اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہ چھاپنے کا فیصلہ کرلیا، کسی پولنگ اسٹیشن پر 1201 سے 1299 ووٹرز ہوئے تو 1300 بیلٹ پیپرز چھپں گے۔

الیکشن کمیشن عام انتخابات میں مجموعی طور پر 21 کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے گا۔
By Web Editor on May 22, 2018
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہ چھاپنے کا فیصلہ کرلیا، کسی پولنگ اسٹیشن پر 1201 سے 1299 ووٹرز ہوئے تو 1300 بیلٹ پیپرز چھپں گے۔

الیکشن کمیشن عام انتخابات میں مجموعی طور پر 21 کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے گا۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***