا کہ […]

نامور سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) کو خیرباد، شریفوں کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی

نامور سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) کو خیرباد، شریفوں کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سردار عاشق حسین گوپانگ نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا انہوں نے کہا کہ پانچ سال صرف تقریریں سنتے رہے عملی کام کوئی نہ ہوا۔ مودی کو گھر بلانا میاں صاحب کی غلطی تھی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن قریب آتے ہی، جہاں پر اور بہت سے […]

ایون فیلڈ ریفرنس: شریف خاندان کیخلاف آج احتساب عدالت میں آج کیا کارروائی ہو نے والی ہے؟

ایون فیلڈ ریفرنس: شریف خاندان کیخلاف آج احتساب عدالت میں آج کیا کارروائی ہو نے والی ہے؟

اسلام آباد: نواز شریف کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج پھر ہوگی، سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئے، نوازشریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بیان قلمبند کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نوازشریف کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کریں گے، احتساب عدالت نے ریفرنس میں […]

تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈیرہ راجہ ناصر محفوظ کے باہر فاءرنگ دو افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہستپال منتقل

تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈیرہ راجہ ناصر محفوظ کے باہر فاءرنگ دو افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہستپال منتقل

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈیرہ راجہ ناصر محفوظ کے باہر فاءرنگ دو افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 262

چیئرمین پیمرا کے عہدہ کے لیے سرچ کمیٹی کا امیدوار سینئر صحافی اصغر علی مبارک سے انٹرویو

چیئرمین پیمرا کے عہدہ کے لیے سرچ کمیٹی کا امیدوار سینئر صحافی اصغر علی مبارک سے انٹرویو

چیئرمین پیمرا کے عہدہ کےامیدوارسینئر صحافی اصغر علی مبارک سے سرچ کمیٹی کا انٹرویو، کمیٹی میں سرتاج عزیز، شفقت جلیل، عارف نظامی، حمید ہارون، میاں عامر محمود شامل انٹرویو کے لئے بیس نمبرز، تمام سوالات کے درست جوابات دینے، امیدوار اصغر علی مبارک اسلام آباد: (خصوصی رپورٹ) چیئرمین پیمرا کے عہدہ کے لئے چیئرمین سرچ […]

عمران خان نے اپنے 100 دن کے پلان پر عمل کر لیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، خورشید شاہ

عمران خان نے اپنے 100 دن کے پلان پر عمل کر لیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے اور اگر انہوں نے اس پر عمل کرلیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ عمران خان کے 100 دن پروگرام کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت شروع

طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد:  وزیر مملکت طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے جبکہ طلال چوہدری نے ایک بار پھر عدالت سے درگزر کرنے کی استدعاکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس گلزا ر احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے،اس موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ اپنے وکیل کے […]

ایف آئی اے کی جانب سے لاپتہ لڑکیوں کا سراغ لگانے کیلئے ’یلو نوٹس‘ جاری

ایف آئی اے کی جانب سے لاپتہ لڑکیوں کا سراغ لگانے کیلئے ’یلو نوٹس‘ جاری

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انٹرپول ونگ نے راولپنڈی سے اکتوبر 2016 سے لاپتہ 2 لڑکیوں کو تلاش کرنے کے لیے ’یلو نوٹس‘ کا اجراء کردیا۔ اس ضمن میں وفاقی پولیس نے چاروں صوبوں کے محکمہ پولیس سے دونوں لڑکیوں کا سراغ لگانے میں مدد طلب کرنے کے لیے رابطہ کرلیا، دونوں […]

گرڈ اسٹیشن ٹرپ، اسلام آباد اور راولپنڈی بجلی سے محروم

گرڈ اسٹیشن ٹرپ، اسلام آباد اور راولپنڈی بجلی سے محروم

اسلام آباد: روات اور نیو گھگڑ گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرجانے سے اسلام آباد اور راولپنڈی بجلی سے محروم ہو گئے۔ نمائندہ ڈان کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن نے تصدیق کی کہ گرڈاسٹیشن میں فنی وجوہات کی بنا پر روات 500 کے وی گرڈ اسٹیشن اور نیو گھگڑ ٹرپ کرجانے سے دونوں شہروں میں بجلی کی […]

نگران وزیراعظم، پیپلزپارٹی نے ذکا اشرف، جلیل عباس کے نام فائنل کرلیے

نگران وزیراعظم، پیپلزپارٹی نے ذکا اشرف، جلیل عباس کے نام فائنل کرلیے

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے نگران وزیراعظم کیلئے ذکاء اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کر کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دے دیئے۔  سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے ذکاء اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کر لئے ہیں۔ جس کے بعد […]

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے 24 سے 27 جولائی کی تاریخیں تجویز کر دیں

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے 24 سے 27 جولائی کی تاریخیں تجویز کر دیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر مملکت کو سمری بھجوادی، صدر مملکت کو 24 سے 27 جولائی کی تاریخیں تجویز کر دیں گئیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2018 کے عام انتخابات بھی ماتحت عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کا فیصلہ کیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا […]

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ملتوی

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ملتوی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی کر دیا گیا، ڈیڑھ گھنٹے سے زائد انتظار کے بعد کمیٹی ممبر منزہ حسن نے کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس میں شریک آئی جی سندھ سمیت دیگر شرکاء سے معذرت کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا […]

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی ہڑپال اور چار واہ سیکٹر پر سیز فائر کی خلاف ورزی تاحال جاری ہے جب کہ پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ورکنگ باؤنڈری کے ہڑپال اور چار واہ […]

گولی مجھے یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے، احسن اقبال

گولی مجھے یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے لگنے والی گولی ہمیشہ یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ میرے ساتھ جوواقعہ پیش آیا اس سے میں نے اس بات کوزیادہ یقین سے جانا ہے کہ […]

الیکشن کمیشن نے صدرمملکت کوالیکشن کی تاریخیں تجویزکردیں

الیکشن کمیشن نے صدرمملکت کوالیکشن کی تاریخیں تجویزکردیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے حوالے سے صدر مملکت ممنون حسین کو سمری ارسال کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے عام انتخابات 2018 کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ الیکشن کمیشن حکام نے […]

’ترقی کے حصول کیلئے نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا‘

’ترقی کے حصول کیلئے نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا‘

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں نصاب پر نظرثانی وقت کی اہم ضرورت ہے اور ترقی کے حصول کے لیے ہمیں نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں درسی کتب اور نصاب کے اجراء کی تقریب خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبوں […]

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اقتدار نگراں حکومت کے حوالے کرنے سے قبل چھٹی مردم شماری کے نتائج کا باضابطہ اعلان کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ گزشتہ برس مئی میں ہونے والی چھٹی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کرنے کی حتمی منظوری […]

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے،عمران خان

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے،عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  موٹروے بنانا کونسا مشکل کام ہے اصل کامیابی تو قوم بنانا ہے ہم نچلے طبقے کو اوپر لاکر پاکستان کو فلاحی مملکت بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ممکنہ حکومت کے پہلے 100 کا ایجنڈہ پیش کرنے کی تقریب سے خطاب […]

وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے

وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے

وفاقی وزیر احسن اقبال سوموار کو ایئر یونیورسٹی میں قائم پہلے قومی سائبر سیکیورٹی سینٹر کا افتتاح کریں گے، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان، وائس چانسلر ایئر یونیورسٹی فائز امیر سمیت پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز بھی موجود ہوں گے، ایئر یونیورسٹی چار سالہ بیچلرز ڈگری برائے سائبر سیکیورٹی بھی متعارف کرائے گی اسلام […]

پولیس اہلکار کی سربراہی میں قبضہ گروپ متحرک ہوگیا

پولیس اہلکار کی سربراہی میں قبضہ گروپ متحرک ہوگیا

پولیس اہلکار کی سربراہی میں قبضہ گروپ متحرک ہوگیا راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ کلر سیداں کے وائرلیس آپریٹر نے شہری کی دیہی زمین پر قبضہ کرلیا، میں خود پولیس ہوں، پولیس میرا کچھ بگاڑ نہیں سکتی، اشتیاق کی بڑھکیں، قبضے کا واقعہ آج صبح تھانہ کہوٹہ کے علاقے بھورہ حیال میں پیش آیا، پولیس […]

وزیر داخلہ احسن اقبال  کرنل سہیل عابد شہید کے گھر پہنچ گئے

وزیر داخلہ احسن اقبال  کرنل سہیل عابد شہید کے گھر پہنچ گئے

وزیر داخلہ احسن اقبال  کرنل سہیل عابد شہید کے گھر پہنچ گئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) لواحقین  سے تعزیت اور انکے صبر جمیل کے لیے دعا وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری بھی ساتھ تھے کرنل سہیل قوم کے بہادر سپوت تھے جنہوں نے ملک و قوم کی حفاظت کے لئے اپنی جان […]

پاکستان میں صدقہ فطر، فدیہ صوم اور کفارے کے نصاب کا اعلان

پاکستان میں صدقہ فطر، فدیہ صوم اور کفارے کے نصاب کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے فطرہ اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن […]