counter easy hit

اسلام آباد

مقبوضہ کشمیراورفلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کیا جائے‘ پاکستان

مقبوضہ کشمیراورفلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کیا جائے‘ پاکستان

اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ فلسطین اور جموں وکشمیر دونوں خطوں کی صورت حال مہذب دنیا کے عالمی ضمیر کوجھنجوڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح عالمی قوانین خصوصاََ بیت المقدس […]

حکومت کی فنانس ایکٹ 2018 میں معتدل ترامیم

حکومت کی فنانس ایکٹ 2018 میں معتدل ترامیم

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنے آخری بجٹ میں فنانس ایکٹ 2018 میں صرف 19 ترامیم متعارف کرانے پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے، جن میں سے زیادہ تر ترامیم انکم ٹیکس کے اقدامات کے حوالے سے ہیں۔ حکومت کی جانب سے متعارف کروائی جانے والی ان ترامیم میں سے […]

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں

اسلام آباد: ”سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوش دامن، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ، نامور شاعر و ادیب انجم رضا کی والدہ، کلر سیداں گرلز اسکول کی سابق پرنسپل، کلر سیداں کی سماجی و مذبھی شخصیت سید مشتاق حسین شاہ کی زوجہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں ایک پیغام […]

اسلام آباد ہائیکورٹ رمضان ٹرانسمیشن/ مارننگ شوز ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کا معاملہ

اسلام آباد ہائیکورٹ رمضان ٹرانسمیشن/ مارننگ شوز ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کا معاملہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ رمضان ٹرانسمیشن/مارننگ شوز ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کا معاملہ جیو، بول، ٹی وی ون اور اے آر وائی نیوز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر درخواست وقاص ملک ایڈووکیٹ نے دائر کی چینلز رمضان ضابطہ اخلاق کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے، درخواست گزار […]

ایف سی کے نوجوان کا ایسا جوش و جذبہ، جس کی ویڈیو دیکھ کر اصحاب بدر یاد آجائیں

ایف سی کے نوجوان کا ایسا جوش و جذبہ، جس کی ویڈیو دیکھ کر اصحاب بدر یاد آجائیں

گزشتہ روزکوئٹہ ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ایک زخمی فوجی جوان اپنے افسر کو کہتہ ہے۔۔ سر یہ دھرتی ہماری ماں ہے اور ماں کے لئے جان بھی چلی جاے تو کیا ہے سر! دس اور بھی آ جاتے تو کوئی غم نہیں تھا اس زخمی غازی سپاہی کو صرف […]

رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق تفصیلی فیصلے کے خلاف اے آر وائے اور دیگر چینلز کی جانب سے اپیل دائر

رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق تفصیلی فیصلے کے خلاف اے آر وائے اور دیگر چینلز کی جانب سے اپیل دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق تفصیلی فیصلے کے خلاف اے آر وائے اور دیگر چینلز کی جانب سے اپیل دائر کی گئی ہے۔ آج اسلام ہائیکورٹ میں اس پر تفصیلی بحث ہوئی۔ فیصلے کی حمایت میں ملک وقاص صاحب نے بھرپور اور مضبوط دلائل دیے۔ بہرحال نیوز چینلز ایڑی چوٹی کا زور […]

حوا کی ایک اوربیٹی اپنے خاوند کا ظلم سہتے سہتے موت کی آغوش میں چلی گئی

حوا کی ایک اوربیٹی اپنے خاوند کا ظلم سہتے سہتے موت کی آغوش میں چلی گئی

۔اسلام آباد کی کچی آبادی ہنسہ کالونی جی ایٹ ون میں سفاک خاوند نے اپنی بیوی کوگلہ دباکراسے موت کی نیندسلادیا۔چوبیس سالہ حناتین معصوم بچوں کی ماں تھی۔اسکی سب سے بڑی بیٹی پانچ سالہ مریم ،پھرتین سالہ بیٹاموسیٰ اورایک سالہ عنایہ ہمیشہ کے لئے ماں کی ممتاسے محروم ہوگئے۔معلوم ہواہے کہ چوبیس سالہ حناکی سات […]

عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 28مئی کو متوقع، 55 دن کا انتخابی شیڈول تیار 

عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 28مئی کو متوقع، 55 دن کا انتخابی شیڈول تیار 

اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے)عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 28مئی کو متوقع ھے اس بار 55 دن کا انتخابی شیڈول جاری تیار ھو چکا ھے حکومتی اور اپوزیشن کے نگران سیٹ اپ کے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان بھی کیا جاۓ گا الیکشن کمیشن حکام نے بتایا ماضی میں 48 دن کا […]

امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں?،منہ میں لعاب کیوں اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔

امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں?،منہ میں لعاب کیوں اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔

ایک بار امام جعفر صادق  علیہ سلام کے دور میں آپ کا ہی شاگرد نعمان بن ثابت کوفی جس نے آپ کے دور میں امامت کا دعویٰ کیاتھا ،اُس سے امام مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ میں تم سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں تم نے امامت کا دعویٰ جو کیا ہے۔امام نے پہلا سوال […]

عمران خان نے کس بڑے سیاستدان کے حلقے میں کھڑے ہو کر اس سے یہ عہد لے لیا؟

عمران خان نے کس بڑے سیاستدان کے حلقے میں کھڑے ہو کر اس سے یہ عہد لے لیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک ) منڈی بہاﺅالدین سے پیپلزپارٹی کے ایک بہت ہی اہم رہنما ندیم افضل چن پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ وہ شاید واحد سیاسی رہنما ہیں جن کے لیے عمران خان کی اپنی یہ خواہش تھی وہ پی ٹی آئی جوائن کرلیں۔ اُن سے پہلے اُن کے چھوٹے بھائی وسیم افضل چن نامور […]

