counter easy hit

سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوشدامن اور روزنامہ جنگ راولپنڈی کی صحافی مرحومہ نزہت انجم کی والدہ کی نماز جنازہ بدھ 23 مئی کو تین بجے کلر سیداں میں ادا کی جائے گی

.سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوشدامن، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی صحافی مرحومہ نزہت انجم کی والدہ کی نماز جنازہ بدھ 23 مئی کو تین بجے کلر سیداں میں ادا کی جائے گی

Daily Jang Rawalpindi Journalist Nuzhat anjum (late) ,Senior jornalist Fiaz vallana mother funeral prayer will be often on 23rd May at 3 P.M. in Kallar syedanراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوشدامن، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی سابق ادارتی رکن خاتون صحافی مرحومہ نزہت انجم نامور شاعر و ادیب انجم رضا، سید امجد علی شاہ کی والدہ ماجدہ، کلر سیداں کی سماجی و مذھبی شخصیت سید مشتاق حسین شاہ مرحوم کی اہلیہ کی نماز جنازہ بدھ 23 مئی کو تین بجےکلر سیداں میں انکے آبائی علاقہ میں ادا کی جائے گی، مرحومہ کلر سیداں گرلز اسکول کی سابق پرنسپل گزشتہ دنوں برطانیہ میں انتقال کرگئیں تھیں مرحومہ کی میت تدفین کیلئےبدھ 23 مئی کو اسلام آباد نیو ایئر پورٹ پہنچے گی إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