’’ مریم نواز نے بیگم کلثوم نواز کے بارے میں پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

’’ مریم نواز نے بیگم کلثوم نواز کے بارے میں پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

’’  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہمنا مریم نواز نے اپنی والدہ کی دعائے صحت کے لیے خصوصی اپیل کر دی۔۔مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ تمام چاہنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ میری والدہ کے لیے ماہ رمضان میں خصوصی […]

تحریک انصاف کو امیدواروں سے بیان حلفی لینا مہنگا پڑ گیا, الیکشن کمیشن سے آنے والی خبر نے کھلاڑیوں کو حیران کر دیا

تحریک انصاف کو امیدواروں سے بیان حلفی لینا مہنگا پڑ گیا, الیکشن کمیشن سے آنے والی خبر نے کھلاڑیوں کو حیران کر دیا

تحریک انصاف کو امیدواروں سے بیان حلفی لینا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔الیکشن کمیشن سے آنے والی خبر نے کھلاڑیوں کو حیران کر دیا اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستوں کے ساتھ بیان حلفی کا معاملہ الیکشن کمیشن پہنچ گیا ہے،جہاں پارٹی ورکرز نے اس کے خلاف الیکشن […]

اہم ترین شخصیات کے پی پی چھوڑنے کے بعد پی پی وسطی پنجاب کے راہنما کے بارے میں جھوٹی افواہیں گردش کرنے لگیں

اہم ترین شخصیات کے پی پی چھوڑنے کے بعد پی پی وسطی پنجاب کے راہنما کے بارے میں جھوٹی افواہیں گردش کرنے لگیں

لاہور (نیوز ڈیسک) انتخابات 2018ء میں پی ٹی آئی کا گراف اوپر جاتا دیکھ کر ملک کے نامور سیاستدانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرتے جا رہے ہیں ۔پاکستان مسلم لیگ کے حکومت کے باوجود ان کے بہت سے نامور ممبرز پی ٹی آئی کا حصہ بن چکے ہیں اسی طرح پیپلز پارٹی کے نظر […]

آسٹریلیا کی ہائی کمشنر کی طرف سے رمضان کے آغاز پہ پیغام

آسٹریلیا کی ہائی کمشنر کی طرف سے رمضان کے آغاز پہ پیغام

آسٹریلیا کی ہائی کمشنر کی طرف سے رمضان کے آغاز پہ پیغام اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان میں آسٹریلیا کی ہائی کمشنر، مارگریٹ ایڈمزسن نے پاکستان میں رمضان کے آغاز پر کہا: “میں پاکستان، آسٹریلیا اور دنیا بھر میں مسلمانوں کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز پہ مبارکباد دیتی ہوں. دنیا بھر […]

جھنڈا بازار پلازہ میں آگ لگ گئی، امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف، امدادی ذرائع

جھنڈا بازار پلازہ میں آگ لگ گئی، امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف، امدادی ذرائع

جھنڈا بازار پلازہ میں آگ لگ گئی، امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف، امدادی ذرائع راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) جھنڈا بازار پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا پلازے کے اندر کولنگ کا عمل جاری ہے آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی آگ گتہ پیکنگ والی دوکان میں لگی Post Views […]

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہوگئی، اسپتال ذرائع

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہوگئی، اسپتال ذرائع

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہوگئی، اسپتال ذرائع اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خورشید شاہ نے رات گئے دل میں تکلیف کی شکایت کی دل میں تکلیف کی شکایت کے فورن بعد خورشید شاہ کو پمز اسپتال لایا گیا خورشید شاہ نے رات دیر سے پمز اسپتال میں اپنا چیک اپ کرایا ڈاکٹروں […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پرائیویٹ اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پرائیویٹ اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے کا حکم

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے پرائیویٹ اسکولوں کو موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے کا حکم دے دیا اور جن والدین نے اپنے بچوں کی موسم گرما کی فیس پہلے سے جمع کرا دی، ان کی فیس تعطیلات کے بعد ایڈجسٹ کرنے کا حکم دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام […]

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی،پروازیں تاخیر کا شکار

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی،پروازیں تاخیر کا شکار

اسلام آباد: نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آن لائن سسٹم ہینگ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ایکسپریس نیوز ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پی آئی اے کا سسٹم ہینگ ہوگیا ہے، آئن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث مسافروں کو بورڈنگ […]

وزیراعظم کی میڈیا ٹاک تھی، نیوزکانفرنس نہیں: مریم اورنگزیب

وزیراعظم کی میڈیا ٹاک تھی، نیوزکانفرنس نہیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد:  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے پی ٹی وی سے فوٹیج ڈیلیٹ کی جاتی یا رکوائی جاتی تو بیان دیتی، وزیراعظم کی میڈیا ٹاک تھی، نیوز کانفرنس نہیں، ذرائع کی خبروں کی روایت چل پڑی ہے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی براہ راست تقریر نشر نہ ہونے پر وضاحت دیتے […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ خرم دستگیر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ اوآئی سی کا اجلاس فلسطین کی موجودہ صورتحال پر طلب کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کیلئے وزیر خارجہ خرم دستگیر […]

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری، ایمنسٹی سکیم فنانس بل کا حصہ

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری، ایمنسٹی سکیم فنانس بل کا حصہ

اسلام آباد:  قومی اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کا بجٹ ترامیم کے ساتھ پاس کر دیا، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو فنانس بل کا حصہ بنا دیا گیا۔ مالیاتی بل کی شق وار منظوری کے دوران پیپلزپارٹی کی شازیہ مری نے سگریٹس پر ہیلتھ لیوی عائد کی مخالفت کی، وزیر خزانہ نے تجویز منظور کرتے ہوئے […]

شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے

شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف خورشید شاہ ایک بار پھر نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان منگل کو کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس […]